بنگلہ دیش میں ہندو رہنما کی گرفتاری پر بھارت میں ردِ عمل؛’تعلقات پہلے جیسے نہیں رہے’

نئی دہلی — بنگلہ دیش کی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے اور پانچ اگست کو بھارت آنے کے بعد نئی دہلی اور ڈھاکہ کے باہمی تعلقات میں جو سرد مہری آئی تھی وہ اب سفارتی سطح پر تناؤ میں تبدیل ہوتی نظر آ رہی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان حالیہ تنازع کا مزید پڑھیں

ماحولیاتی اجلاسوں میں افغانستان کو شرکت کی اجازت دی جائے‘ طالبان

کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان نے کہا ہے کہ مستقبل کے عالمی موسمیاتی مذاکرات میں اس کے نمایندوں شرکت کی اجازت دی جانی چاہیے۔ خبررساں اداروں کے مطابق آذربائیجان کے شہر باکو میں کوپ 29موسمیاتی اجلاس میں افغانستان نے شرکت تھی۔ افغان وفد باکو مذاکرات میں کسی فریق کے طور پربراہ راست شامل نہیں ہوا تھا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 11ممالک کی افواج کی مشترکہ مشقیں

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں 11ممالک کی مشترکہ مشقیں شروع ہوگئیں،جن میں عمان، اردن، مراکش، قطر، برطانیہ، امریکا، یونان اور امارات کے پائلٹوں اور فوجی اہلکاروں نے حصہ لیا۔ 2ہفتے تک جاری رہنے والی مشق میں مصر اور بحرین کی افواج بطور مبصر شریک ہوں گی۔

کینیڈا، بھارتی طلبہ کے جرائم سے ایشیائی آبادی سے نفرت میں اضافہ

ٹورنٹو ( رپورٹ : طارق مخدومی ) ٹورنٹو پولیس نے اوبر ڈرائیورنگ کی آڑ میں خواتین پر مجرمانہ حملے کرنے والے ایک اور بھارتی طالب علم کو گرفتار کر لیا۔اس سے قبل بھی تعلیمی ویزے پر آنے والے کئی بھارتی نوجوان مختلف سنگین جرائم پر کینیڈا کے مختلف شہروں سے گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ مزید پڑھیں

امریکی عدالت نے ایلون مسک کی تنخواہ کو غیر منصفانہ قرار دے دیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی عدالت نے ایک بار پھر ارب پتی ایلون مسک کی تنخواہ کو غیر منصفانہ قرار دے دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او کے طور پر ایلون مسک کی تنخواہ 30کروڑ 30لاکھ اسٹاک شیئرز سالانہ مقرر ہوئی تھی جس کی موجودہ مالیت 101 مزید پڑھیں

فرانس : اپوزیشن نے مخلوط حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں اپوزیشن نے مخلوط حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی،جس کے بعد سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق دائیں بازو اور بائیں بازو کی جماعتوں کے درمیان حکومت گرانے کے معاملے پر اتفاق کیا گیا،جس کے بعد آج ووٹنگ متوقع ہے۔ برنیئر نے طویل ڈیڈ مزید پڑھیں

امریکہ اور چین کی ایک دوسرے پر نئی تجارتی پابندیاں عائد

ویب ڈیسک —  امریکہ اور چین نے ایک دوسرے پر نئی تجارتی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جس سے دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں کے درمیان مسابقت میں شدت آتی جا رہی ہے۔ امریکہ نے نئی برآمدی پابندیوں میں چین کی جدید سیمی کنڈکٹرز بنانے کی صلاحیت کو ہدف بنایا گیا مزید پڑھیں

بھارت: اربوں ڈالر کی منشیات کی اسمگلنگ کے لیے سیٹلائیٹ انٹرنیٹ ڈیوائس کا استعمال

ویب ڈیسک —  بھارتی پولیس نے کہا ہے کہ وہ 4.25 ارب ڈالر مالیت کی انتہائی خطرناک منشیات ’میتھ ‘کی اسمگلنگ میں ملوث لوگوں تک پہنچنے کے لیے امریکی کمپنی اسٹارلنک سے مدد حاصل کریگی کیونکہ اسمگلر اس کی بنائی ہوئی سیٹلایٹ انٹرنیٹ ڈیوائس استعمال کر رہے تھے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ اسمگلر سیٹلائٹ مزید پڑھیں

پاکستان میں چینی مصنوعات کی بھرمار سے مقامی انڈسٹری پر شدید دباؤ

چین کو اس وقت ایسی صورتِ حال کا سامنا ہے جس میں ان کی پیداواری صلاحیت مصنوعات کی طلب سے بھی زیادہ ہوچکی ہے۔ غیر ملکی خریدار کم ہونے کی وجہ سے الیکٹرک گاڑیاں، کچن کا سامنا، برتن، ملبوسات اور مختلف مصنوعات تیار کرنے والے صنعتی شعبے نے اب ترقی پذیر ممالک کی منڈیوں کی مزید پڑھیں

جنوبی کوریا: مارشل لا کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے  عوام فورسز کی گاڑیوں کے نیچے لیٹ گئی

سیول: جنوبی کوریا میں صدر کی جانب سے مارشل لا نافذ کیے جانے کے بعد عوام سڑکوں پر نکل آئی ، احتجاجا عوام نے سیکورٹی فورسز کی گاڑیوں کے نیچے لیٹنا شروع کردیا، جس کی وجہ سے سیکیورٹی فورسز  نے گاڑیاں روک دیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر کی جانب مزید پڑھیں