تل ابیب: اسرائیل کے وزیر دفاع کاٹزکاکہنا ہےکہ جنگ بندی ناکام ہونے پر ہم ‘لبنان اور حزب اللہ کے درمیان مزید فرق نہیں کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے کہاکہ لبنان اپنی فوجوں کو اس بات کا پابند کریں کہ وہ دریائے لیطانی پر کنٹرول حاصل کرکے حزب اللہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جنوبی کوریا میں مارشل لاء نافذ کردیا گیا
سیول: جنوبی کوریا کے صدر یون سوک ییوول نے ملک میں مارشل لاء نافذ کردیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق صدر یون سوک ییوول کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کی طرف جھکاؤ رکھنے والی اپوزیشن ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ ذرائع کے مطابق صدرجنوبی کوریا کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی ریاست مخالف مزید پڑھیں
صدارت سنبھالنے تک یرغمالی رہا نہ ہوئے تو ذمے داروں کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے: ٹرمپ
ویب ڈیسک — امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ 20 جنوری 2025 کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے سے قبل اگر غزہ میں موجود یرغمالوں کو رہا نہ کیا گیا تو ذمے داروں کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو سماجی رابطے کی سائٹ ‘ٹروتھ’ پر ایک مزید پڑھیں
صدر بائیڈن مدتِ صدارت ختم ہونے سے قبل مزید افراد کو معافی دے سکتے ہیں: وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک _ امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی جانب سے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو مختلف کیسوں میں معافی دینے کے ایک دن بعد وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر آئندہ ماہ اپنا عہدہ چھوڑنے سے قبل مزید افراد کو معافی دے سکتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرن جین پیئر نے مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں 2.3ٹن منشیات ضبط‘ 13افراد گرفتار
آ سٹریلیا میں ضبط کی گئی منشیات کی کھیپ میڈیا کے سامنے پیش کی جارہی ہے کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلوی پولیس نے کوئنز لینڈ کے ساحل پر مشتبہ افراد کی کشتی ٹوٹنے کے بعد تحقیقات کے دوران 2.3 ٹن کوکین ضبط کرلی اور 13 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں
میکسیکو: جرائم پیشہ گروہ کی فائرنگ سے 9 افراد ہلاک
تارکین وطن میکسیکو کی سرحد پر بنائی گئی خاردار باڑ عبور کرکے امریکا میں داخل ہونے کی کوشش کررہے ہیں میکسیکوسٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی میکسیکو میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جبکہ 5 شدید زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ریاست گواناجواتو کے قصبے اپاسیو دیل گراندے مزید پڑھیں
افریقی ملک بوٹسوانا میں 350 ہاتھیوں کی ہلاکت کا معما حل
افریقی ملک بوٹسوانا میں زہریلا پانی پینے کے باعث مرنے والے ہاتھی کی لاش پڑی ہوئی ہے گبرون (انٹرنیشنل ڈیسک) بوٹسوانا میں 350 سے زیادہ ہاتھیوں کی پراسرار موت زہریلے پانی پینے کی وجہ سے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بوٹسوانا کے اوکاوانگو ڈیلٹا میں ہاتھیوں کی بڑے پیمانے پر ہونے والی ہلاکتوں کو ایک مزید پڑھیں
ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں طوفان اور سیلاب سے 19افراد ہلاک
ملائیشیا میں سیلاب سے متاثر علاقے سے بچے کو ریسکیو کیا جارہا ہے کوالالمپور؍ بنکاک (انٹرنیشنل ڈیسک) ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں طوفانی بارشوں کے بعد حادثات میں 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ دونوں ممالک میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے جب کہ سیلاب کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور مزید پڑھیں
گنی: فٹبال میچ میں خونریز تصادم‘ 56افراد ہلاک
گنی میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی میں زخمی شخص کو اسپتال منتقل کیا جارہاہے کوناکرے (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک گنی میں فٹبال میچ کے دوران اسٹیڈیم میدان جنگ میں تبدیل ہوگیا اور ٹیموں کے حامیوں کے جھگڑے میں 56افراد اپنی جان گنوا بیٹھے۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ مغربی افریقی ملک مزید پڑھیں
ریفری کا فیصلہ غلط یا درست؟ فٹبال گراؤنڈ میں لڑائی،100 افراد ہلاک
ریفری کے درست یا غلط فیصلے (متنازع فیصلے) کی وجہ سے فٹبال گراؤنڈ میں لڑائی کے نتیجے میں 100 افراد ہلاک ہوگئے۔ افریقی ملک جمہوریہ گنی میں فٹبال میچ کے فائنل میچ کے دوران اسٹیڈیم میں لڑائی اتنی شدت اختیار کر گئی کہ میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگی۔ کھیل کے دوران ریفری کی مزید پڑھیں