ٹرمپ انتظامیہ کی تشکیل: ڈائریکٹر ایف بی آئی کے لیے کاش پٹیل کی نامزدگی کا اعلان

ویب ڈیسک — منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ فیڈرل بیورو آف انٹیلی جینس (ایف بی آئی) کے سربراہ کے لیے کاش پٹیل کو نامزد کریں گے۔ پٹیل ٹرمپ کے پہلے دورِ صدارت میں ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جینس اور امریکی وزیر دفاع کے مشیر بھی رہ چکے ہیں۔ وہ ایف بی مزید پڑھیں

بنگلا دیش‘ سیف الاسلام ایڈووکیٹ کے قتل کے بعد حالات بے قابو

ڈھاکا:بنگلا دیش میں جاری ابتر سیاسی حالات سے متعلق ایک رپورٹ شائع ہو ئی ہے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں سیف الاسلام ایڈووکیٹ کے قتل کے بعد حالات بہت ہی کشیدہ ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا نے بھی ایک رپورٹ دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش میں سیف الاسلام مزید پڑھیں

نائیجیریا میں کشتی الٹ گئی، 27 افراد ہلاک، 100 سے زیادہ لاپتا

ابوجا:نائیجیریا میں کشتی الٹ گئی، جس میں 27 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ لاپتا ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق نائیجیریا کے سرکاری اداروں نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملک کی وسطی ریاست کوگی میں ڈوبنے والی کشتی میں 200 افراد سوار تھے۔ حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

امریکی یونیورسٹیوں کی غیر ملکی طلبہ کو ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے واپس آنے کی ہدایت

واشنگٹن: امریکی یونیورسٹیوں کی جانب سے اپنے غیر ملکی طلبہ کو ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے پہلے واپس آنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا کی بڑی یونیورسٹیوں نے اپنے غیر ملکی طلبہ کو باقاعدہ ہدایت جاری کی ہے کہ وہ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ مزید پڑھیں

سنبھل کی شاہی جامع مسجد کیابابری مسجد کی تاریخ دہرائی جارہی ہے ؟

بھارتی سپریم کورٹ نے ریاست اتر پردیش کے ضلع سنبھل کی شاہی مسجد کا سروے کرانے کے معاملہ میں مداخلت کرتے ہوئے مقامی عدالت کو کیس کی مزید سماعت سے روک دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے مسلمانوں درخواست گزاروں کو معاملے کے حوالے سے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ سپریم مزید پڑھیں

برازیل: رشوت لینے پر پولیس کے دو سینئر افسران گرفتار

برازیلیہ: برازیل میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے لیے سیکیورٹی فراہم کرنے کے عوض رشوت لینے والے دو سینئر پولیس افسران کو گرفتار کیا گیا۔ غیرملکی خبر رساںادارے کے مطابق عدالتی فیصلے اور وفاقی پولیس کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ برازیل کے حکام کو شبہ ہے کہ وہ مقامی زمینوں سے مزید پڑھیں

ٹرمپ اب بھی قاتلانہ حملوں سے محفوظ نہیں‘پیوٹن

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک تجربہ کار اور ذہین سیاست دان قرار دیتے ہوئے پر خدشہ ظاہر کیا کہ نو منتخب امریکی صدر اب قاتلانہ حملوں سے محفوظ نہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر کا کہنا تھا کہ بد قسمتی سے امریکا کی سیاسی تاریخ مزید پڑھیں

دورہ پاکستان پرہمارے کرکٹ بورڈ کو تحفظات ہیں، بھارتی وزارت خارجہ

نئی دہلی (صباح نیوز) بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ دورہ پاکستان پر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے بیان دیا ہے کہ سیکورٹی تحفظات ہیں۔ نئی دہلی سے جاری بیان میں ترجمان بھارتی وزارت خارجہ نے کہا کہ پاکستان کے دورے پر بی سی سی آئی کا جو بیان ہے وہ مزید پڑھیں

عمرہ زائرین نامعلوم افراد سے کرنسی تبدیل نہ کرائیں، وزارت حج

ریاض (صباح نیوز) سعودی عرب کے وزارت حج نے عمرہ زائرین کو انتباہ دیا ہے کہ اپنے ملک کی کرنسی تبدیل کراتے وقت نامعلوم افراد سے رابطہ نہ کریں بلکہ لائسنس یافتہ منی چینجرز کی خدمات حاصل کی جائیں۔ سق نیوز کے مطابق وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ مختلف ممالک سے عمرہ مزید پڑھیں

ّ62 ممالک کا کومبنگ آپریشن،آبدوزوں سے تاریخ کی سب بڑی منشیات کی کھیپ پکڑی گئی

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک )کولمبیا کی قیادت میں 62 ممالک کے 2 ہفتوں پر مشتمل منشیات فروشوں کے خلاف کومبنگ آپریشن میں اب تک کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا بحریہ کی انسداد منشیات ادارے کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ اس منشیات کو 6 نیم آندوزوں میں چھپایا مزید پڑھیں