بین الاقومی کمیشن کے نائب سربراہ کے لیے سعودی نمایندے کا انتخاب

سعودی عرب کے نمایندے خالد الزہرانی (دائیں) بین الاقوامی کمیشن کے اجلاس میں شریک ہیں جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی نمایندے خالد الزہرانی کو بین الاقوامی کمیشن کا نائب سربراہ منتخب کر لیا گیا ۔ یہ ادارہ بین الاقومی سطح پر خوراک کی تجارت کے معیار کی نگرانی کا ذمے دار ہے۔ بین الاقوامی کمیشن کا مزید پڑھیں

انڈونیشیامیں شدید بارش اور تودے گرنے سے 20 ہلاک

انڈونیشیا میں طوفان اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والے شخص کی لاش منتقل کی جارہی ہے جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں مسلسل بارش کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے ہر طرف تباہی مچا دی ،جس سے 20 افراد ہلاک اور کئی لاپتا ہو گئے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق انڈونیشیا میں موسلادھار بارش مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ریلوے منصوبے کا افتتاح کردیا

شاہ سلمان ریاض میٹروپروجیکٹ کا آن لائن افتتاح کررہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ریاض میٹرو پروجیکٹ کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ریاض میٹرو پروجیکٹ دارالحکومت میں عوامی نقل و حمل کے نیٹ ورک کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ خبررساں اداروں مزید پڑھیں

سری لنکا میں طوفان اور سیلاب سے تباہی‘ 4 افراد ہلاک‘ ڈھائی لاکھ بے گھر

سری لنکا میں تودے گرنے کے بعد پہاڑ پر صرف ایک مکان باقی نظر آرہا ہے کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں طوفان اور سیلاب نے تباہی مچادی،جس کے باعث ڈھائی لاکھ افراد بے گھر ہوگئے،جب کہ پانی میں ڈوب کر 4بچے مرگئے ۔ ملک بھر میں سیلاب سے ہزاروں گھر زیر آب آچکے ہیں۔ مزید پڑھیں

فلپائنی صدر کی اماراتی ہم منصب سے ملاقات

اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان فلپائنی ہم منصب سے گفتگو کررہے ہیں ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن کے صدر لینسی فرڈینینڈ مارکوس جونیئر نے امارات کے دورے کے دوران ہم منصب شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ اماراتی صدر نے ابوظبی کے قصر الشاطی میں فلپائن کے صدر کا خیرمقدم کیا۔ ملاقات مزید پڑھیں

چین میں برسوں اسیری کے بعد تین امریکیوں کی تھینکس گیوینگ کے موقع پر واپسی

واشنگٹن —  چین کی قید سے رہائی پانے والے تین امریکی شہری کئی سالوں کے بعد واپس آنے پر اپنے گھر جا رہے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا کہ انہوں نے آزاد ہونے والے شہریوں کائی لی، مارک سویڈن اور جان لیونگ سے بات کی ہے جو تھینکس گیونگ کے وقت امریکہ مزید پڑھیں

چین میں برسوں سے اسیر تین امریکیوں کی رہائی

واشنگٹن —  وائٹ ہاؤس نے بدھ کو کہا کہ چین میں سے برسوں سے قید تین امریکی شہریوں کو رہا کر دیا گیا ہے اور وہ امریکہ واپس آ رہے ہیں۔ قومی سلامتی کونسل کے ایک ترجمان نے بتایا کہ رہائی پانے والے امریکیوں میں مارک سویڈن، کائی لی، اور جان لیونگ شامل ہیں۔ ترجمان مزید پڑھیں

ٹرمپ کی نامزد کردہ شخصیات کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں، ایف بی آئی کی تحقیقات جاری

ویب ڈیسک _ امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کے لیے نامزد کئی شخصیات کو دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس کی نامزد ترجمان کیرولین لیویٹ نے بدھ کو کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ اور آئندہ برس اقتدار سنبھالنے والی انتظامیہ کے نامزد کئی افراد کو رواں ہفتے مزید پڑھیں

امریکی ‘تھینکس گیونگ’ کا تہوار کیوں اور کیسے مناتے ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں یہ ایک لانگ ویک اینڈ کا آغاز ہے یعنی ایک ساتھ چار چھٹیاں جن میں امریکی اپنے اہل خانہ کے ساتھ مل کر دعوتیں اڑاتے ہیں، دور دراز سفر کرتے ہیں اور نیویارک کے شہریوں کو اس دن ایک خصوصی پریڈ کا انتظار بھی ہوتا ہے۔ یہ ساری چہل پہل مزید پڑھیں

اجمیر درگاہ پر ہندو تنظیم کا دعویٰ، ‘ساڑھے سات سو سالہ تاریخ کو نہیں بدلا جا سکتا’

نئی دہلی — بھارتی شہر اجمیر کی سول عدالت نے اجمیر درگاہ پر ہندو تنطیم کے دعوے کی سماعت کرتے ہوئے تین فریقوں کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ ہندو مذہبی تنظیم ’ہندو سینا‘ نے ریاست راجستھان کے شہر اجمیر کی سول عدالت میں درخواست دائر کی تھی جس میں صوفی بزرگ خواجہ معین الدین مزید پڑھیں