صدارتی استثنا ، ٹرمپ کیخلاف کیپٹل ہل حملے کا مقدمہ خارج

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی عدالت نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 2020 کے صدارتی الیکشن میں نتائج پلٹنے کی کوششوں کے الزامات کو خارج کردیا ۔ واشنگٹن کی ڈسٹرکٹ جج تانیا چٹکن نے محکمہ انصاف کے خصوصی قانونی مشیر جیک اسمتھ کے موقف کے بعد سابق صدر پر عائد الزامات خارج کیے ہیں۔ مزید پڑھیں

روسی فوج کا یوکرین پر بڑا حملہ‘ 188ڈرون داغ دیے

کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے یوکرین پر 188 ڈرو ن ، جسے اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ قرار دیا جارہا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق روس نے خودکش ڈرون سمیت مجموعی طور پر 188 ڈرون سے یوکرین پر حملہ کیا ۔ روس نے کامیاب ڈرون حملوں کے لیے یوکرین کے فضائی مزید پڑھیں

روس نے جاسوسی کے الزام پر برطانوی سفارت کار کو ملک سے نکال دیا

ماسکو: روس نے جاسوسی کے الزام میں برطانوی سفارت کار کو ملک سے نکال دیا۔ روس کی سیکیورٹی سروس ایف ایس بی نے جاری بیان میں کہا کہ مبینہ برطانوی سفارت کار نے ملک میں داخل ہونے کیلئے جان بوجھ کر غلط معلومات فراہم کی تھیں۔ بیان میں کہا گیا کہ کائونٹر انٹیلی جنس کی مزید پڑھیں

انڈونیشیا : شدید بارش ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 15 افراد ہلاک

انڈونیشیامیں تودے گرنے کے باعث مکانات کا نام و نشان مٹ گیا ہے جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتِ حال اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 15 افراد ہلاک اور7 لاپتا ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق سیلاب سے متاثر علاقوں میں امدادی کام جاری ہے۔ ضلع کارو، ضلع پڈانگ مزید پڑھیں

روس: قرآن کریم کی بے حرمتی کے مجرم کو 14برس قید

. روس میں توہین قرآن کے مجرم کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کیا جارہا ہے ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے قرآن کریم کی بے حرمتی کے جرم میں سزا یافتہ نوجوان پر غداری کا الزام عائد کرتے ہوئے اس کی سزا میں اضافہ کردیا۔ 20 سالہنیکیتا نامی مجرم کو پہلی بار مئی 2023 مزید پڑھیں

جرمنی میں طوفان سے نظام منجمند، برطانیہ میں ہلاکتیں 5ہوگئیں

جرمن شہری برف میں پھنسی گاڑی نکالنے کے لیے راستہ صاف کررہا ہے برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں برفانی طوفان کے باعث ملک کے جنوبی علاقوں میں نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا۔ شدید برفباری کے باعث سڑکوں پر برف جمع ہونے سے آمدورفت معطل ہوگئی،جب کہ پھسلن سے کئی مقامات پر ٹریفک حادثات مزید پڑھیں

مصر: سیاحوں کی کشتی غرقاب ہونے سے 16 مسافر لاپتا

مصرمیں حادثے کا شکار ہونے والی کشتی کے مسافروں کو ساحل پر منتقل کیا جارہاہے قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر کے ساحلی علاقے مارسا عالم کے قریب سیاحوں کی کشتی ڈوب گئی، جس کے بعد 16 مسافر لاپتا ہوگئے۔ حادثے کے وقت کشتی میں 44 افراد سوار تھے، جن میں سے 28 افراد کو بچا لیا مزید پڑھیں

جاپان : خلائی راکٹوں کے تجربات کے دوران آتشزدگی

جاپان کی خلائی تجربہ گاہ میں دھماکے کے بعد دھویں کے بادل بلند ہورہے ہیں ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان میں خلائی ایجنسی کے زیر انتظام تجربات کی جگہ پر زور دار آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اس وقت لگی جب ایجنسی کی جانب سے ایبسلون ایس نامی راکٹ کا تجربہ کیا جا رہا تھا۔ یہ راکٹ مزید پڑھیں

برطانیہ میں طوفان سے تباہی‘ 5افراد ہلاک

برطانیہ میں بارش کے باعث گلی پانی اور کیچڑ سے بھری ہوئی ہے لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں طوفان برٹ کے دوران شدید بارشسے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق طوفان کے دوران لندن سے ویسٹ انگلینڈ اور ویلز تک آمدورفت معطل مزید پڑھیں

اسکول میں ناشتے کے دوران پوری گلے میں پھنسنے سے طالب علم جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

حیدرآباددکن:بھارت کے شہر حیدر آباد (دکن) میں ایک طالب علم اسکول میں لنچ کے دوران حلوہ پوری کھاتے ہوئے گلا بند ہو جانے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ چھٹی جماعت کا طالب علم اپنے ساتھیوں کے ساتھ حلوہ پوری کھا رہا تھا کہ پوری گلے میں پھنس گئی۔ لڑکے کے والد نے بتایا کہ مزید پڑھیں