ماسکو:روس نے یوکرین پر ایک ساتھ سیکڑوں ڈرونز داغ دیے، جسے اب تک کا سب سے بڑا حملہ کہا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق روس کی جانب سے رات گئے اچانک ہی یوکرین پر 180 سے زیادہ ڈرونز داغ دیے گئے۔ عالمی میڈیا میں اس کارروائی کو روس کا یوکرین مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ٹرمپ نے عہدہ سنبھالتے ہی 3 ممالک کی اشیا پر بھاری ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا
واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ عہدہ سنبھالتے ہی تین ممالک کیا شیا پر بھاری ٹیکس کا نفاذ کریں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم (جس کے مالک وہ خود ہیں)پر ٹرُتھ پر ایک پوسٹ میں ٹرمپ نے کہا کہ وہ صدر مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارشوں کے باعث اسکولز بند، مزید ابر رحمت برسنے کی پیشگوئی
ریاض: سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے اطراف میں ابرِ رحمت برسنے سے موسم بہتر ہوگیاہے، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہاکہ بارشوں کا کا سلسلہ کچھ دن تک جاری رہے گا،ہلکی اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جاری رہے گی۔ مزید پڑھیں
چھ جنوری کیس: ٹرمپ کے خلاف عائد الزامات خارج
ویب ڈیسک — امریکہ کی ایک عدالت نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 2020 کے صدارتی الیکشن میں نتائج پلٹنے کی کوششوں کے الزامات کو خارج کردیا ہے۔ واشنگٹن کی ڈسٹرکٹ جج تانیا چٹکن نے محکمۂ انصاف کے خصوصی قانونی مشیر جیک اسمتھ کے مؤقف کے بعد سابق صدر پر عائد الزامات خارج کیے مزید پڑھیں
ٹرمپ کا کینیڈا، چین اور میکسیکو کی مصنوعات پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین میکسیکو اور کینیڈا پر ٹیرفس عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ تینوں ممالک امریکہ کے سب سے بڑے تجارتی پارٹنر ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹرتھ سوشل اکاؤنٹ پر کی گئی ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ وہ بطور صدر اپنے پہلے ایگزیکٹو آرڈرز کے طور مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں پہلی بار ہم جنس پرست، اور ٹرانسجینڈر( ایل جی بی ٹی کیو++ )حقوق پر آگاہی مہم کا انعقاد

کپواڑہ: مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی (ڈی ایل ایس اے) کے زیر اہتمام ہم جنس پرستوں اور ٹرانسجینڈر (ایل جی بی ٹی کیو++)افراد کے حقوق پر پہلی بار آگاہی اور تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ یہ پروگرام نیشنل لیگل سروسز اتھارٹی (NALSA) اور جموں و کشمیر لیگل سروسز اتھارٹی مزید پڑھیں
فلپائنی دارالحکومت میں آتش زدگی‘ 2ہزار افراد بے گھر
منیلا : فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے کچی آبادی میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں آگ لگنے کے نتیجے میں 2 ہزار خاندان بے گھر ہو گئے۔ فلپائن کی فضائیہ، کوسٹ گارڈ اور 30 فائر بریگیڈ ٹیموں نے موقع پر پہنچ مزید پڑھیں
غزہ: اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11 فلسطینی شہید
فلسطین میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی افواج نے غزہ میں بمباری کی جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں پناہ گزین کیمپوں پر فضائی بمباری کی جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 مزید پڑھیں
حزب اللہ اسرائیل جنگ بندی ، امریکا نے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ کردیا
تل ابیب: اسرائیل کی سیکیورٹی کیبنٹ لبنان میں حزب اللہ کے خلاف جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے پر فیصلہ کرے گی، جبکہ وائٹ ہاؤس نے خوش امیدی ظاہر کی ہے کہ معاہدہ قریب ہے۔ امریکا، یورپی یونین اور اقوام متحدہ نے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان طویل عرصے سے جاری جنگ میں جنگ بندی مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 15 افراد ہلاک ، 7 لاپتہ
جکارتہ: انڈونیشیا کے امدادی کارکن چار دن بعد شمالی سوماترا صوبے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہو چکے ہیں ، 7 لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے ۔ ڈیزاسٹر ایجنسی کے ترجمان عبدالمحی نے بتایا کہ ہفتے کو موسلا دھار بارشوں کے بعد کیرو ضلع، پڈانگ لوواس ضلع اور مزید پڑھیں