اوٹاوہ : کینڈین حکام نے یکم دسمبر سے عارضی رہائشی درخواستوں کی مختلف اقسام کے لیے درخواست اور پراسیسنگ فیس میں اضافے کا اعلان کردیا ، جس سے سیاح، طلبہ اور ملازمین متاثر ہوں گے جو ملک میں داخل ہونا چاہتے ہیں یا اپنی قیام کی مدت میں توسیع کے خواہاں ہیں ۔ حکومتی زرائع مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیل کی 54 فیصد آبادی لبنان میں جنگ بندی کی حامی
تل ابیب (صباح نیوز) اسرائیل کی 54 فیصد آبادی لبنان میں جنگ بندی کی حمایت کرتی ہے۔ اسرائیلی چینل 12 کے کروائے گئے سروے میں، 54 فیصد شرکا نے لبنان پر حملوں کو روکنے کیلیے جنگ بندی معاہدے پر پر زور دیا ہے۔ سروے میں اسرائیلی حکومت کی کارکردگی کے بارے میں سوال کے جواب مزید پڑھیں
زمین سے پانی نکالنے کی روش بڑی تباہی کی راہ ہموار کر رہی ہے
زمین کا محور 31.5 انچ جُھک چکا ہے۔ سبب؟ بنیادی سبب یہ ہے کہ بھارت میں بہت بڑے پیمانے پر زمین سے پانی نکالا گیا ہے۔ زمین میں موجود پانی اِس پورے سیارے کو متوازن رکھنے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ جب کہیں بہت زیادہ پانی نکالا جاتا ہے تو قدرت کے پیدا کردہ مزید پڑھیں
نیتن یاہو کو ساتھیوں سمیت سزائے موت دی جائے، خامنہ ای
تہران: ایرانی رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کو ساتھیوں سمیت سزائے موت دی جائے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں نے ایرانی میڈیا کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ علی خامنہ ای نے غزہ پر جنگ مسلط کرنے والے صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کو ان کے مزید پڑھیں
نیتن یاہو کی آمد پر برطانیہ نے عالمی عدالت کے فیصلے پر عملدرآمد کا عندیہ دیدیا
لندن: برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی برطانیہ آمد پر عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے وارنٹ گرفتاری کی پیروی کا عندیہ دے دیا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ لیمی نے عالمی فوجداری عدالت کے فیصلے کی پیروی کے سوال پر کہا کہ عدالتی فیصلے مزید پڑھیں
یو اے ای‘ یہودی عالم کی لاش مل گئی‘ اسرائیل کا انتقامی کارروائی کا اعلان
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو مغربی کنارے میں نئی یہودی بستی کا نقشہ دکھا رہے ہیں‘ قابض فوج نے ناکابندی کررکھی ہے ابوظہبی:انٹرنیشنل نیوز ایجنسی نے یو اے ای میں یہودی عالم کی گمشدہ لاش ملنے سے متعلق ایک رپورٹ شائع کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ یو اے ای مزید پڑھیں
حکومت پاکستان انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کا احترام کرے اور مظاہرین پرامن رہیں: امریکی محکمہ خارجہ
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنے کہا ہے کہ ہم’ مظاہرین سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ پرامن طریقے سے احتجاج کریں اور تشدد سے باز رہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم پاکستانی حکام سے بھی یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کا احترام کریں۔ محکمہ مزید پڑھیں
افغانستان: صالحہ کا تعلیم کا خواب آن لائن پورا ہو رہا ہے
ویب ڈیسک — افغانستان کی صالحہ کو امید ہو چلی ہے کہ وہ اپنی تعلیم دوبارہ جاری رکھ سکتی ہے اور یہ امید اسے آن لائن کلاسز نے دلائی ہے۔ وہ ڈاکٹر بن کر افغانستان میں مریضوں کی خدمت کرنا چاہتی تھی لیکن افغانستان میں طالبان حکومت کی طرف سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی مزید پڑھیں
گوگل میپ : گاڑی نامکمل فلائی اوور سے گرگئی، تین افراد جاں بحق
اترپردیش : بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بریلی میں ایک کار میں سوار تین افراد گوگل میمس کی رہنمائی پر گاڑی کو ایک نامکمل فلائی اوور پر چلا دی جو حادثے کا سبب بن گئی اس المناک حادثے میں تینوں افراد جان بازی ہار گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ مزید پڑھیں
ہار سے کرنسی نوٹ نوچنے والے کو دولھا نے نہیں چھوڑا
بھارت کے شہر میرٹھ میں شادی کی تقریب اُس وقت انتہائی سنسنی خیز ڈرامے میں تبدیل ہوگئی جب ایک دولھا نے اپنے نوٹوں کے ہار سے ایک نوٹ کھینچ کر بھاگنے والے کے تعاقب کیا اور ملزم کو پکڑ ہی دم لیا۔ ہوا یہ کہ دولھا گھوڑی چڑھائی کی رسم پوری کرنے کے بعد مندر مزید پڑھیں