بیت لاہیہ: غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 100 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، جن میں 75 افراد شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیہ میں دو گھروں پر بمباری کے نتیجے میں شہید ہوئے ہیں ۔ غزہ حکومت کے میڈیا دفتر کے مطابق، خطے میں انسانی بحران سنگین حد تک مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یوگنڈا اور ملائیشیا میں طوفان اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی
یوگنڈا کے شہری اپنی مدد آپ کے تحت لاشیں منتقل کررہے ہیں کوالالمپور ؍ کمپالا (انٹرنیشنل ڈیسک) ملائیشیا میں طوفانی بارش کے باعث 6 ریاستوں میں سیلابی صورتِ حال پیدا ہوگئی ہے، جس کے سبب ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے ۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملائیشیا کے وزیرِ اعظم انور ابراہیم نے مزید پڑھیں
یوکرین کو جوہری ہتھیار ملے تو پوری طاقت جھونک دینگے، پیوٹن
روسی فوج کے حملے میں ہلاک یوکرینی فوجیوں کے تابوت لے جائے جارہے ہیں پیوٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین کو جوہری ہتھیار دیے گئے تو وہ جنگ میں اپنی پوری طاقت جھونک دیں گے۔ روسی صدر نے کہا کہ یوکرین ڈرٹی بم بنانے کی کوشش کر سکتا ہے، مزید پڑھیں
شاہ عمان سلطان ہیثم بن طارق کی تُرک صدر اِردوان سے ملاقات
تُرک صدر اِردوان اور سلطان ہیثم بن طارق تعاون کی دستاویزات پر دستخط کررہے ہیں عمان (انٹرنیشنل ڈیسک) عمان کے سلطان ہیثم بن طارق ترکیہ کے دورے پر انقرہ پہنچ گئے، جہاں صدر اِردوان نے ان کا استقبال کیا۔ اردوان نے کہا کہ عمان کے ساتھ ہمارے تعلقات تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں۔ جب تک مزید پڑھیں
جارجیا کی یورپی یونین میں شمولیت کے مذاکرات ملتوی
جارجیامیں حکومت کے خلا ف احتجاج کے دوران مظاہرین جلاؤ گھیراؤ کررہے ہیں تبلیسی (انٹرنیشنل ڈیسک) جارجیا کی حکومت نے یورپی یونین میں شمولیت کے لیے مذاکرات 2028ء تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔خبررساں اداروں کے مطابق حکومت نے برسلز سے بجٹ کے لیے امداد بھی لینے سے انکار کردیا ۔ دوسری جانب حکومتی اقدام مزید پڑھیں
روسی وزیردفاع کا دورئہ شمالی کوریا ہم منصب سے ملاقات
شمالی کوریا اور روسی وزرائے دفاع کے مذاکرات میں دونوں ممالک کے عہدے دار بھی موجود ہیں پیان یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی وزیر دفاع آندرے بیلوسوف اور شمالی کوریا کے وزیر دفاع نو کوانگ چول نے دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ بیلوسوف نے دارالحکومت کے دورے کے دوران کہا کہ مزید پڑھیں
امریکہ میں تھینکس گونگ کا تہوار کیوں اور کیسے منایا جاتا ہے؟
No media source currently available
سعودی عرب نےاسرائیل کو تسلیم کرنے کو دوبارہ فلسطینی ریاست سے مشروط کردیا
ویب ڈیسک — سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے بدلے میں امریکہ کے ساتھ دفاعی معاہدے کی کوشش کو ترک کردیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے دو سعودی اور چار مغربی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ ریاض اب واشنگٹن کے ساتھ فوجی تعاون بڑھانے پر زور مزید پڑھیں
قدیم امریکی قبائل کا تھینکس گیونگ‘ کی روایت میں کردار؟
No media source currently available
بلیک فرائیڈے کی دلچسپ تاریخ، آغاز میں یہ لفظ نقصان اور مسائل سے منسوب تھا
ویب ڈیسک — ہر سال نومبر کی چوتھی جمعرات کو امریکہ بھر میں ‘تھینکس گیونگ’ یا یوم تشکر کا قومی تہوار منایا جاتا ہے جس کے اگلے روز بلیک فرائیڈے ہوتا ہے۔ یہ دن امریکہ میں خریداریوں کے حوالے سے سال کا سب سے بڑا دن سمجھا جاتا ہے۔ نیشنل ریٹیل فیڈریشن اور کنزیومر ریسرچ مزید پڑھیں