ٹیکس فراڈ اور اسلحہ کیس: بائیڈن  کا جاتے جاتے  اپنے بیٹے کی سزا معافی  کا اعلان

واشنگٹن :امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے دور اقتدار کے آخری دنوں میں بیٹے ہنٹر بائیڈن کو ملنے والی سزا سے آزاد کردیا، دو مختلف کیسز میں معافی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہنٹر بائیڈن کو صرف اس لیے نشانہ بنایا گیا کہ وہ میرا بیٹا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہنٹر مزید پڑھیں

غزہ میں سیز فائر اور یرغمالیوں کی رہائی کی ڈیل میں ابھی تک ناکام ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکی قومی سلامتی کے مشیر  جیک سلیوان کا کہنا ہےکہ ابھی تک غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے فوری ڈیل میں ناکامی کا سامنا ہے،اس حوالے سے کام کررہے ہیں لیکن ہم اب تک حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی قومی سلامتی مزید پڑھیں

اسرائیل کا غزہ پر انسانیت کو شرما دینے والے ممنوع ہتھیاروں کا استعمال

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب سے غزہ پر انسانیت کو شرما دینے والے ممنوع ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق فلسطین پر قابض صہیونی ریاست اسرائیل کی فوج کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ اس نے غزہ پر مسلط کی گئی جنگ کے دوران انسانی  مزید پڑھیں

امریکی اسرائیلی یرغمال کی ہلاکت کی تصدیق، صدر بائیڈن کا غمزدہ خاندان سے اظہار ہمدردی

ویب ڈیسک —  اسرائیلی فوج نے پیر کو کہا ہےکہ ایک امریکی نژاد اسرائیلی فوجی جن کے بارے میں خیال کیا جاتا تھا کہ حماس کے 7 اکتوبر 2023 کے حملوں کے دوران یرغمال بنایا گیا تھا، درحقیقت حملوں کے دوران مارا گیا تھا اور ان کی لاش اس وقت سے غزہ میں تھی۔ صدر مزید پڑھیں

مستقبل کے ماحولیاتی اجلاسوں میں افغانستان کی شرکت ضروری ہے: طالبان اہل کار

ویب ڈیسک —  اتوار کے روز افغان ماحولیات کے ایک اہلکار نے کہا کہ ملک کو باکو میں COP29 سے واپسی کے بعد مستقبل کے عالمی موسمیاتی مذاکرات میں شرکت کی اجازت دی جانی چاہیے جہاں طالبان حکام نے پہلی بار شرکت کی۔ افغان وفد باکو مذاکرات میں کسی فریق کے طور پربراہ راست شامل مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 100 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر فلسطینیوں پر بمباری نہ تھمی، اسرائیلی افواج نے غزہ میں بمباری کی جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 100 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں پناہ گزین کیمپوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں گزشتہ مزید پڑھیں

صدارتی اختیارات کا استعمال؛ بائیڈن نے بیٹے کو معاف کرکے جیل کی ممکنہ سزا سے بچا لیا

ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے صدارتی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو معاف کرکے قید کی ممکنہ سزا سے بچا لیا ہے۔ امریکہ میں صدارتی الیکشن سے قبل جو بائیڈن نے وعدہ کیا تھا کہ وہ اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کی سزا میں تخفیف کے لیے صدارتی مزید پڑھیں

مسعد بولس ٹرمپ انتظامیہ میں مشرقِ وسطیٰ امور کے مشیر نامزد

ویب ڈیسک — امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنانی نژاد امریکہ کے بزنس مین مسعد بولس کو عرب اور مشرقِ وسطیٰ امور کا سینئر مشیر نامزد کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے بولس کی نامزدگی کا اعلان اتوار کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹروتھ سوشل’ پر کیا۔ بولس ڈونلڈ ٹرمپ کی مزید پڑھیں

بھارت: کن کن مسجدوں اور عمارتوں پر ہندو تنظیموں کا دعویٰ ہے؟

نئی دہلی — بھارت میں تاریخی مسجدوں پر ہندو تنظیموں کے دعوؤں کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔ گیان واپی مسجد وارانسی، شاہی عیدگاہ متھرا اور کمال مولیٰ مسجد دھار کے تنازعات پرانے ہیں۔ ان تنازعات کی کڑی میں کئی نئے تنازعات بھی جڑ گئے ہیں۔ نیا تنازع ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں واقع مزید پڑھیں

غزہ :اسرائیلی بمباری میں مزید 50 فلسطینی شہید،متعدد زخمی

غزہ /تل ابیب /بیروت /حلب (مانیٹرنگ ڈیسک)غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں 50 فلسطینی پناہ گزین شہید اور متعدد زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز غزہ کے جبالیہ اور نصیرات کیمپ پر پھر بمباری کی۔ اسرائیلی فوج کی جبالیہ کیمپ پر بمباری میں 42 جب کہ نصیرات مزید پڑھیں