سعودی ولی عہد محمد بن سلمان فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں کا استقبال کررہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس کے صدر عمانویل ماکروں 3روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ، جہاں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ریاض میں ان کا استقبال کیا۔ خصوصی ملاقات میں سعودی عرب اور فرانس کے درمیان تعلقات مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سینیگال : فرانسیسی فوج کےہاتھوں قتل عام کو 80برس مکمل
سینیگال کے صدر بسیر و دیومائی فائی قتل عام کی برسی کی تقریب میں شرکت کے لیے آرہے ہیں ڈاکار (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک سینیگال میں نوآبادیاتی دور کے دوران فرانس کے ہاتھوں قتل عام کو 80برس مکمل ہوگئے۔ دوسری جنگ عظیم میںفرانس کیلیے لڑنے والے افریقی فوجیوں نے منصفانہ سلوک اور ادائیگی کا مطالبہ مزید پڑھیں
سینیگال : فرانسیسی فوج کےہاتھوں قتل عام کو 80برس مکمل
سینیگال کے صدر بسیر و دیومائی فائی قتل عام کی برسی کی تقریب میں شرکت کے لیے آرہے ہیں ڈاکار (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک سینیگال میں نوآبادیاتی دور کے دوران فرانس کے ہاتھوں قتل عام کو 80برس مکمل ہوگئے۔ دوسری جنگ عظیم میںفرانس کیلیے لڑنے والے افریقی فوجیوں نے منصفانہ سلوک اور ادائیگی کا مطالبہ مزید پڑھیں
یوکرین کی ناٹو میں شمولیت قبول نہیں‘روس
ناٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے برسلز میںوزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ یوکرین کی ناٹو میں شمولیت ناقابل قبول ہے اور ہم اس کی اجازت نہیں دیں گے۔ لاوروف نے ماسکو میں ہنگری کے وزیر خارجہ اور وزیر تجارت پیٹر سجارتو مزید پڑھیں
جارجیا میں یورپی یونین کے حامیوں کا حکومت کے خلاف احتجاج جاری
جارجیا میں حکومت کے خلاف احتجاج میں بڑی تعداد میں شہری شریک ہیں تبلیسی (انٹرنیشنل ڈیسک) وسط ایشیائی ریاست جارجیا میں یورپی یونین کے حامی شہریوں کا حکومت مخالف احتجاج جاری ہے۔ دارالحکومت تبلسی میں پارلیمان کے سامنے پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں۔ اس دوران مشتعل افراد نے عمارت پر پتھراؤ کیا اور پولیس مزید پڑھیں
آیا چین پرنئی امریکی پابندیوں اور بیجنگ کی جوابی کاروائی کامقصد ایک دوسرے کی عسکری صلاحیتیں محدودکرنا ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ اور چین نے ایک دوسرے پر نئی تجارتی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جس سے دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں کے درمیان مسابقت میں شدت آتی جا رہی ہے۔ امریکہ نے نئی برآمدی پابندیوں میں چین کی جدید سیمی کنڈکٹرز بنانے کی صلاحیت کو ہدف بنایا گیا مزید پڑھیں
بھارت میں اربوں ڈالرکی منشیات کی اسمگلنگ کے لیےسیٹلائیٹ انٹرنیٹ ڈیوائس کا استعمال، پولیس اسٹار لنک کمپنی سے مدد کی خواہاں
ویب ڈیسک — بھارتی پولیس نے کہا ہے کہ وہ 4.25 ارب ڈالر مالیت کی انتہائی خطرناک منشیات ’میتھ ‘کی اسمگلنگ میں ملوث لوگوں تک پہنچنے کے لیے امریکی کمپنی اسٹارلنک سے مدد حاصل کریگی کیونکہ اسمگلر اس کی بنائی ہوئی سیٹلایٹ انٹرنیٹ ڈیوائس استعمال کر رہے تھے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ اسمگلر سیٹلائٹ مزید پڑھیں
عالمی برادری پلاسٹک آلودگی کے خاتمے کیلئے کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی
سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) پلاسٹک کی آلودگی کی روک تھام کے لیے عالمی معاہدے پر بات چیت کرنے والے ممالک معاہدے پر پہنچنے میں ناکام ہوگئے۔ جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں قانونی طور پر پابند عالمی معاہدے کے لیے اقوام متحدہ کی بین الحکومتی مذاکراتی کمیٹی کا پانچواں اجلاس آخری اجلاس ہونا تھا، تاہم اجلاس مزید پڑھیں
سمبھل کے مسلم کش فسادات لوک سبھا میں بھی گونج اٹھے
بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر سمبھل کے مسلم کش فسادات پر اب بھارتی پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں لوک سبھا میں بھی گرما گرم بحث شروع ہوگئی ہے۔ سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکِھلیش یادو نے سمبھل کے مسلم کش فسادات کو دہلی اور لکھنؤ کی لڑائی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے مزید پڑھیں
بنگلا دیش کے بنیاد پرست ہندو لیڈر کا مقدمہ لڑنے کے لیے کوئی وکیل تیار نہیں
بنگلا دیش کے بنیاد پرست ہندو لیڈر چِنموئے کرشنا داس کا مقدمہ لڑنے کے لیے کوئی بھی وکیل تیار نہیں۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا نے اپنی پروپیگنڈا مشینری کو مزید حرکت دی ہے۔ بھارتی میڈیا آؤٹ لیٹس کا کہنا ہے کہ انتہا پسند مسلم گروپوں کی طرف سے وکلا کو ڈرایا دھمکایا جارہا ہے مزید پڑھیں