تیل کی فروخت اور جوہری پروگرام:امریکا نے ایران پر پابندیاں عاید کردیں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے غیر قانونی طور پر تیل فروخت کرکے حاصل ہونے والی رقم جوہری پروگرام میں استعمال کرنے کا الزام عاید کرتے ہوئے ایران پر مزید اقتصادی پابندیاں عاید کردیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے ایران کے 35 اداروں، شعبوں اور شخصیات پر فوری طور پر نافذ العمل ہونے والی مزید پڑھیں

نئی دہلی کی تاریخی جامع مسجد بھی انتہا پسند ہندوئوں کے ریڈار پر آگئی

نئی دہلی (صباح نیوز) بھارتی دارلحکومت نئی دہلی کی تاریخی جامع مسجد بھی انتہا پسند ہندوئوں کے ریڈار پر آگئی ہے ۔اجمیر شریف کی درگاہ پر دعوے کے بعد ہندو انتہا پسند تنظیم ہندوسینا کے قومی صدر وشنو گپتا نے ہندوستانی محکمہ آثار قدیمہ کے ڈائریکٹر جنرل کو خط لکھ کر جامع مسجد دہلی کے مزید پڑھیں

بھارت ایک لیبارٹری ہے جہاں ہر چیز پر تجربات کیے جاسکتے ہیں‘ بل گیٹس

نئی د ہلی (مانیٹر نگ ڈ یسک )بل گیٹس نے بھارت کو ایک لیبارٹری قرار دیدتے ہوئے کہا کہ اگر ان چیزوں کی افادیت یہاں ثابت ہوجائے تو پھر انھیں دوسری جگہوں پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی ایک وڈیو کلپ وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں ایک مزید پڑھیں

غیرقانونی ایرانی تیل کی تجارت روکنے کے لیے نئی امریکی پابندیاں 

ویب ڈیسک —  امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جن کا مقصد تہران کے بحری جہازوں کے ذریعے غیر قانونی تیل کو دنیا کی منڈیوں میں پہنچانے کے عمل کو روکنا ہے۔ واشنگٹن نے تیل کی غیرقانونی تجارت میں استعمال ہونے والے بحری جہازوں کے بیڑے کو "شیڈو فلیٹ” مزید پڑھیں

افغانستان میں خواتین پر میڈیکل ایجوکیشن حاصل کرنے پر ‘پابندی’

اسلام آباد — افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان حکام نے خواتین کے میڈیکل اسکولوں میں داخلے پر بھی مبینہ طور پر پابندی عائد کردی ہے جس کے بعد خواتین کے لیے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا آخری دستیاب موقع بھی ختم ہو گیا ہے۔ حکام اور تمام طبی اداروں کے سربراہان کے اجلاس کے بعض مزید پڑھیں

شیخ حسینہ کی مغزولی کے چار ماہ بعد اکثر بنگلہ دیشی نئے انتخابات چاہتے ہیں، سروے رپورٹ

ویب ڈیسک —  ایک حالیہ سروے سے ظاہر ہو ا ہے کہ بنگلہ دیش میں طلبہ کی احتجاجی تحریک کے نتیجے میں شیخ حسینہ کی اقتدار سے علیحدگی اور ملک سے فرار کے چار ماہ بعد لوگوں کی اکثریت، عبوری حکومت کے اصلاحاتی پروگرام کی بھرپور حمایت کے باوجود یہ چاہتی ہے کہ ایک سال مزید پڑھیں

رپورٹرز ود آوٹ بارڈرز کا مطیع اللہ جان کے خلاف الزامات واپس لینے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  آزادی صحافت کی علمبردار تنظیم رپورٹرز ود آوٹ بارڈرز نے پاکستانی صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف حزب اختلاف کی ریلی کی رپورٹنگ کے بعد مقدامات دائر کرنے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے ان کے خلاف ‘بے بنیاد’ الزامات کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ مطیع اللہ مزید پڑھیں

گولڈن ٹیمپل میں پنجاب کے سابق نائب وزیرِاعلیٰ پر حملہ، ملزم گرفتار

سکھوں کی سب سے بڑی عبادت گاہ گولڈن ٹیمپل (امرتسر) میں سِکھ لیڈر سُکھبیر سنگھ بادل پر ایک سابق دہشت گرد نے فائرنگ کردی۔ موقع پر موجود لوگوں نے گارڈ کی مدد سے حملہ آور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ سُکھبیر سنگھ بادل کو مذہبی پیشواؤں کی کمیٹی نے گولڈن ٹیمپل کے مرکزی مزید پڑھیں

برطانیہ نے اپنے شہریوں کو بنگلا دیش نہ جانے کی ہدایت کردی

برطانیہ نے بنگلا دیش کے بگڑتے ہوئے حالات کے تناظر میں ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ برطانوی باشندے ناگزیر ضرورت کے سوا بنگلا دیش جانے سے گریز کریں۔ یہ ٹریول ایڈوائزری بنگلا دیش میں سیاسی اور معاشرتی سطح پر پائے جانے والے عدمِ استحکام کے پیشِ نظر جاری کی مزید پڑھیں

گولڈن ٹیمپل میں پنجاب کے سابق نائب وزیرِ اعلی پر فائرنگ، حملہ آور گرفتار

ویب ڈیسک — بھارت میں سکھوں کے مذہبی مقام گولڈن ٹیمپل میں ریاست پنجاب کے سابق نائب وزیرِ اعلیٰ سکھبیر سنگھ بادل پر قاتلانہ حملے کی کوشش کی گئی ہے۔ سکھبیر سنگھ پر بدھ کو فائرنگ اس وقت کی گئی جب وہ گولڈن ٹیمپل کے ایک دروازے پر پہرہ دے رہے تھے۔ بھارتی اخبار ’دی مزید پڑھیں