نئی دہلی: ہریانہ پولیس کے آنسو گیس کے استعمال اور جارحانہ لاٹھی چارجوں کے بعد کسانوں نے دہلی کی طرف مارچ ملتوی کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق دہلی سے 2 سو کلو میٹر دور پنجاب اور ہریانہ کی سرحد پر شمبھو کے مقام پر پولیس نے کسانوں کے ’دہلی چلو‘ مارچ پر اچانک مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ جرائم میں استعمال ہونے والی اشیاء کہاں جاتی ہیں؟
No media source currently available
سرحدی اُمور پر مذاکرات؛ ‘بھارت نہیں چاہتا کہ چین کے ساتھ تعلقات زیادہ خراب ہوں’
نئی دہلی — بھارت اور چین کے درمیان سرحدی امور پر مشاورت اور رابطہ کاری کے لیے قائم ورکنگ میکنزم (ڈبلیو ایم سی سی) کا 32 واں اجلاس جمعرات کو نئی دہلی میں ہوا۔ لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر آخری دو متنازع مقامات دیپسانگ اور ڈیمچوک سے فوجوں کی واپسی کے نتیجے مزید پڑھیں
ٹرمپ نے میری لینڈ یونیورسٹی کےپروفیسر کو ڈپٹی وزیرخزانہ نامزد کردیا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میری لینڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل فول کینڈر کو نائب وزیر خزانہ نامزد کردیا۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ ہمارا امریکا فرسٹ ایجنڈا اب وہ چلائیں گے۔ مائیکل فول کینڈر ممتاز ماہر معاشیات اور پالیسی پریکٹیشنر ہیں۔ اس سے قبل نومنتخب صدر مزید پڑھیں
ترکیہ: زہریلی شراب پینے سے 17افراد ہلاک ‘22 کی حالت غیر ہو گئی
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ میں زہریلی شراب پینے سے 17 افراد ہلاک ہو گئے ، جبکہ 22 کو حالت غیر ہونے پر اسپتال منتقل کردیاگیا۔ زہریلی شراب کی فروخت کے الزام میں 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان سے تفتیش جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے کے دوران تُرک حکام نے مزید پڑھیں
آسام ، بی جے پی کی انتہا پسندی ، گائے کے گوشت پر پابندی
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست آسام میں حکومت نے گائے یا بھینس کے گوشت سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ اب کسی بھی ریستوران یا ہوٹل میں گائے یا بھینس کا گوشت نہیں ملے گا ۔ اس کے مزید پڑھیں
بھارتی ائر لائن دنیا کی بدترین فضائی کمپنی قرار
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی ایک ائر لائن کو دنیا کی بدترین ایئر لائن قرار دیا گیا ،جسے دنیا کی 109 فضائی کمپنیوں میں سے 103 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ائر ہیلپ اسکور رپورٹ نے 2024 ء کی ائرلائن کی کارکردگی کے حوالے سے درجہ بندی کی ہے مزید پڑھیں
برطانوی وزیراعظم کے دورئہ ریاض کا اعلان‘ تجارتی معاہدوں کا امکان
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کے 2روزہ دورئہ سعودی عرب کا اعلان کردیا گیا۔ یہ دورہ سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی سطح پر وسیع تعلقات کے تحت ہو رہا ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینا ہے۔ مزید پڑھیں
ٹرمپ نے چین کے سفارتی محاذ کے لیے سابق سینیٹر ڈیوڈ پرڈو کو نامزد کر دیا
ویب ڈیسک _ امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق سینیٹر ڈیوڈ پرڈو کو چین کے لیے سفیر نامزد کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے جمعرات کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں کہا کہ چین کے سفیر کے لیے ان کا انتخاب ڈیوڈ پرڈو ہیں۔ ٹرمپ کے مطابق پرڈو خطے مزید پڑھیں
ناٹو نے اُردن میں دفتر کھولنے کا اعلان کر دیا
برسلز(انٹرنیشنل ڈیسک) ناٹو کے نئے سربراہ مارک روٹے نے اردن کے دارالحکومت عمان میں اپنا دفتر کھولنے کا اعلان کر دیا۔ مارک روٹے نے ناٹو وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا یہ اقدام خطے کے ممالک کے ساتھ ہمارے ماضی کے مقابلے کہیں زیادہ مضبوط تعلقات مزید پڑھیں