جارجیا میں مظاہرین پولیس پر دیسی ساختہ بموں سے حملے کررہے ہیں تبلیسی (انٹرنیشنل ڈیسک) جارجیا کی اپوزیشن جماعت نے الزام عائد کیا ہے کہ احتجاجی مظاہرے کے دوران پولیس نے حزب اختلاف کے مرکزی رہنما کو تشدد کے بعد بے ہوشی کی حالت میں اٹھا کر گاڑی میں پھینک دیا۔ خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کویتی وزیرخارجہ کا دورئہ بھارتہم منصب جے شنکر سے ملاقات
بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کویتی ہم منصب عبداللہ یحییٰ سے مصافحہ کررہے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) کویت کے وزیر خارجہ عبداللہ یحییٰ نے نئی دہلی میں اپنے بھارتی ہم منصب سبرامنیم جے شنکر سے ملاقات کی۔ اس دوران دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے علاوہ دونوں ممالک کی ترقی کے اور روشن مستقبل مزید پڑھیں
کینیڈا: ریستوران میں چاقو حملے سے 2افراد زخمی
چین: ریلوے لائن کی تعمیر کے دوران سڑک بیٹھنے سے 13مزدور لاپتا
چین میں ریلوے لائن کی تعمیر کے دوران سڑک بیٹھنے سے زمین میں گہر ا گڑھا پڑ گیا ہے بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں ریلوے لائن کی تعمیر کے دوران زمین بیٹھنے سے 13 مزدور لاپتا ہو گئے۔ سنجن شہر میں باؤآن قصبیکے ایمرجنسی مینجمنٹ بیورو کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں
افغان خواتین کے لیے طبی تعلیم کی ممانعت پر طالبان کو کڑی عالمی تنقید کا سامنا
اسلام آباد — اقوام متحدہ نے بدھ کے روز افغانستان کے بنیاد پرست طالبان رہنماؤں سے مطالبہ کیا کہ وہ خواتین کی طبی تعلیم پر اعلان کردہ پابندی پر عمل درآمد سے گریز کریں۔ طالبان کے حالیہ حکم نامے کے مطابق بحران زدہ ملک میں، جہاں پہلے ہی خواتین کے اعلی تعلیم حاصل کرنے کے مزید پڑھیں
سورج پر کیا ہو رہا ہے؟ بھارت کے اسپیس راکٹ پر یورپ کا پروبا تھری مشن لانچ
No media source currently available
امریکی پابندیوں کا جواب، چین نے اہم معدنیات کی برآمد بند کردی
بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے تجارتی کشیدگی میں اضافے کے بعد امریکا کو اہم معدنیات کی برآمد پر پابندی لگا دی۔ خبررساں اداروں کے مطابق چین نے امریکا کو گیلیم، جرمینیم اور اینٹیمونی کی برآمدات پر پابندی عائد کر دی ہے، جن کا فوجی مقاصد کے لیے وسیع پیمانے پر استعمال کیا جاتا ہے۔ چین کے مزید پڑھیں
بلجیم کو مطلوب منشیات کا اسمگلر دبئی میں گرفتار
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) بلجیم اور بین الاقوامی سطح پر مطلوب منشیات کے اسمگلر کو دبئی سے گرفتار کر لیا گیا ۔ خبررساں اداروں کے مطابق بلجیمکے مطالبے پر منشیات اسمگلر کو اس کے حوالے کیا جا سکتا ہے۔ ایل بیلوطی نامی اسمگلر پر الزام ہے کہ وہ منشیات کے ایک بڑے اسمگلنگ کرنے والی گینگ مزید پڑھیں
فرانس کے وزیرِاعظم کے خلاف عدمِ اعتماد کی تحریک کامیاب
فرانس کی پارلیمنٹ میں وزیرِاعظم مچل برنیر کے خلاف عدمِ اعتماد کی تحریک کامیاب ہوگئی۔ مچل برنیر کے خلاف انتہائی دائیں بازو اور بائیں بازو کے ارکان ایک ہوگئے تھے۔ مچل برنیر کی برطرفی سے فرانس کا سیاسی بحران مزید شدت اختیار کرگیا ہے۔ 1962 میں وزیرِاعظم جارجز پومپیڈو کے بعد یہ پہلا موقع ہے مزید پڑھیں
کیا کینیڈا نے امیگریشن روک دی؟
آج کل انٹرنیٹ پر ایک گمراہ کن خبر چل رہی ہے، بلکہ وائرل ہوئی پڑی ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ بات زور دے کر کہی جارہی ہے کہ کینیڈا کی حکومت نے تین یا پانچ سال کے لیے امیگریشن پر مکمل پابندی عائد کردی ہے یعنی یہ کہ تارکینِ وطن کو بالکل قبول نہیں کیا مزید پڑھیں