واشنگٹن (صباح نیوز) ایران کے نیوکلیئر پروگرام سے متعلق امریکا کی ایک تازہ ترین رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس کے اندازوں کے مطابق اسرائیل کی جانب سے نئے حملوں یا مغرب کی اضافی پابندیوں کا جواب تہران نیوکلیئر پابندی کی حد عبورکرنے کے مزید قریب جانے کی صورت میں دے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عالمی برادری غزہ جنگ فوری روکنے کیلیے کوششیں تیز کرے، شہزادہ فیصل
ریاض (صباح نیوز) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ کا جاری رہنا اور اس کی علاقائی توسیع بین الاقوامی سلامتی کے نظام کو کمزور کر رہی ہے، غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی ساکھ کو خطرے میں ڈال رہی ہے، بین الاقوامی مزید پڑھیں
اسرائیل کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی،ترجمان حماس،مزید 29 فلسطینی شہید
پشاور/غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان ڈاکٹر ناجی ظہیر نے غزہ جنگ میں پاکستان کی جانب سے حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔ پشاور میں جمعیت علمائے اسلام کی ’اسرائیل مردہ باد‘ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان حماس ڈاکٹر مزید پڑھیں
برطانیہ میں شدید طوفان اور بارشوں سے نظامِ زندگی درہم برہم، ریڈ وارننگ جاری
لندن : برطانیہ میں شدید طوفان اور بارشوں نے معمولات زندگی درہم برہم ہوگیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات نے برطانیہ میں شدید طوفان اور بارشوں کی وجہ سے ریڈ وارننگ جاری کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بعض علاقوں میں 90 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلیں جس کی مزید پڑھیں
جنوبی کوریا میں مارشل لا ناکام کیوں ہوا؟
منگل کی شب جنوبی کوریا میں جب مارشل لا نافذ ہونے کی خبر آئی اور اس کے بعد پارلیمان کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ارکان اور سیکورٹی اہل کاروں کی انہیں روکنے کی کوشش کے مناظر آئے تو یہ سب کچھ بہت اچانک معلوم ہو رہا تھا۔ چند ہی گھنٹوں میں مزید پڑھیں
برطانیہ نے بھارت کی دو شخصیات کو دیئےگئے اعلیٰ اعزازات واپس لے لیے
برطانوی حکومت نے بھارتی نژاد کمیونٹی کی دو نمایاں شخصیات کو دیے جانے والے اعلیٰ سرکاری اعزازات واپس لے لیے ہیں۔ انیل کمار بھانوٹ اور رامندر سنگھ رینجر پر اعزازات کے وقار کے منافی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام تھا۔ رامندر سنگھ رینجر معروف کاروباری شخصیت ہے۔ اُس نے کنزیومر گڈز کی کمپنی سن مزید پڑھیں
اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 29 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر فلسطینیوں پر بمباری نہ تھمی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 29 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ شہر کے کمال عدوان اسپتال پر اسرائیلی فوج کی جانب سے کی گئی بم باری کے نتیجے میں 29 سے زائد فلسطینی شہید اور کئی زخمی مزید پڑھیں
نیپال نے چین سے ہاتھ ملالیا، بھارت کے پیٹ میں مروڑ
نیپال نے بھی چین کے مشہورِ زمانہ منصوبے بیلٹ اینڈ روڈ میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ اس حوالے سے دونوں ملکوں کے درمیان وسیع البنیاد معاہدے پر دستخط کیے جاچکے ہیں۔ اس معاہدے نے بھارت کے پالیسی میکرز کی نیندیں اڑادی ہیں۔ بھارت کی پروپیگنڈا مشینری کام پر لگ گئی ہے۔ میڈیا نے شور مچانا مزید پڑھیں
لندن پولیس نے سابق چیف جسٹس فائز عیسیٰ پر حملے کی تفتیش ختم کر دی
لندن( مانیٹرنگ ڈیسک)لندن پولیس نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کی تفتیش ختم کر دی، لندن پولیس نے پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے قاضی فائز عیسیٰ اور ہائی کمیشن کی سفارتی گاڑی پر مڈل ٹیمپل کے باہر پی ٹی آئی کے حملے کے الزام میں کی مزید پڑھیں
حلب کے بعد حما بھی بشار حکومت کے ہاتھ سے نکلنے کو
شام میں مزاحمت کاروں نے حما شہر سے حکومت کی حامی فورسز کو پسپا کردیا ہے جس کے بعد شمالی شام میں اپنی تیز ترین پیش قدمی میں باغیوں کو ایک اور اہم کامیابی حاصل ہو گئی ہے۔ جمعرات کے روز حما میں باغیوں کی برتری بشار الاسد حکومت کے لیے ایک اور بڑا دھچکا مزید پڑھیں