دمشق: شام میں سیاسی مخالفین سے انتقام لینے کے لیے بشار الاسد حکومت کی بنائی ہوئی زیر زمین جیلوں کا انکشاف ہوا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق شام میں بشار الاسد کی حکومت نے اپنے سیاسی مخالفین کو زمین سے نیچے بنائی گئی خفیہ جیلوں میں بند کرکے رکھا تھا، جہاں قیدیوں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت کسی مشترکہ برکس کرنسی کی تشکیل نہیں،اپنی مقامی کرنسی میں تجارت کی کوشش کر رہا ہے: تجزیہ کار
ویب ڈیسک — نئی دہلی میں تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھارت مشترکہ برکس کرنسی کی تشکیل کی کوشش نہیں کر رہا ہے، بلکہ اپنی مقامی کرنسی میں تجارت کو فروغ دینے کی کوششیں کر رہا ہے ۔ امریکہ کے آنے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشترکہ برکس کرنسی کے نظریے کی زبانی طور پر مزید پڑھیں
بشارالاسد حکومت کا خاتمہ: افغان طالبان کا شام کی اپوزیشن فورسز کو مبارکباد
کابل : شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے پر افغانستان کی طالبان حکومت نے شام کی اپوزیشن فورسز اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہےکہ امید ہے کہ شام میں آزاد اور اسلامی نظام کی بنیاد رکھی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ نے مزید پڑھیں
’ہندوستان میں وہی ہوگا جو اکثریت چاہے گی‘‘
بھارت میں مذہبی یعنی ہندو انتہا پسندی تین عشروں سے بھی زائد مدت سے انتہائی مقام پر ہے۔ ہندو اکثریت ہر معاملے میں اپنی بات منوانے پر تُلی رہتی ہے۔ ہندو انتہا پسند عدالتی فیصلوں پر بھی اثر اندا زہوتے رہے ہیں اور یہ سلسلہ جاری ہے۔ ایک زمانے سے بھارت میں یونیفارم سِول کوڈ مزید پڑھیں
بشارالاسد کے بُرے انجام سے بھارت پریشان
شام کے صدر بشارالاسد کو اپوزیشن کی فتوحات کے باعث دمشق سے فرار ہوکر ماسکو میں پناہ لینا پڑی ہے۔ اس تبدیلی نے دنیا کو حیران کردیا ہے۔ یہ سمجھا جاتا رہا تھا کہ شام کی افواج اپوزیشن کے دھڑوں کو شکست دے دیں گی اور یوں امریکا اور اُس کے ہم خیال ممالک کی مزید پڑھیں
غزہ: اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 40 فلسطینی شہید
غزہ میں 7 اکتوبر 2023 کو شروع ہونے والی اسرائیلی افواج کی بربریت کا سلسلہ تاحال جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 40 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ شہر کے کمال عدوان اسپتال اور پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی فوج کی جانب سے کی گئی بم باری کے مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارت کا پائیدار ترقی کی راہ میں 5واں نمبر
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی مستحکم و پائدار ترقی سے متعلق غیر ملکی میڈیا نے ایک خبر شائع کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات عالمی سطح پر پائیدار ترقی کے لیے کوالٹی انفرااسٹرکچر انڈیکس کے5 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق یو اے ای کا ترقی مزید پڑھیں
بھارت اور بنگلہ دیش کے خارجہ سکریٹریز کی ملاقات؛ اقلیتوں پر حملے پر نئی دہلی کا اظہارِ تشویش
نئی دہلی— بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان اایسے وقت میں اعلیٰ سطح کا سفارتی رابطہ ہوا ہے جب دونوں ممالک میں شیخ حسینہ کی حکومت ختم ہونے کے بعد آنے والے کشیدگی میں گزشتہ دنوں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ بھارت کے خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے سے پیر کو دو روزہ دورے پر ڈھاکہ مزید پڑھیں
شام میں 50سالہ آمریت کا خاتمہ،بشار الاسد روس فرار ،لاکھوں افراد کا جشن
دمشق:شام میں بشارالاسد کا دور ختم ہونے پر لوگ جشن منارہے ہیں مشق/ماسکو/واشنگٹن/دوحا/اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک+خبرایجنسیاں+نمائندہ جسارت) شام میں اسدخاندان کی 50 سالہ آمریت کا حیران کن طور پر صرف ایک ہفتے میں خاتمہ ہوگیا۔شامی صدر بشارالاسد ملک چھوڑ کر روس فرارہوگئے ۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق روس نے سابق شامی صدر بشار مزید پڑھیں
بنگادیش نے بینڈ وڈتھ معاہدہ منسوخ کردیا،بھارت کو شدید دھچکا
ڈھاکا (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے دور میں بھارت کے ساتھ کیا گیا’ بینڈ وڈتھ ٹرانزٹ ‘ کا معاہدہ منسوخ کردیا ہے، اس اقدام سے بھارت کے علاقائی انٹرنیٹ حب بننے کے ارادوں اور صلاحیت کو شدید دھچکا پہنچنے کا امکان ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ سال بنگلادیش مزید پڑھیں