بھارت میں بس نے6افراد کو کچل دیا‘ 40زخمی

ممبئی میں کاروں اور راہ گیروں کو کچلنے والی بس کا اگلا حصہ تبا ہ ہوگیا ہے نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کے شہر ممبئی میں سرکاری بس کی ٹکر سے 6افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مقامی پولیس افسر نے بتایا کہ ممبئی میں رات کے وقت مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد ہلاک

انڈونیشیامیں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ملبے تلے دبے افراد کو تلاش کیا جارہا ہے جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے اور مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق انڈونیشیا کے حکام نے بتایا کہ جاوا میں ایک ہفتے سے مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں کتنی اہم ہیں؟

اسلام آباد — پاکستان اور چین کی انسدادِ دہشت گردی اور ‘اسٹرائیک آپریشن’ کی مشقیں تین ہفتے تک جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہو گئی ہیں۔ پاکستان آرمی اور چینی ‘پیپلز لبریشن آرمی’ (پی ایل اے) کے درمیان یہ مشترکہ فوجی مشق ‘واریئر-8’ 19 نومبر سے 11 دسمبر تک جہلم کے قریب ٹلہ فیلڈ مزید پڑھیں

انخلا نہ کرتے تو افغانستان میں ہماری فورسز اور اتحادیوں پر حملے شروع ہو جاتے: بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے بدھ کو کانگریس کی ایک کمیٹی کے سامنے افغانستان چھوڑتے ہوئے امریکہ کے تباہ کن انخلا کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ڈیموکریٹس نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں کیے گئے انخلا کے معاہدے کا بہترین حد تک فائدہ اٹھانے کی ہر ممکن کوشش کی۔ بلنکن مزید پڑھیں

اسد کے بعد کا شام: داعش سے نمٹنے کی امریکی حکمت عملی کیا ہو گی؟

ویب ڈیسک —  امریکہ نے حال ہی میں شام کے صحرائی علاقے میں داعش کے لگ بھگ 75 ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں جن کا مقصد یہ یقینی بنانا تھا کہ داعش اسد حکومت کے خاتمے کے بعد پیدا ہونے والی افراتفری سے فائدہ اٹھانے سے بار رہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے پیر مزید پڑھیں

شام میں عوامی امنگوں کے مطابق نئی حکومت کا قیام چاہتے ہیں: امریکہ

ویب ڈیسک—امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد تمام باغی گروہوں سے رابطے میں ہے۔ بائیڈن انتظامیہ کے مطابق امریکہ چاہتا ہے کہ شام میں نئی حکومت کا قیام وہاں کی عوام کی امنگوں کے مطابق ہو۔ وائٹ ہاؤس کے مزید پڑھیں

بنگلادیش کابھارت کو بڑاجھٹکا، انٹرنیٹ بینڈوڈتھ معاہدہ منسوخ کردیا

ڈھاکا:بنگلادیش نےبھارت کے ساتھ انٹرنیٹ بینڈوڈتھ معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا،بنگلادیش اور بھارت کے درمیان دوریاں بڑھ رہی ہیں،اس اقدام سے بھارت کے علاقائی انٹرنیٹ حب بننے کےمنصوبے کو شدید دھچکا پہنچنےکا امکان ہے۔ بھارت اوربنگلہ دیش کےدرمیان پنپنے والی غیر فطری محبت اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے،بنگلہ دیش میں 5 اگست مزید پڑھیں

کابل میں خود کش دھماکہ: طالبان حکومت کے وزیر خلیل الرحمان حقانی سمیت تین افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارتِ مہاجرین کے دفاتر میں ہونے والے خودکش دھماکے میں وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق طالبان حکومت کے ایک عہدے دار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ دھماکہ بدھ کو مزید پڑھیں

تہران اور دیگر شہروں میں آلودگی کے باعث دفاتر اور اسکول بند

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران میں فضائی آلودگی کے باعث تہران اور دیگر شہروں میںدفاتر، کالج اور اسکول بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ حکومت نے منگل کے روز اعلان کیا کہ تہران میں تمام سرکاری دفاتر، یونیورسٹیاں اور اسکول ہوا کے خراب معیار کی وجہ سے 2روز کے لیے بند رہیں گے۔اس دوران آن لائن مزید پڑھیں