ویب ڈیسک — امریکہ نے حال ہی میں شام کے صحرائی علاقے میں داعش کے لگ بھگ 75 ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں جن کا مقصد یہ یقینی بنانا تھا کہ داعش اسد حکومت کے خاتمے کے بعد پیدا ہونے والی افراتفری سے فائدہ اٹھانے سے بار رہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے پیر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شام میں عوامی امنگوں کے مطابق نئی حکومت کا قیام چاہتے ہیں: امریکہ
ویب ڈیسک—امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد تمام باغی گروہوں سے رابطے میں ہے۔ بائیڈن انتظامیہ کے مطابق امریکہ چاہتا ہے کہ شام میں نئی حکومت کا قیام وہاں کی عوام کی امنگوں کے مطابق ہو۔ وائٹ ہاؤس کے مزید پڑھیں
بنگلادیش کابھارت کو بڑاجھٹکا، انٹرنیٹ بینڈوڈتھ معاہدہ منسوخ کردیا
ڈھاکا:بنگلادیش نےبھارت کے ساتھ انٹرنیٹ بینڈوڈتھ معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا،بنگلادیش اور بھارت کے درمیان دوریاں بڑھ رہی ہیں،اس اقدام سے بھارت کے علاقائی انٹرنیٹ حب بننے کےمنصوبے کو شدید دھچکا پہنچنےکا امکان ہے۔ بھارت اوربنگلہ دیش کےدرمیان پنپنے والی غیر فطری محبت اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے،بنگلہ دیش میں 5 اگست مزید پڑھیں
کابل میں خود کش دھماکہ: طالبان حکومت کے وزیر خلیل الرحمان حقانی سمیت تین افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارتِ مہاجرین کے دفاتر میں ہونے والے خودکش دھماکے میں وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق طالبان حکومت کے ایک عہدے دار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ دھماکہ بدھ کو مزید پڑھیں
اسد حکومت کا زوال: روس شام میں اپنی موجودگی کیسے ممکن بنانا چاہتا ہے؟
No media source currently available
تہران اور دیگر شہروں میں آلودگی کے باعث دفاتر اور اسکول بند
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران میں فضائی آلودگی کے باعث تہران اور دیگر شہروں میںدفاتر، کالج اور اسکول بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ حکومت نے منگل کے روز اعلان کیا کہ تہران میں تمام سرکاری دفاتر، یونیورسٹیاں اور اسکول ہوا کے خراب معیار کی وجہ سے 2روز کے لیے بند رہیں گے۔اس دوران آن لائن مزید پڑھیں
مصری دارالحکومت قاہرہ میں عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک
قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر کے دارالحکومت میں عمارت منہدم ہو گئی جس کے نتیجے میں 8افراد ہلاک ہو گئے۔ وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا کہ قاہرہ کے مغربی محلے وائلی میں 6منزلہ عمارت گرنے کا واقعہ پیش آیا،جس میں 3افراد زخمی بھی ہوئے۔ قاہرہ کے گورنر ابراہیم صابر نے احتیاطی اقدام کے طور مزید پڑھیں
سوڈانی فوج کا دار فورمیں آبادی پر حملہ ،100افراد ہلاک
خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جھڑپوں کے دوران100افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق سوڈانی فوج نے مبینہ طور پر شمالی دارفور میں فضائی حملے کیے ،جن میں سیکڑوں افراد زخمی ہوگئے۔ فوج نے مارکیٹ اور ہفتہ وار بازار کو نشانہ بنایا،جہاں قریبی دیہات سے بڑی تعداد میں مزید پڑھیں
ابوظبی فنانشل ویک کاآغاز‘ 100 سے زائد ممالک شریک
ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) اماراتی درالحکومت ابوظبی میں تیسرے فنانشل ویک کاآغاز ہوگیا۔ ابوظبی کے ولی عہد اور ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ یہ پروگرام ابوظبی گلوبل مارکیٹ (اے ڈی جی ایم ) اور ہولڈنگ کمپنی (اے ڈی کیو) کے اشتراک سے منعقد ہو مزید پڑھیں
برطانیہ میں فرسٹ کزن میرج پر پابندی کی تیاری
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں فرسٹ کزنز کی شادی پر پابندی کا بل پارلیمان میں پیش کیا جائے گا۔ برطانوی پارلیمان میں پیش کیا جانے والا مجوزہ بل منظور ہونے کی صورت میں برطانیہ میں فرسٹ کزنز (چچا، پھوپھی، خالہ اور ماموں زاد بہن بھائیوں) کے درمیان شادی پرپاپندی عائد ہوگی۔ برطانیہ کے موجودہ قانون مزید پڑھیں