بشارالاسد کو اب سادہ و گمنام زندگی بسر کرنا پڑے گی

بشارالاسد اور اُن کے والد حافظ الاسد نے مل کر شام پر 53 سال حکومت کی۔ یہ پورا دورِ حکومت ایسا تھا جیسے پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں۔ حافظ الاسد بھی اقتدار کے ایوانوں پر پوری طرح قابض و متصرف تھے اور بشار الاسد بھی۔ ماہِ رواں کے اوائل میں شام کی مزید پڑھیں

بحرالکاہل کے ملک وانواٹو میں 7.4 شدت کا زلزلہ‘ سونامی کا انتباہ جاری

وانواٹو میں زلزلے کے باعث دیوار گرنے سے گاڑی تباہ ہوگئی ہے پورٹ ولا (انٹرنیشنل ڈیسک) بحرالکاہل کے ملک وانواٹو کے علاقے پورٹ ولا میں 7.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی جس کے بعد علاقے میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ۔ امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) مزید پڑھیں

اٹلی: غار میں پھنسے کوہ پیما کونکالنے کے لیے آپریشن

اٹلی: امدادی ٹیم کے اہل کار غار میں پھنسے کوہ پیما کو اسٹریچر کی مدد سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں روم (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی اٹلی میں ایک غار سے پھنسے زخمی کوہ پیما کو خصوصی آپریشن کے ذریعے نکال لیاگیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ توقع تھی کہ آپریشن ایک دن میں مکمل ہوجائے مزید پڑھیں

جرمنی میں سیاسی بحران ، چانسلر اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام

جرمن چانسلر اولاف شولس اعتماد کے ووٹ سے محروم ہونے کے بعد مایوس واپس جارہے ہیں برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن چانسلر اولاف شولس نے پارلیمان میں اعتماد کا ووٹ کھو دیا جس سے مقررہ وقت سے 7ماہ قبل انتخابات ہونے جارہے ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق رائے شماری شولس کے کمزور اتحاد کے ٹوٹنے کے مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی کے امکانات روشن، حماس کی اسرائیلی شرائط مسترد

A Palestinian man walks past the rubble as he carries a bag of flour distributed by the United Nations Relief and Works Agency (UNRWA), amid the Israel-Hamas conflict, in Khan Younis in the southern Gaza Strip, December 3, 2024. REUTERS/Hatem Khaled TPX IMAGES OF THE DAY قاہرہ: اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے درمیان مزید پڑھیں

روسی جنرل کی ہلاکت میں ملوث نہیں: امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے منگل کو کہا کہ وہ ایک روسی سینئیر افسر کی ہلاکت کی اس کارروائی میں، جس کا یوکرین نے دعویٰ کیا ہے ، ملوث نہیں تھا، لیکن اس نے اس افسر کے ظلم و ستم کی مذمت کی ۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے روسی نیوکلیئر اینڈ کیمیکل مزید پڑھیں

بھارت اور جاپان کالیزر سے خلائی ملبہ ہٹانے کا معاہدہ، چاند پر مشترکہ مشن بھی بھیجیں گے

ویب ڈیسک —  بھارت اور جاپان کی خلائی کمپنیاں مدار سے ملبے کو ہٹانے کے لیے لیزر شعاؤں کی ٹیکنالوجی سے لیس مصنوعی سیاروں کا استعمال کرتے ہوئے مشترکہ طور پر کام کریں گی۔ منگل کو ہونے والے ایک معاہدے کے تحت دونوں ملکوں کی اسٹارٹ اپ یعنی حال ہی میں قائم ہونے والی کمپنیاں مزید پڑھیں

امریکی ریاست وسکونسن میں فائرنگ سے ہلاکتیں‘ حملہ آور طالبہ نکلی

امریکی ریاست وسکونسن کے اسکول میں فائرنگ کے بعد پولیس جائے وقوع پر موجود ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست وسکونسن کے اسکول میں ہونے والی فائرنگ میں اسکول کی طالبہ ملوث نکلی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اسکول کے احاطے میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک جبکہ 5 زخمی ہو گئے تھے۔15 سالہ حملہ آور مزید پڑھیں

منصب سنبھالنے تک اسرائیلی یرغمالی رہا نہ ہوئے تو قیامت ٹوٹے گی،ٹرمپ

واشنگٹن/صنعا/ غزہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ حماس نے میرے حلف اْٹھانے کے دن 20 جنوری سے قبل اسرائیلی یرغمالی رہا نہ کیے تو قیامت ٹوٹے گی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فون مزید پڑھیں