آسٹریلیا: جنگلات میں آتشزدگی سے 136000ایکڑ رقبہ خاکستر

آسٹریلیاکے جنگلات میں آتش زدگی کے باعث شعلے بلند ہورہے ہیں کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کے جنگلات میں آتشزدگی سے ایک لاکھ 36ہزار ایکڑ رقبہ خاکستر ہوگیا۔ آسٹریلوی حکام نے درجنوں دیہات کو فوری طور پرخالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ میلبورن سے 240 کلومیٹر دورگرامپینز نیشنل پارک میں 600 فائر فائٹرز آگ پر قابو مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: روہنگیا پناہ گزین کیمپوں میں آتشزدگی سے تحفظ کی اپیل

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش کے کاکسس بازار میں روہنگیا پناہ گزینوں کی ایک بستی میں راکھ اور ادھ جلی چیزوں کے ڈھیر کے سامنے بیٹھی ایک 80 سالہ پناہ گزین خاتون آمنہ خاتون اپنے 60 سالہ بیٹے ابو الخیر کا ذکر کرتے ہوئے رونے لگی۔ اس نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ وہ مزید پڑھیں

پکتیکا پر پاکستانی حملوں کی چھان بین کی جائے: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے مشن، یوناما نے افغانستان میں ان پاکستانی فضائی حملوں کی چھان بین کا طالبہ کیا ہے جن کے بارے میں طالبان حکومت نے کہا ہے کہ ان میں عام شہریوں سمیت 46 لوگ ہلاک ہوئے تھے۔ اقوام متحدہ کے امدادی مشن برائے افغانستان، یوناما نے کہا مزید پڑھیں

بھارت: سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ 92 سال کی عمر میں چل بسے

ویب۔ ڈیسک —  بھارت کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ، جنہیں بڑے پیمانے پر بھارت کے معاشی اصلاحاتی پروگرام اور بھارت اور امریکہ کے درمیان تاریخی جوہری معاہدے کا معمار سمجھا جاتا ہے، 92 سال کی عمر میں چل بسے۔ اسپتال کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعرات مزید پڑھیں

 عراق میں ایک اجتماعی قبر میں تقریباً 100 کرد خواتین اور بچوں کی نعشیں دریافت

ویب ڈیسک —  عراقی حکام ایک اجتماعی قبر سے لگ بھگ 100 کرد خواتین اور بچوں کی باقیات نکالنے پر کام کر رہے ہیں ، جن کے بارے میں خیال ہے کہ انہیں سابق عراقی حکمران صدام حسین کے دور میں 1980 کے عشرے میں ہلاک کیا گیا تھا۔ یہ بات تین عراقی عہدے داروں مزید پڑھیں

سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ 92 سال کی عمر میں چل بسے

نئی دہلی: بھارت کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ طویل عدالت کے بعد 92سال کی عمر میں چل بسے کرگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم من موہن سنگھ طویل عرصے سے علیل تھے، من موہن سنگھ گزشتہ روز سے دہلی کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ انڈیا ٹوڈے کی مزید پڑھیں

یمن پر اسرائیلی بمباری ، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ بال بال بچ گئے

صنعا: اسرائیلی فضائیہ کے 100 طیاروں نے  آج یمنی دارالحکومت صنعا پر حملے کیے، اسرائیلی بمباری کے دوران عالمی ادارہ صحت  کے سربراہ تیدروس ادھانوم بال بال بچ گئے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق حملے میں صنعا کے ائیرپورٹ کو بھی نشانہ بنایا گیا جس میں حوثیوں کی زیر استعمال سویلین طیارے بھی تباہ کیے گئے۔ مزید پڑھیں

اسرائیلی دہشتگردی:صہیونی فوج نے غزہ میں ہر طرح کا اسلحہ آزما لیا

مقبوضہ بیت المقدس:دہشت گرد ریاست اسرائیل کی قابض فوج نے غزہ پر مسلط کی گئی جنگ میں ہر طرح کا اسلحہ آزما لیا۔  بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطین کی محصور پٹی غزہ میں ایک سال سے زائد عرصے سے جاری شدید جارحیت کے دوران اسے ہتھیاروں مزید پڑھیں

پاکستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں سویلین ہلاکتوں سے اجتناب یقینی بنائے: امریکہ

امریکہ نے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں پاکستان کی فوجی کارروائی کی رپورٹس سے آگاہ ہے۔ تاہم اس دوران بچوں کی ہلاکتوں کی رپورٹس پر تشویش ہے۔ وائس آف امریکہ کے سوال کے جواب میں بھیجے گئے بیان میں امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم ان رپورٹس سے آگاہ ہیں کہ پاکستان مزید پڑھیں

افغان سرحدی علاقے میں بمباری، پکتیکا ہی نشانہ کیوں؟

کراچی _ افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کا ضلع برمل حالیہ بمباری کے باعث ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا ہے جب کہ پاک افغان امور کے ماہرین پاکستان کی اس مبینہ کارروائی کو ردِعمل کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ افغان طالبان انتظامیہ کی وزارتِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ 24 مزید پڑھیں