اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری،مزید 50  فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ میں پناہ گزین کیمپوں اور اسپتالوں پر 14 ماہ سے زائد عرصے کے بعد بھی حملے جاری ہیں۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے چند گھنٹوں کے دوران غزہ کے تین اسپتالوں پر حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں کم از کم  50 فلسطینی شہید ہوئے  مزید پڑھیں

امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر انتقال کر گئے

امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر 100 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر جمی کارٹر کا انتقال اتوار کی دوپہر جارجیا میں واقع ان کے گھر پر ہوا۔ سابق امریکی صدر جمی کارٹر کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے تھا اور وہ امریکا کے39 ویں صدر تھے۔ انہوں مزید پڑھیں

باراتیوں سے بھراٹرک نہر میں گرنے سے 71 افراد ہلاک

ادیس ابابا: افریقی ملک ایتھوپیا میں باراتیوں کو لے کر جانے والا ٹرک نہر میں گر نے سے 71 افراد ہلاک ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افسوسناک حادثے میں شدید زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں 68 مردوں اور 3 خواتین کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی۔تاحال حادثے کی وجہ مزید پڑھیں

طالبان کا ‘جوابی کارروائی’ کا دعویٰ؛ ‘افغانستان میں پاکستان مخالف جذبات کو اُبھارا جا رہا ہے’

اسلام آباد — افغانستان میں طالبان حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے حملے کے جواب میں پاکستان کی سرحدی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بی بی سی پشتو سروس سے بات کرتے ہوئے ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ طالبان حکومت اشتعال انگیزی پر یقین نہیں رکھتی لیکن مزید پڑھیں

افغان طالبان کا خواتین کو ملازمتیں دینے والی این جی اوز بند کرنے کا اعلان

افغانستان میں طالبان حکومت نے کہا ہے کہ وہ خواتین کو ملازمت دینے والی ملکی اور بین الاقوامی ‘این جی اوز’ کو بند کر دیں گے۔ طالبان حکومت نے دو برس قبل ملک میں کام کرنے والی این جی اوز سے کہا تھا کہ وہ خواتین ملازمین کو معطل کر دیں کیوں کہ وہ اسلامی مزید پڑھیں

امریکہ: مونگ پھلی کے کاشت کار سابق صدر جمی کارٹر کا 100 برس کی عمر میں انتقال

ویب ڈیسک — مونگ پھلی کے کاشت کار، ریاست جارجیا کے سابق گورنر اور امریکہ کے 39ویں صدر رہنے والے جمی کارٹر کا 100 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ جمی کارٹر نے جب 20 جنوری 1977 کو صدارت کا حلف لیا تھا تو انہوں نے امریکی قوم سے وعدہ کیا تھا کہ مزید پڑھیں

جمی کارٹر کی زندگی پر ایک نظر

امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر 100 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ امریکہ کے صدر بننے سے ریاست جارجیا کے گورنر تھے۔ سیاست میں آنے سے قبل وہ مونگ پھلی کے کاشت کار تھے۔ انہوں نے جنوری 1977 میں امریکہ کے 39ویں صدر کا حلف اٹھایا تھا۔ ان کی زندگی کی تصویری مزید پڑھیں

بھارت کی شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش کے حوالے کرنے میں عدم دلچسپی

بنگلہ دیش کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کے لیے باضابطہ درخواست موصول ہونے کے بعد بھی بھارت اس پر عمل در آمد کے لیے تیار نظر نہیں آتا۔ رواں برس اپنی حکومت کے خلاف ہونے والے احتجاج کے بعد شیخ حسینہ مستعفی ہو کر بنگلہ دیش سے بھارت آگئی تھیں مزید پڑھیں

امریکہ: ٹرمپ کی ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی کو مؤخر کرنے کی درخواست

ویب ڈیسک _ امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کو سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ وہ ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی کو اس وقت تک روک دے جب تک اُن کی آنے والی حکومت اس معاملے کا "سیاسی حل” تلاش نہ کر لے۔ یہ درخواست ایسے وقت میں کی گئی مزید پڑھیں

سابق وزیرِ اعظم منموہن سنگھ کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں

بھارت کے سابق وزیرِ اعظم منموہن سنگھ کی آخری رسومات نئی دہلی میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئیں۔  بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے سابق وزیرِ اعظم منموہن سنگھ کی آخری رسومات دریائے جمنا کے کنارے ادا کی گئیں۔ اس موقع پر ان کے اہل خانہ اور اعلیٰ حکومتی شخصیات موجود تھیں۔ مزید پڑھیں