جنوبی کوریا : مارشل لا لگانے پر سابق صدر کی گرفتاری کا امکان

سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کے سابق صدریون سک یول کے خلاف تحقیقات کرنے والی ٹیم نے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست دے دی۔ معزول صدر یون سک یون کے خلاف تحقیقات کرنے والے ادارے جوائنٹ انویسٹیگیشن ہیڈکوارٹرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملک میں مختصر مدت کے لیے مارشل مزید پڑھیں

بلجیم : یکم جنوری سے ای سگریٹ کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) بلجیم کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ ملک میں یکم جنوری سے ڈسپوزایبل الیکٹرانک سگریٹ کی فروخت پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فرینک وینڈن بروک کا کہنا تھا کہ سستے ای سگریٹ صحت کے لیے سنگین خطرہ ہیں، یہ نوجوانوں کو سگریٹ نوشی اور نکوٹین کی طرف راغب مزید پڑھیں

جارجیا : یورپی یونین کے مخالف صدر نے عہدہ سنبھال لیا

تبلیسی (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کے سخت ناقد میخائل کاویلاشویلی نے جارجیا کے صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا ۔ خبررساں اداروں کے مطابق کاویلاشویلی کو اس ماہ کے شروع میں پارلیمانی ووٹنگ میں حکمران جارجین ڈریم پارٹی کی حمایت سے منتخب کیا گیا تھا، جس نے اکتوبر میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں مزید پڑھیں

مصر : شارک کے حملے میں سیاح جان گنوا بیٹھا

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر کے بحیرہ احمر کے ساحل پر شارک کے حملے میں ایک سیاح اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ دونوں کی شناخت اطالوی شہریوں کے طور پر کی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصر کی وزارت ماحولیات کا کہنا ہے کہ شمالی مارسہ مزید پڑھیں

شام:ہتھیاروں کے ڈپو میں دھماکے ،11 افراد ہلاک

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شامی دارالحکومت دمشق کے قریب ہتھیاروں کے ایک ڈپو میں دھماکے سے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ شامی مبصر برائے انسانی حقوق نے بتایا کہ دمشق سے 30 کلومیٹر (20 میل) دور صنعتی علاقے عدرا میں ہونے والے دھماکے کی وجہ ممکنہ اسرائیلی حملہ تھا۔ ادھر ایک اسرائیلی فوجی ذریعے نے بیت مزید پڑھیں

امریکی صدر اپنے آخری سفر کو خود کیسے ترتیب دیتے ہیں؟

ویب ڈیسک —  سابق امریکی صدر جمی کارٹر کا آخری سفر ریاست جارجیا کے چھوٹے سے قصبے پلینز میں ان کے گھر پر ختم ہوگا جہاں مونگ پھلی کے فارم پر واقعہ اس مقام پر انہوں نے پرورش پائی تھی۔ ان کی اہلیہ روزلین کو گزشتہ سال اسی جگہ سپرد خاک کیا گیا تھا۔ دونوں مزید پڑھیں

ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر کے طور پر مائیک جانسن کی حمایت کرتا ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ

ویب ڈیسک —  منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز ایونِ نمائندگان کے اسپیکرمائیک جانسن کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ لوایزیانا کے ریپبلکن مائیک جانسن آئندہ کانگریس میں ریپبلکنز کی قیادت کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ ٹرمپ نے پیر کو اپنے سوشل میڈیا نیٹ ورک پر ایک پوسٹ میں کہا کہ مزید پڑھیں

امریکی ریاست ساؤتھ ڈکوٹا کا رہائشی بننا بہت آسان، ایک دن رہنے پر ڈومیسائل مل جاتا ہے؟

ویب ڈیسک —  کسی بھی علاقے میں سرکاری طور پر رہائشی حیثیت حاصل کرنا آسان نہیں ہوتا۔ اس کے لیے کئی سرکاری دستاویزات اور ضابطے کی شرائط پوری کرنا ہوتی ہیں۔ لیکن امریکی ریاست ساؤتھ ڈکوٹا میں آپ صرف ایک رات گزار کر وہاں کا ڈومیسائل حاصل کر سکتے ہیں۔ رات بسر کرنے کی شرط مزید پڑھیں

نئے سال کا استقبال گھر پر بیٹھ کر کریں گے: 10 میں سے 8 امریکیوں کا عزم

ویب ڈیسک —  نئے سال کی آمد ہے اور اس کے بارے میں طرح طرح کے اندازے بھی لگائے جا رہے ہیں۔ یہیں ایک سادہ سا سوال بھی پوچھا گیا کہ آپ نئے سال کا استقبال گھر سے باہر کسی کیفے، کسی تقریب یا کسی اجتماع میں کریں گے یا گھر پر ہی بیٹھے رہیں مزید پڑھیں

امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر کا 100 برس کی عمر میں انتقال

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک — مونگ پھلی کے کاشت کار، ریاست جارجیا کے سابق گورنر اور امریکہ کے 39ویں صدر رہنے والے جمی کارٹر کا 100 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ جمی کارٹر نے جب 20 جنوری 1977 کو صدارت کا حلف لیا تھا تو انہوں نے امریکی قوم سے وعدہ مزید پڑھیں