مالدیپ کے صدر کو برطرف کرانے کی بھارتی سازش بے نقاب

امریکا کے ایک معروف اخبار نے بتایا ہے کہ بھارتی قیادت نے مالدیپ کے صدر محمد معزو کو برطرف کرانے کی سازش کی تھی اور اس مقصد کے لیے مالدیپ کی پارلیمنٹ کے ارکان میں مجموعی طور پر 60 لاکھ ڈالر خرچ کیے گئے تھے۔ روزنامہ واشنگٹن پوسٹ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

شیخ حسینہ کو معزول کرنے والے طلبا کی قیادت میں ہزاروں افراد کا اتحاد مارچ

ڈھاکا: بنگلہ دیش میں ہزاروں شہریوں نے دارالحکومت ڈھاکا میں ’ اتحاد مارچ’ کیا اور 5 ماہ قبل طلبہ کی قیادت میں ہونے والی اس بغاوت جس کے نتیجے میں طویل عرصے سے بر سر اقتدار وزیر اعظم شیخ حسینہ کو معزول کر دیا گیا تھا اور اس دوران پرتشدد واقعات میں مرنے والے ایک مزید پڑھیں

افغانستان میں خواتین کو ملازمت دینے والے فلاحی ادارے بند کرنے کا اعلان

کابل: افغانستان میں خواتین کو ملازمت دینے والے تمام فلاحی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت نے خواتین کو ملازمت دینے والی تمام ملکی اور غیرملکی این جی اوز کو بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت اقتصادیات نے کہا کہ جو این مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خزانہ کا چینی ہیکرز پر ورک اسٹیشنز اور ڈیٹا تک رسائی کا الزام

ویب ڈیسک —  ایک ایجنسی نے پیر کو اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ چینی ہیکرز نے سافٹ ویئر سروس فراہم کرنے والی ایک تھرڈ پارٹی کے ذریعے امریکی محکمہ خزانہ کے کئی ورک اسٹیشنوں اور بعض دستاویزات تک رسائی حاصل کی ہے۔ محکمے نے اس بارے میں کوئی تفصیل نہیں دی کہ ہیکرز کی مزید پڑھیں

کیرالا کو مِنی پاکستان کہنے پر بھارت میں ہنگامہ

بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے ایک وزیر نے جنوبی ریاست کیرالا کو مِنی پاکستان قرار دے کر ہنگامہ کھڑا کردیا ہے۔ نتیشن رانے نے کہا ہے کہ کیرالا میں راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کو دہشت گردوں نے منتخب کیا ہے اور یہ کہ کیرالا تو در حقیقت مِنی پاکستان کا درجہ رکھتا ہے۔ جب مزید پڑھیں

بھارتی نرس کو یمن میں سزائے موت کا سامنا، بچانے کے لیے ماں پہنچ گئی

بھارت کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نرس نِمشا پریا کی جان بچانے کے لیے جو کچھ بھی کیا جاسکتا ہے کیا جارہا ہے۔ نِمشا کی ماں اُس کی جان بچانے کے لیے یمن پہنچ گئی ہے۔ نِمشا کا تعلق بھارت کی جنوبی ریاست کیرالا سے مزید پڑھیں

لندن میں ایک کروڑ پانڈ سے زائد مالیت کے زیوارت اور نوادرات چوری

 لندن میں تاریخ کی سب سے بڑی چوری،ایک کروڑ پانڈ سے زائد مالیت کے زیورات اور نوادرات چور اچک کر لے گئے۔ برطانوی میڈیا کی مطابق اکیلے چور نے ارب پتی شخص کے گھر سے انیس منٹ کے اندر قیمتی اشیا پر ہاتھ صاف کیا،چور شام پانچ بج کر گیارہ منٹ پر گھر میں داخل مزید پڑھیں

غیر قانونی تارکینِ وطن یورپ کے لیے دردِ سر بن گئے

غیر قانونی طریقوں سے یورپ پہنچنے کی کوششوں نے یورپ کی متعدد حکومتوں کے لیے سنگین نوعیت کے مسائل پیدا کردیے ہیں۔ ایک طرف یورپ میں تارکینِ وطن سے منافرت بڑھ رہی ہے اور دوسری طرف کسی نہ کسی طور یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ یونان، مزید پڑھیں

افغان حکومت کی ملکی و غیر ملکی این جی او پر پابندی

جلال آباد: طالبان حکومت کی حمایت میں خواتین مظاہرہ کررہی ہیں افغان حکومت کی ملکی و غیر ملکی این جی او پر پابندیافغان حکومت نے ملک میں ملکی اور غیر ملکی این جی اوز کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان حکومت نے2 سال پیشتر شرعی پردے کے پیش نظر مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کا ‘بغاوت اعلامیہ’ جاری کرنے کا فیصلہ؛ بھارت سے تعلقات مزید خراب ہونے کے خدشات

نئی دہلی — بنگلہ دیش کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس جولائی میں شیخ حسینہ کے خلاف ہونے والی بغاوت پر جلد ایک سرکاری اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے بنگلہ دیش اور بھارت کے تعلقات مزید کشیدہ ہو سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ پانچ اگست مزید پڑھیں