ویب ڈیسک — امریکہ کے 39ویں صدر کے طور پر اقتدار ختم ہونے پرملکی دارالحکومت چھوڑنے کے لگ بھگ 44سال بعد جمی کارٹر کا جسدِ خاکی، سرکاری سطح پر منگل سے شروع ہونے والی تین دن کی آخری رسومات کے لیے واشنگٹن لایا گیا ہے۔ ان کا تابوت امریکی کانگریس کی عمارت میں پہنچ گیا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا میں برڈ سے فلو سے ہلاکتوں پر ماہرین کا انتباہ
بھارتی ریاست کیرالا میں برڈ فلو پھیلنے کے بعد متاثرہ مرغیوں کو تلف کیا جا رہا ہے امریکا میں برڈ سے فلو سے ہلاکتوں پر ماہرین کا انتباہواشنگٹن: امریکی ریاست لوزیانا میں پچھلے دنوں برڈ فلو سے ہونے والی پہلی موت کی تصدیق پر ماہرین نے وارننگ جاری کردی ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق حکام کا مزید پڑھیں
تاریخ کے 5 ناقابل فراموش اور بدترین فضائی حادثے
فضائی سفر نے دنیا کو جہاں قریب لانے اور سفر کو آسان بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے، وہیں کئی حادثات بھی انسانی تاریخ کے بدترین سانحات میں شامل ہو چکے ہیں۔ ان فضائی حادثات میں 5 ایسے واقعات ہیں، جو اپنی ہولناکی کی وجہ سے تاریخ میں ناقابل فراموش رہیں گے۔ 1۔ ٹینیریف مزید پڑھیں
اسرائیلیوں پر حملے میں 3 یہود، حماس کے ساتھ جھڑپ میں 2 صہیونی فوجی مارے گئے
مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی گاڑیوں پر حملے میں3 یہود مارے گئے اور 8 زخمی ہوگئے۔ علاوہ ازیں غزہ میں حماس کے ساتھ ایک جھڑپ میں 2 صہیونی فوجی ہلاک اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں گاڑیوں پر حملہ ایک قصبے میں کیا گیا، جہاں اسرائیلیوں کی مزید پڑھیں
‘فینٹینیل’ کے لیے اجزا امریکہ درآمد کرنے کا معاملہ؛ دو بھارتی کمپنیوں پر فردِ جرم عائد
ویب ڈیسک — امریکہ کے محکمۂ انصاف نے پیر کو کہا ہے کہ بھارت کی دو کیمیکل کمپنیوں پر امریکہ اور میکسیکو میں انتہائی نشہ آور ‘اوپیوآئڈ فینٹینیل’ بنانے کے لیے مبینہ طور پر اجزا درآمد کرنے کی فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔ بھارت کی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والی آتھوس کیمیکلز اور مزید پڑھیں
جمی کارٹر نے افغانستان میں روس کے خلاف لڑنے والوں کی مدد کا فیصلہ کیوں کیا؟
عام طور پر امریکہ کے صدر رونالڈ ریگن کو افغان جنگجوؤں کی مدد کر کے سوویت یونین کو شکست دینے کا کریڈٹ دیا جاتا ہے لیکن دراصل جمی کارٹر کی حکومت نے اس کے لیے راہ ہموار کی تھی۔ صدر کارٹر نے جب اقتدار سنبھالا تو انہیں بہت سے لوگ خارجہ امور سے متعلق ناتجربہ مزید پڑھیں
کیاامریکہ طالبان سےقیدیوں کے تبادلے پر بات چیت کررہا ہے؟
ویب ڈیسک — بائیڈن انتظامیہ طالبان سے گوانتانامو بے میں سابق القاعدہ کے لیڈ ر اسامہ بن لادن سے مبینہ رابطوں کے حامل کم از کم ایک ہائی پروفائل اسیر کی رہائی کے بدلے افغانستان میں قید تین امریکیوں کی رہائی پر گفت و شنید کررہی ہے ۔ یہ رپورٹ وال اسٹریٹ جرنل نے منگل مزید پڑھیں
کیا بھارت اور امریکہ جوہری تعاون معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب پہنچ گئے ہیں؟
نئی دہلی — امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کے نئی دہلی کے دورے کے موقع پر جوہری تعاون معاہدے سے متعلق دیے گئے بیان کو کافی اہم سمجھا جا رہا ہے۔ تجزیہ کار ان کے بیان کے تناظر میں اُمید ظاہر کر رہے ہیں کہ دونوں ملک 20 سال قبل کیے جانے مزید پڑھیں
ایک دن کشمیر کی سردی میں
No media source currently available
سعودی عرب: 19 ہزار 541 غیر قانونی تارکین گرفتار
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 19 ہزار 541 غیر قانونی تارکین کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے کہا ہے کہ گرفتار شدگان میں سے 11ہزار 402 اقامہ قوانین کی خلاف ورزی ،4ہزار 775 سرحدی قوانین مزید پڑھیں