بدھ کے روز طالبان لیڈروں نے امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ان دعووں کی تردید کی ہے کہ افغانستان پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کے بعد طالبان نے امریکی امداد کے طور پر اربوں ڈالر حاصل کیے ہیں۔ حمد اللہ فطرت طالبان کے نائب ترجمان ہیں۔ انہوں نے ٹرمپ کے دعووں کے جواب مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت کی معاشی ترقی میں سست روی، مودی کو نئے اقدامات کی تلاش
ویب ڈیسک — گزشتہ سال کی بہترین اقتصادی کارکردگی کے بعد بھارت کے پالیسی ساز اس سال سست شرح نمو کو روکنے کی کوشش کر رہے جبکہ عالمی حالات کے اتار چڑھاؤ اور اندرونِ ملک اعتمادکی صورتِ حال نے اسٹاک مارکیٹ میں حالیہ تیزی کو کم کر دیا ہے۔ منگل کو ایشیا کی تیسری سب مزید پڑھیں
کیا امریکہ ‘گلف آف میکسیکو’ کا نام تبدیل کر سکتا ہے؟
امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو کہا ہے کہ وہ ‘خلیج میکسیکو’ کا نام تبدیل کر کے ‘خلیجِ امریکہ’ کردیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ جس خلیج میکسیکو یا گلف آف میکسیکو کا نام تبدیل کرنے کی بات کر رہے ہیں اسے امریکہ کی ’تھرڈ کوسٹ‘ بھی کہا جاتا ہے کیوں کہ اس کی مزید پڑھیں
گرین لینڈ کیا ہے اور امریکہ کے لیے اہم کیوں ہے؟
ویب ڈیسک — ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ حاصل کرنے کی خواہش نے، دنیا کے اس سب سے بڑے جزیرے کو میڈیا اور عالمی سیاست کا ایک اہم موضوع بنا دیا ہے۔ امریکہ گرین لینڈ کو اسٹرٹیجک لحاظ سے اپنے لیے بہت اہم سمجھتا ہے۔ ٹرمپ نے گزشتہ ماہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم مزید پڑھیں
شیخ حسینہ کی بھانجی برطانوی وزیر پر کرپشن الزامات؛ بینکوں سے تفصیلات طلب
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش میں حکام نے شیخ حسینہ کی بھانجی برطانوی وزیر کے خلاف کرپشن تحقیقات کے دوران بینکوں سے ٹرانزیکشنز کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ شیخ حسینہ کی بھانجی ٹیولپ صدیق برطانوی حکومت میں وزیر برائے انسدادِ بدعنوانی ہیں۔ شیخ حسینہ کے خاندان پر الزام ہے کہ اُنہوں نے 2013 میں مزید پڑھیں
بھوک ہڑتال پر بیٹھے کسان رہنما کی حالت نازک، 26 جنوری کو ٹریکٹر ریلی کا اعلان
نئی دہلی — پنجاب اور ہریانہ کے درمیان کھنوری بارڈر پر مرن برت (تادم مرگ بھوک ہڑتال) پر بیٹھے کسان رہنما جگجیت سنگھ ڈلیوال کی صحت خراب ہوتی جا رہی ہے۔ ڈاکٹروں نے وارننگ جاری کر دی ہے۔ لیکن وہ طبی امداد لینے سے انکار کر رہے ہیں۔ ڈلیوال ایک کسان تنظیم ’سمیوکت کسان مورچہ‘ مزید پڑھیں
انڈونیشیا : 28 ارب ڈالر کی لاگت سے خوراک کا 5سالہ منصوبہ شروع
جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا نے ملک میں خوراک کی کمی کے مسئلے سے پیدا شدہ مسائل سے نمٹنے کے لیے بچوں ، خواتین اور طلبہ کو دوپہر کا کھانا مفت تقسیم کرنے کے پروگرام کا آغاز کردیا۔ مغربی جاوا کے ایک جونیئر ہائی اسکول میں پروگرام کے افتتاح کے طور پر بچوں کو دوپہر کا مزید پڑھیں
اسپیس ایکس نے سالِ نو کا پہلا اسٹارلنک مشن روانہ کردیا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) اسپیس ایکس نے فلوریڈا سے 24 سیٹلائٹس کے ساتھ فالکن 9 راکٹ مدار میں بھیج دیا ، جو کہ اس کا رواں برس کے دوران پہلا اسٹار لنک مشن تھا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق کیپ کیناویرل اسپیس فورس اسٹیشن کے خلائی لانچ کمپلیکس 40 سے روانہ ہوا۔ مشن کو سپورٹ کرنے والے پہلے مزید پڑھیں
بھارت نے شیخ حسینہ واجد کے ویزے کی میعاد میں توسیع کردی
مودی سرکار نے بنگلا دیش کی معزول وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کے ویزے کی میعاد میں توسیع کردی ہے۔ شیخ حسینہ واجد نے 5 اگست کو طلبہ تحریک کے ہاتھوں معزولی کے بعد بھاگ کر بھارت میں پناہ لی تھی۔ تب سے اب تک بنگلا دیش اور بھارت کی حکومتوں کے درمیان شیخ حسینہ واجد مزید پڑھیں
بھارتی فضائیہ کے سربراہ بدحواس ہوکر بول ہی پڑے
بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے اس بات پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے کہ ایک طرف اُدھر چین اپنی فضائیہ کو جدید ترین خطوط پر بہت تیزی سے اُستوار کر رہا ہے اور اِدھر بھارتی فضائیہ اب تک 1980 کی دہائی میں جی رہی ہے۔ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ نے اکیسویں سُبروتو مزید پڑھیں