No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی معاہدہ جلد ہونے کا امکان:امریکا
واشنگٹن:امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کا معاہدہ جلد ہونے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ اس ہفتے کے آخر تک طے پانے مزید پڑھیں
برازیل میں شدید بارش اور تودے گرنے سے 10 افراد ہلاک
برازیلیا: برازیل کی ریاست میناس جیرائس میں قدرتی آفت سے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، جس میں شدید بارش اور تودے گرنے سے 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ہفتے کی رات ایپاٹینگا شہر میں صرف ایک گھنٹے میں 80 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس دوران مزید پڑھیں
نیتن یاہو کیخلاف تل ابیب میں مظاہرے،غزہ جنگ بندی کا حتمی مسودہ حماس اور اسرائیل کو ارسال
غزہ /تل ابیب /دوحا (مانیٹرنگ ڈیسک/ صباح نیوز) قطر نے مذاکرات میں بریک تھرو کے بعد غزہ جنگ بندی کے معاہدے کا حتمی مسودہ حماس اور اسرائیل کو بھجوادیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحا میں غزہ جنگ بندی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جاری مذاکرات میں رات گئے مزید پڑھیں
امریکا میں آتشزدگی سے ہلاکتیں 24 ہوگئیں ،نقصان 250 ارب ڈالر سے متجاوز
واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لاس اینجلس اور اس کے مضافاتی علاقوں کے جنگل اور بستیوں میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 24تک پہنچ گئی ہے۔6 روز بعد بھی آگ پرصرف 11 فیصد تک قابو پایا جاسکا ہے اور ماہرین کا اندازہ ہے کہ آگ پر مکمل قابو پانے میں کئی ہفتوں لگسکتے مزید پڑھیں
بھارت بنگلا دیش میں حالات کشیدہ ،مشترکہ فوجی مشقیں ملتوی
نئی دہلی (صباح نیوز)بھارتی آرمی چیف جنرل اوپندرا دویدی نے کہا ہے کہ جاری صورتحال کی وجہ سے بنگلا دیش بھارت مشترکہ مشقیں ملتوی کردی گئی ہیں۔نئی دہلی میں پریس کانفرنس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ مشرقی لداخ کے ڈیپسانگ اور ڈیمچوک علاقوں میں’مسائل حل ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام کور مزید پڑھیں
مودی نےبھارت کے زیر انتظام کشمیر میں اسٹریٹجک سرنگ کا افتتاح کردیا
ویب ڈیسک — بھارت کے وزیر اعظم نے پیر کو کشمیر کے متنازع خطے کے شمال مشرق میں ایک سرنگ کا افتتاح کیا ہے جو ہر موسم سرما میں بھاری برف سے دوسرے علاقوں سے الگ تھلگ ہو جانے والے علاقے لداخ تک رسائی کا ذریعہ ہو گی۔ خبر رساں ادارے "ایسو سی ایٹڈ پریس” مزید پڑھیں
لاس اینجلس: آگ بجھانے والوں میں قیدی کیوں شامل ہیں؟
لاس اینجلس اور جنوبی کیلی فورنیا کے دیگر علاقوں میں لگی جنگلات کی آگ پر قابو پانے کے لیے 14 ہزار سے زیادہ فائر فائٹر میدان میں ہیں جن میں 900 سے زائد قیدی بھی شامل ہیں۔ ریاست کیلی فورنیا میں جیل خانوں سے متعلقہ محکمے ڈپارٹمنٹ آف کورکیشن اینڈ ری ہیبلی ٹیشن کے مطابق مزید پڑھیں
لاس اینجلس: جنگلات کی آگ بجھانے والوں میں قیدی بھی شامل
No media source currently available
اے آئی چپ کی برآمد: بائیڈن انتظامیہ کا نئے قوانین کااعلان
ویب ڈیسک — بائیڈن انتظامیه نے جدید ترین مصنوعی ذہانت کے ’مائیکروپراسیسر‘ کی برآمد، اور اس کی ملکیت اور اے آئی سسٹمز کے صارفین کے باہم رابطوں کے قواعد سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ انہیں چپ بھی کہا جاتا ہے۔ قانون کو 120 دنوں کے لیے عوامی تبصروں اور ردعمل کے لیے مزید پڑھیں