پاکستانی امریکی آگ سے متاثرہ لوگوں کی مددمیں پیش پیش    

واشنگٹن —  پاکستانی امریکی ڈاکٹروں کی تنظیم لاس اینجلس میں لگی آگ کے متاثرہ لوگوں کو نہ صرف امداد پہنچا رہی ہے بلکہ جلد ہی ہیلتھ کیمپ بھی قائم کرے گی جہاں لوگوں کو طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ منگل کو اپنا کے نام سے موسوم پاکستانی نژاد ڈاکٹروں کی شمالی امریکہ کی تنظیم مزید پڑھیں

بھارت میں نوعمر لڑکی سے مسلسل پانچ سال تک زیادتی کے الزام میں 44 افراد گرفتار

ویب ڈیسککے —  بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں پولیس نے 44 افراد کو گرفتار کیا ہے جن پر ایک 18 سالہ لڑکی کو مسلسل پانچ سال تک زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام ہے۔ پولیس کے ایک اہل کار نے رائٹرز کو بتایا کہ یہ واقعہ ایک ساحلی تفریحی مقام پر پیش آیا۔ متاثرہ مزید پڑھیں

کویت میں شب معراج پر 3دن کی تعطیلات

کویت سٹی:کویت میں حکومت نے شب معراج کے سلسلے میں تعطیل کا اعلان کیا ہے اور 27 جنوری کی اس عام تعطیل کو 30 جنوری کو منتقل کرکے  شہریوں کو آرام دہ ویک اینڈ فراہم کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق کویتی کابینہ نے شبِ اسرا و المعراج کے موقع پر عام تعطیل مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں بھارتی فوج کی گاڑی بارودی سرنگ کے دھماکے میں تباہ ہوگئی، جس کے نتیجے میں کئی اہلکار زخمی جب کہ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی گاڑی معمول کے گشت کے دوران بارودی سرنگ پر چڑھ گئی، جس سے مزید پڑھیں

جی سی سی ممالک جانے والوں کیلیے سفری قوانین میں سختی

تصویر کا عنوان: آٹو مکینیکا دبئی 2018 میں پاکستان پویلین کا منظر جی سی سی ممالک جانے والوں کیلیے سفری قوانین میں سختیدبئی : پاکستان نے جی سی سی ممالک جانے والوں کے لیے سفری قوانین میں سختی کردی گئی ہے۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مشکوک افراد کو بیرون ملک خصوصی طور پریونائٹڈعرب امارات مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی پر پیش رفت:معاہدہ طے پانے کے قریب

دوحا:قطر میں جاری غزہ جنگ بندی مذاکرات اہم موڑ پر پہنچ چکے ہیں، جہاں فلسطینی تنظیم حماس اور ثالثوں کے درمیان معاہدے کے مسودے پر پیش رفت ہوئی ہے۔ قطری وزارت خارجہ اور اسرائیلی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ بات چیت حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہے اور جلد معاہدہ طے پانے کا امکان مزید پڑھیں

ٹرمپ کو 2020 کے الیکشن کیس میں سزا دلوانے کے لیے کافی ثبوت تھے: خصوصی وکیل کی رپورٹ

ویب ڈیسک __ محکمۂ انصاف کے خصوصی وکیل جیک اسمتھ نے کانگریس کو دی گئی رپورٹ میں کہا ہے کہ 2020 کے صدارتی الیکشن کے نتائج پلٹنے کی کوششوں پر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف عدالتی کارروائی اور انہیں سزا دلوانے کے لیے ثبوت موجود تھے۔ امریکی کانگریس میں جمع کرائی گئی یہ رپورٹ منگل کو مزید پڑھیں

بھارتی آرمی چیف کا بیان؛ کیا کشمیر میں پاکستانی عسکریت پسندوں کی تعداد بڑھ رہی ہے؟

نئی دہلی — بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دویدی نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں جو دہشت گرد ہلاک کیے گئے ان میں سے 60 فی صد پاکستانی تھے۔ گزشتہ سال ہلاک کیے جانے والے عسکریت پسندوں کی تعداد 73 ہے۔ انھوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ آج کشمیر وادی مزید پڑھیں