بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء 6 سال بعد منظر عام پر آگئیں

ڈھاکا: بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے دور میں بدعنوانی کے الزامات میں قید ہونے والی بنگلہ دیش کی انتہائی علیل، اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا 6 سال میں پہلی بار منظر عام پر آگئیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق خالدہ ضیا کو 2018 میں بدعنوانی کے الزام میں قید کیا گیا تھا مزید پڑھیں

بنیامین نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ کا دنیا بھر میں خیر مقدم

ایمسٹرڈیم:اسرائیل کے وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو، سابق وزیرِدفاع یوآو گیلنٹ اور حماس کے ملٹری چیف محمد دائف کی گرفتاری کے لیے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کی طرف سے جاری کردہ وارنٹ کو سراہا جارہا ہے۔ ہالینڈ نے اعلان کیا ہے کہ اگر یہ تینوں افراد اُس کی طرف آئے تو گرفتار کرلیا جائے گا۔ فلسطینی اتھارٹی مزید پڑھیں

نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری: عدالتی فیصلے کا احترام کرنا چاہیے، یورپی یونین

نیویارک: یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف جوزف بوریل نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کے فیصلے کا احترام کرنا چاہیے۔ جوزیف بوریل نے کہا کہ عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کا اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سابق اسرائیلی وزیر دفاع مزید پڑھیں

گوتم اڈانی پر امریکہ میں فردِ جرم؛ ‘یہ کارپوریٹ ورلڈ کے لیے بری خبر ہے’

نئی دہلی — بھارت کی حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے ارب پتی تاجر گوتم اڈانی کے خلاف امریکی عدالت میں سرمایہ کاروں کے ساتھ دھوکہ دہی کے الزام کے بعد تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ کانگریس رہنما راہل گاندھی نے اُن کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ اڈانی گروپ نے الزامات کو بے بنیاد مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں ‘دراندازی’ میں مبینہ اضافہ؛ سیکیورٹی کے انتظامات مزید سخت

سرینگر — لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ذریعے دراندازی کی اطلاعات پر بھارتی کشمیر میں سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق سرحدی علاقوں میں ایریا ڈامینیشن اور انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا ایک نیا اور وسیع سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اس آپریشن کے دوراں ڈرونز، مزید پڑھیں

اڈانی کو ایک اور دھچکا: کینیا نےگروپ کے ساتھ ہوائی اڈے اور توانائی کے ٹھیکے منسوخ کر دیے

ویب ڈیسک —  کینیا نے، ایشیا کے امیر ترین شخص بھارت سے تعلق رکھنے والے گوتم اڈانی کے خلاف امریکہ میں رشوت ستانی اور دھوکہ دہی کے الزامات کے بعد ان کی کمپنی کے ساتھ ملٹی ملین ڈالر کے ہوائی اڈے کی توسیع اور توانائی کی ڈیلز منسوخ کر دی ہیں۔ کینیا کے صدر ولیم مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء چھ سال بعد منظر عام پر آ گئیں

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش کی ایک سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء گھر میں نظر بندی اور جیل کاٹنے کے چھ سال بعد جمعرات کو پہلی بار عوام کے سامئے آئیں۔ انہیں 2018 میں بدعنوانی اور رشوت ستانی کے الزامات پر جیل کی سزا ہوئی تھی، تاہم اس سال اگست میں وزیراعظم شیخ حسینہ کی مزید پڑھیں

امریکہ میں کرسمس کے لیے درختوں کی کٹائی

مسیحیوں کے مذہبی تہوار کرسمس کی تیاریاں امریکہ میں شروع ہو چکی ہیں۔ اس تہوار میں استعمال ہونے والے کرسمس ٹریز بہت اہمیت رکھتے ہیں جنہیں برقی روشنیوں سے سجایا جاتا ہے۔ ریاست نیو ہیمپشر میں بڑے رقبے پر یہ کرسمس ٹریز اگائے جاتے ہیں جن کی کٹائی کا عمل شروع ہو چکا ہے جس مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کے ساتھ G20 لیڈرز کا دوبارہ فیملی فوٹو

پیر کو امریکا کے صدر جو بائیڈن 20 اہم ترین ممالک کے گروپ G20 کا فیملی فوٹو مِس کرگئے تھے۔ منگل کو اُنہیں آگے اور وسط میں کھڑا کرکے فیملی فوٹو دوبارہ لیا گیا۔ ایسا پہلی بار ہوا کہ برازیل کے دارالحکومت ریو ڈی جنیرو میں G20 کے قائدین نے سربراہ اجلاس کے موقع پر مزید پڑھیں

کیف میں ممکنہ بڑے فضائی حملے کی وارننگ، امریکی سفارتخانہ بند

واشنگٹن: امریکی سفارتخانے نے کیف میں ممکنہ بڑے فضائی حملے کی وارننگ دیتے ہوئے اپنی سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔ یہ پیش رفت یوکرین کی جانب سے پہلی بار امریکی طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کے روسی علاقے پر حملے کے بعد سامنے آئی ہے۔ امریکی سفارتخانے کی ویب سائٹ پر جاری بیان مزید پڑھیں