بھارت نے اپنا سیٹیلائٹ ایلون مسک کی اسپیس ایکس سے کیوں لانچ کیا؟

نئی دہلی — بھارت کے جدید ترین سیٹیلائٹ جی سیٹ-این ٹو کو پیر کی رات دنیا کے امیر ترین امریکی تاجر ایلون مسک کے اسپیس ایکس کے فالکن نائن راکٹ کی مدد سے خلا میں چھوڑ دیا گیا۔ بھارت کے خلائی مرکز ’انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن‘ (اسرو) کے سیٹیلائٹ کو امریکی ریاست فلوریڈا سے لانچ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں منشیات کے حصول پر شہری کو سزائے موت

ریاض: سعودی وزارت داخلہ نے منشیات کی خلاف ورزی پر قانونی چارہ جوئی کرتے ہوئے نشہ آور ادویات بیرون ملک سے منگوانے اور اسے وصول کرنے پر حکومت نے سعودی شہری پر حد جاری کرتے ہوئے اس پر سزائے موت کا فیصلہ نافذ کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا نے بھی اس حوالے سے ایک مزید پڑھیں

لبنان پراسرائیلی حملوں سے 2 ماہ میں 200 بچے شہیدہوگئے: یونیسیف رپورٹ

نیویارک:  بچوں کیلئے اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسیف کے مطابق لبنان میں اسرائیلی حملوں میں اب تک 200 سے زائد بچے شہید ہوچکے۔ لبنان جنگ سے متعلق نیویارک سے جاری بیان میں یونیسیف نے کہا کہ یہ بچے لبنان پر 2 ماہ سے جاری اسرائیلی حملوں میں شہید ہوئے۔ علاوہ ازیں لبنانی وزارت صحت کے مزید پڑھیں

یوکرین  نے روس پر طویل رینج امریکی ساختہ میزائلوں سے حملہ کردیا

کیف:یوکرین نے روس پر طویل رینج امریکی ساختہ میزائلوں سے حملہ کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد روس یوکرین جنگ کے 1000 ویں دن یوکرین کی جانب سے پہلی بار طویل رینج امریکی ساختہ  میزائلوں سے حملہ کردیا گیا ہے۔ طویل رینج کےاس مزید پڑھیں

روس کا امریکا و یوکرین کو انتباہ، پیوٹن نے جوہری ڈاکٹرائن کی منظوری دیدی

ماسکو:روس نے امریکا اور یوکرین کو وارننگ دیتے ہوئے جوہری ڈاکٹرائن کی منظوری دے دی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق روسی صدر ولادیمیرپیوٹن نے  امریکا اور یوکرین کے درمیان ہونے والے ہتھیاروں کے معاہدے کے بعد روسی جوہری ڈاکٹرائن میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے اس کی باضابطہ منظوری بھی دے دی ہے۔ روسی مزید پڑھیں

حماس کے سیاسی دفتر کی ترکی میں منتقلی پر امریکا کو تکلیف

واشنگٹن: حماس کے سیاسی دفتر کی ترکی میں منتقلی پر اسرائیل کا سب سے بڑا حامی امریکا کو تکلیف ہونے لگی، امریکا نے ترکی کو حماس کی میزبانی کرنے پر دھمکی دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بات امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے حماس کے دفتر کی ترکی میں منتقلی مزید پڑھیں

امریکہ میں غیر قانونی داخلے کی کوشش کرنے والے ایک بھارتی خاندان کی المناک ہلاکت بہت سوں کی کہانی ہے

ویب ڈیسک —  یہ جنوری 2022 کی ایک برفانی رات تھی اور چاند کی روشنی نہ ہونے کے برابر تھی جب کینیڈا کے امریکی سرحد پر واقع ایک وسیع و عریض سنسان بیابان علاقے میں کھیتوں کے درمیان سے ہر گزرنے والا لمحہ روشن مستقبل کی تلاش میں نکلے بھارتی خاندان کو موت کے قریب مزید پڑھیں

اسپیس ایکس کے اسٹار شپ راکٹ کی اپنے خلائی جہاز سمیت ریاست ٹیکسس سے روانگی، ٹرمپ مشاہدے کیلئے موجود

ویب ڈیسک —  ایلون مسک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کا تقریباً چار سو فٹ اونچااسٹار شپ راکٹ اپنے خلائی جہاز سمیت ریاست ٹیکساس سے لانچ کیا جا رہا ہے۔ اس کا مقصد نہ صرف سٹار شپ خلائی جہاز کو لانچ کرنے کے بعد واپس زمین پر لانا ہے بلکہ اس کے بوسٹر راکٹ کو مزید پڑھیں

بھارت نے اپنا سیٹیلائٹ ایلون مسک کی اسپیس ایکس سے کیوں لانچ کیا؟

نئی دہلی — بھارت کے جدید ترین سیٹیلائٹ جی سیٹ-این ٹو کو پیر کی رات دنیا کے امیر ترین امریکی تاجر ایلون مسک کے اسپیس ایکس کے فالکن نائن راکٹ کی مدد سے خلا میں چھوڑ دیا گیا۔ بھارت کے خلائی مرکز ’انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن‘ (اسرو) کے سیٹیلائٹ کو امریکی ریاست فلوریڈا سے لانچ مزید پڑھیں

ٹرمپ حکومت کی تشکیل؛ سابق قانون ساز شون ڈفی سیکریٹری ٹرانسپورٹیشن نامزد

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو کہا ہے کہ وہ وسکونسن کے سابق عوامی نمائندے شون ڈفی کو ٹرانسپورٹیشن سیکریٹری نامزد کر رہے ہیں۔ شون ڈفی اس وقت امریکہ کے نشریاتی ادارے ‘فاکس نیوز’ سے بطور میزبان وابستہ ہیں۔ شون ڈفی کی تعیناتی کے بعد وہ ہوابازی، گاڑیوں، ٹرین سروس، ٹرانزٹ سمیت مزید پڑھیں