بھارتی ریاست منی پور میں متعدد ارکانِ اسمبلی کے گھروں پر حملے، کرفیو نافذ

نئی دہلی — بھارت کی ریاست منی پور میں مشتعل مظاہرین نے کئی اضلاع میں متعدد ارکانِ اسمبلی کے گھروں پر حملے کرکے انہیں نذر آتش کر دیا۔ ریاستی وزیرِ اعلیٰ این بیرن سنگھ کے آبائی مکان پر حملے کی کوشش کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا ہے۔ آسام رائفلز، بارڈر سیکیورٹی فورسز (بی مزید پڑھیں

امریکہ میں نئی حکومت کی تشکیل، ٹرمپ نے کرس رائٹ کو وزیرِ توانائی نامزد کر دیا

ویب ڈیسک — امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حکومت میں محکمۂ توانائی کی قیادت کے لیے کرس وائٹ کا انتخاب کیا ہے۔ ٹرانزیشن ٹیم نے ہفتے کی سہ پہر اس کا باقاعدہ اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل جمعے کو ٹرمپ نے نئی نیشنل انرجی کونسل کے قیام کا اعلان کیا تھا۔ مزید پڑھیں

ایران نے کہہ دیا تھا ٹرمپ کے قتل کا ارادہ نہیں

ایران نے گزشتہ ماہ امریکا کو بتادیا تھا کہ ٹرمپ کو قتل کرنے کا اُس کا ارادہ ہے نہ اُس نے اس سلسلے میں کسی سازش میں کوئی کردار ادا کیا ہے۔ مغربی میڈیا یہ بات تواتر سے کہتے رہے ہیں کہ دوبارہ امریکی صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ پر دو قاتلانہ حملوں میں مزید پڑھیں

بھارتی ہسپتال کے آئی سی یو میں آگ لگنے سے10 نوزائیدہ بچے ہلاک

جھانسی: بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر جھانسی میں ایک ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں آکسیجن مشین میں خرابی کے باعث آگ لگنے سے 10 بچے ہلاک جبکہ 16 شدید زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے جنوب میں تقریباً 450 کلومیٹر دوری پر واقع شہر جھانسی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی مسلسل پانچویں روز بیروت پر بمباری، 59 افراد شہید

بیروت: اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسلسل پانچویں روز لبنان کے درالحکومت بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقوں دحیہ، ہارت ہریک اور شياح کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں رضاکاروں سمیت 59 افراد شہید اور 182 زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ نے بتایا کہ لبنان کے مزید پڑھیں

حماس جنگ بندی کے لیے تیار؛ لبنان میں جنگ بندی کی حمایت کرتے ہیں، ایران

ویب ڈیسک —  تازہ ترین اطلاعات کے مطابق حماس نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔ جمعے کے روز دوحہ میں حماس کے سیاسی بیورو کے رکن باسم نعیم نے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی کوئی تجویز مزید پڑھیں

ٹرمپ کابینہ: محکمۂ داخلہ اور وائٹ ہاؤس کے لیے نامزدگیاں

ویب ڈیسک _ امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ میں شامل ہونے والے مزید ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے محکمۂ داخلہ کے لیے نارتھ ڈکوٹا کے گورنر ڈگ برگم کا انتخاب کیا ہے جب کہ وائٹ ہاؤس میں دو اہم پوزیشنز کے لیے بھی نامزدگیاں کی ہیں۔ اگرچہ مزید پڑھیں

سری لنکن انتخابات: صدر دسانائیکے کا اتحاد بھاری اکثریت سے کامیاب

ویب ڈیسک _ سری لنکا کے عام انتخابات میں بائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد نیشنل پیپلز پاور (این پی پی) نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ مارکس نظریات رکھنے والے صدر دسانائیکے کے اتحاد ‘این پی پی’ نے 225 رکنی پارلیمان میں 159 نشستیں حاصل کی ہیں۔ یہ سری لنکا کی مزید پڑھیں

 ایپک سر براہی اجلاس میں بائیڈن اور شی جن پنگ کی شرکت

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ اپیک کے اکیس رکنی گروپ کے دو روزہ سر براہی اجلاس کے لیے پیرو کے دار الحکومت لیما میں ہیں۔ دونوں نے جمعے کے روز لیما میں ایشیا پیسیفک اکنامک سمٹ سے قبل آنےوالے دنوں میں پریشان کن حالات مزید پڑھیں

جنگ بندی کے لیےتیار ہیں، حماس، لبنان میں جنگ بندی کی حمایت کرتے ہیں، ایران

ویب ڈیسک —  تازہ ترین اطلاعات کے مطابق حماس نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔ جمعے کے روز دوحہ میں حماس کے سیاسی بیورو کے رکن باسم نعیم نے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی کوئی تجویز مزید پڑھیں