شدید اسموگ نے محبت کی لازوال یادگار کو بھی دھندلا دیا، سخت اقدامات کا اعلان

ویب ڈیسک —  بھارتی حکومت نےدارالحکومت نئی دہلی میں غیر ضروری تعمیرات پر پابندی عائد کر دی ہے، اور رہائشیوں پر زور دیا ہے کہ وہ گھروں کو گرم کرنے کے لیے کوئلہ جلانے سے گریز کریں، تاکہ ہوا کے گرتے ہوئےمعیار سے نمٹا جا سکے جس نے پروازوں میں خلل ڈالا ہے اور تاج مزید پڑھیں

صدربائیڈن کی ایشیا پیسیفک اکنامک فورم میں شرکت کے لیے روانگی

امریکی صدر جو بائیڈن پیرو اور برازیل روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ جمعے اور ہفتے کا دن لیما میں خطے میں آزادانہ تجارت کے فروغ کے 21 رکنی ایشیا۔ بحر الکاہل معاشی تعاون فورم، ایپک کے لیڈروں کے ساتھ گزاریں گے۔ عالمی سٹیج پر صدر بائیڈن کی یہ غالباً الوداعی موجودگی ہو گی۔ یہیں انہیں اس مزید پڑھیں

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کے لیے مزید نئے نام سامنے آ گئے

ویب ڈیسک — امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اہم عہدوں کے لیے نامزدگیوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک وہ وزیرِ خارجہ، وزیرِ دفاع سمیت کئی اہم عہدوں پر نامزدگیاں کر چکے ہیں۔ ٹرمپ نے جمعرات کو ریاست فلوریڈا کے علاقے پام بیچ میں امریکہ فرسٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے شام پر بھی فضائی حملے، خواتین اوربچوں سمیت15 شہید

اسرائیل کے شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں متعدد رہائشی عمارتوں پر فضائی حملوں کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد شہید اور 16 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارےکی رپورٹ کہا گیا ہے کہ شام کے فوجی ذرائع نے اس پیش رفت کی تصدیق کی ہے، مزید کہنا مزید پڑھیں

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مارکو روبیو کو وزیر خارجہ نامزد کر دیا

واشنگٹن : نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلکن سینیٹر مارکو روبیو کو وزیرِ خارجہ نامزد کر دیا، وہ خارجہ تعلقات اور انٹیلی جنس کمیٹیوں کے سینئر رکن بھی ہیں۔ وائس آف امریکا کی رپورٹ کے مطابق مارکو روبیو کو ’سیکریٹری آف اسٹیٹ‘ نامزد کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہماری قوم مزید پڑھیں

بات ہوگی مگر دھونس دھمکی سے نہیں، عالمی طاقتوں کو ایران کا انتباہ

ایران نے خبردار کیا ہے کہ معاملات ایٹمی توانائی کے ہوں یا کچھ اور، دباؤ اور دھمکیوں کے تحت مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔ اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے ایٹمی توانائی کے حکام کو بھی یہ بات سمجھنا ہوگی کہ معاملات کو کبھی زور دے کر، دباؤ ڈال کر درست نہیں کیا جاسکتا۔ ایٹمی توانائی مزید پڑھیں

سابق فوجی پیٹ ہیگستھ نئے امریکی وزیرِ دفاع نامزد

امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی وزیرِ دفاع کے لیے ایک اعزاز یافتہ سابق فوجی پیٹ ہیگستھ کو نامزد کیا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی فوج کے سربراہ کے طور پر نامزد کیے گئے ہیگستھ فاکس نیوز میں پروگرام کے میزبان بھی رہ چکے ہیں ۔ پرنسٹن یونیورسٹی سے 2003میں گریجوایشن کرنے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے مارکو روبیو کو وزیرِ خارجہ نامزد کر دیا، دیگر اہم عہدوں پر بھی تقرریاں

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلکن سینیٹر مارکو روبیو کو وزیرِ خارجہ نامزد کیا ہے۔ وہ خارجہ تعلقات اور انٹیلی جینس کمیٹیوں کے سینئر رکن بھی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو مارکو روبیو کو ‘سیکریٹری آف اسٹیٹ’ نامزد کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ وہ ہماری قوم کے لیے ایک مزید پڑھیں

بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ‘خوش گوار’ ملاقات

ویب ڈیسک —  امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کو فاتحانہ انداز میں واشنگٹن واپس آئے اور سبکدوش ہونے والے صدر جو بائیڈن سے ملاقات کے لیے چار برسوں میں پہلی بار وائٹ ہاؤس پہنچے۔ بائیڈن نے ٹرمپ کو اس روایتی دورے کے لیے مدعو کیا تھا جو امریکی جمہوریت میں آئندہ 20 جنوری مزید پڑھیں

سابق فوجی پیٹ ہیگستھ، نئے امریکی وزیرِ دفاع نامزد

امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی وزیرِ دفاع کے لیے ایک اعزاز یافتہ سابق فوجی پیٹ ہیگستھ کو نامزد کیا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی فوج کے سربراہ کے طور پر نامزد کیے گئے ہیگستھ فاکس نیوز میں پروگرام کے میزبان بھی رہ چکے ہیں ۔ پرنسٹن یونیورسٹی سے 2003میں گریجوایشن کرنے مزید پڑھیں