بیروت کے جنوبی مضافات پر اسرائیلی حملوں میں 20 افراد شہید

بیروت : صہیونی فورسز نے بیروت کے جنوبی مضافات پر فضائی حملے کیے، جن میں حزب اللہ کے زیر کنٹرول علاقوں کو شدید نشانہ بنایا گیا۔ اس دوران لبنان کے دیگر وسطی اور جنوبی علاقوں میں بھی فضائی حملے کیے گئے جن میں 20 سے زائد افراد شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی بیروت کے مزید پڑھیں

روس کی ڈاکٹر کو جنگ کی مخالفت پر ساڑھے پانچ سال قید

روس میں ایک ڈاکٹر کو جنگ کی مخالفت پر پانچ سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ یوکرین میں پیدا ہونے والی ڈاکٹر نازیدزا بویانوا کے بارے میں اُس کے ایک مریض نے شکایت کی تھی کہ وہ یوکرین سے جنگ کی مخالف ہے۔ معاملہ یہ ہے کہ ایک لڑکا ڈاکٹر نازیدزا بویانوا سے علاج مزید پڑھیں

سوزی وائلز: امریکی تاریخ میں چیف آف اسٹاف کے عہدے کے لیے نامزد پہلی خاتون

ویب ڈیسک —  سوزی وائلز پہلی بار اس وقت لوگوں کی نظروں میں آئیں جب ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی انتخابات میں اپنی فتح کا اعلان کرنے کے لیے فلوریڈا کے شہر ویسٹ پام بیچ میں اسٹیج پر آئے اور انہوں نے اپنے رشتے داروں کے عقب میں کھڑی ہوئی سوزی کا شکریہ ادا کرنے کے لیے مزید پڑھیں

بائیڈن کی ہرزوگ سے ملاقات, اسرائیل کے دفاع کے لیے آہنی وابستگی کااعادہ

ویب دیسک —  صدر جو بائیڈن نے منگل کو اوول آفس میں اسرائیل کے صدر کے ساتھ ملاقات کے دوران اسرائیل کےدفاع کےلیے اپنی بھر پور وابستگی کااعادہ کیا – اور انہوں نے غزہ میں ایک سال سے زیادہ وحشیانہ تنازع کے بعد عسکریت پسند گروپ حماس کے زیر حراست باقی ماندہ یرغمالوں کی واپسی مزید پڑھیں

ابو غریب جیل میں قیدیوں سے بدسلوکی اور تشدد پر امریکی کانٹریکٹر کو چار کروڑ 20 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم

ورجینیا کی ایک جیوری نےریاست کے ایک فوجی کانٹریکٹر کو دو عشرے قبل عراق کی رسوائے زمانہ جیل ابو غریب میں تشدد اور بدسلوکی کا ذمہ دار ٹہراتے ہوئے تین سابق قیدیوں کو چار کروڑ 20 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ آٹھ افراد پر مشتمل جیوری کا یہ فیصلہ اس سال کے مزید پڑھیں

ٹرمپ کا اہم عہدوں پر اپنے ‘وفادار’ سیاسی حامیوں کا انتخاب

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی مستقبل کی انتظامیہ کے لیے تیزی سے ری پبلکن رہنماؤں کا تقرر کر رہے ہیں۔ ان میں زیادہ تر وہ افراد شامل ہیں جو ان کی گزشتہ صدارت ختم ہونے کے بعد گزشتہ چار برس میں ان کے انتہائی وفادار رہے ہیں۔ امریکہ کے ذرائع ابلاغ میں مزید پڑھیں

طالبان:اقتدار میں واپسی کے بعد اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس میں پہلی بار شرکت

ویب ڈیسک —  سال 2021 میں میں طالبان کی اقتدار میں واپسی کے بعد افغانستان نے پیر کے روز پہلی بار، آب وہوا سے متعلق اقوام متحدہ کے مذاکرات میں ایک وفد بھیجا تاکہ گلوبل وارمنگ سے نمٹنے میں مدد حاصل کی جا سکے۔ ملک کے ماحولیاتی تحفظ سے متعلق ادارے کے سربراہ مطیع الحق مزید پڑھیں

ٹرمپ کو عرب نژاد امریکیوں کے اکثریتی شہر ڈیئر بورن میں کامیابی کیسے حاصل ہوئی؟

ویب ڈیسک —  ریاست مشی گن کے شہر ڈیئر بورن کی رہائشی سہیلہ ایمن کے سامنے پانچ نومبر کے الیکشن میں امریکہ کی دو بڑی پارٹیوں کے امیدواروں کی صورت میں دو انتخابی آپشنز تھے اور وہ دونوں کو پسند نہیں کرتی تھیں۔ انہوں نے کسی ایک کا بھی انتخاب نہ کیا۔ اس کی بجائے مزید پڑھیں

سوزی وائلز، امریکی تاریخ میں چیف آف اسٹاف کا عہدہ سنبھالنے والی پہلی خاتون

ویب ڈیسک —  سوزی وائلز پہلی بار اس وقت لوگوں کی نظروں میں آئیں جب ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی انتخابات میں اپنی فتح کا اعلان کرنے کے لیے فلوریڈا کے شہر ویسٹ پام بیچ میں اسٹیج پر آئے اور انہوں نے اپنے رشتے داروں کے عقب میں کھڑی ہوئی سوزی کا شکریہ ادا کرنے کے لیے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش نے شیخ حسینہ کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے مدد طلب کرلی

بنگلہ دیش کے ایک خصوصی ٹربیونل نے سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی گرفتاری کے لیے انٹر پول سے مدد حاصل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ شیخ حسینہ کے خلاف ہونے والے احتجاج میں سینکڑوں مظاہرین کی ہلاکت سے متعلق ایک معاملے پر منگل کو ہونے والی سماعت کرنے والے ٹربیونل نے انٹرپول سے کہا مزید پڑھیں