انڈونیشیا: آتش فشاں لاکی نے دوبارہ راکھ اگلنا شروع کر دی

انڈونیشیا کے لاکی لاکی آتش فشاں سے راکھ کے بادل بلند ہورہے ہیں جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے صوبے نوسا تینگارا کے علاقے فلوریس میں لاکی لاکی آتش فشاں پہاڑ نے دوبارہ راکھ اگلنا شروع کر دی ۔ خبررساں اداروں کے مطابق آتش فشاں 4 نومبر کو فعال ہوا تھا ،جس کے بعد پہاڑ سے مزید پڑھیں

چاڈ: بوکو حرام سے جھڑپوں میں 15 فوجی ہلاک

چاڈ کے صدر مہمت دیبی ہلاک ہونے والے فوجیوں کی آخری رسومات میں شریک ہیں انجامینا (انٹرنیشنل ڈیسک) چاڈ میں بوکو حرام کے حملے اور جھڑپوں میں 15 فوجی ہلاک ہو گئے۔ فوجی ترجمان جنرل اسحاق اشیخ نے بتایا کہ بوکو حرام نے حملہ کیا ،جس کے بعد فوج اور تنظیم کے شرپسندوں کے درمیان مزید پڑھیں

ٹرمپ کا الیس اسٹیفانک کو اقوامِ متحدہ میں امریکہ کی سفیر بنانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک __ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والی ایوانِ نمائندگان کی رکن الیس اسٹیفانک کو اقوامِ متحدہ میں امریکہ کا سفیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نو منتخب صدر ٹرمپ نے پیر کو اپنے بیان میں کہا کہ ’’میرے لیے باعثِ اعزاز ہے کہ میں چیئرویمن الیس اسٹیفانک کو اپنی کابینہ مزید پڑھیں

بائیڈن ٹرمپ کے ساتھ ملاقات میں یوکرین کو تنہا نہ چھوڑنے پر زور دیں گے

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن بدھ کو نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات میں ان پر زور دیں گے کہ وہ اپنے دور صدارت میں یوکرین کو تنہا نہ چھوڑیں۔ قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے ایک نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں بتایا کہ بائیڈن اس ملاقات میں ٹرمپ کے مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کو شاندار کامیابی کیسے حاصل ہوئی؟

واشنگتن —  گزشتہ ہفتے 2024 کے قومی انتخابات میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس کی چار سالہ صدارتی مدت کے لیے جیت ایک بڑی اور شاندار کامیابی کے طور پر سامنے آئی ہے۔ پانچ نومبر کے انتخابات سے پہلے، رائے عامہ کے قومی جائزوں میں سروے کی بنیاد پر یہ دکھایا گیا مزید پڑھیں

ٹرمپ نے سرحدوں کی نگرانی، اور غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کے لیے "بارڈر زار” نامزد کر دیا

ویب ڈیسک —  نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق دور کے قائم مقام امیگریشن چیف تھامس ہومن کا "بارڈر زار” یعنی نگران اعلیٰ کے طور پر انتخاب کیا ہے جو دستاویز کے بغیر امریکہ میں موجود تارکین وطن کو ممکنہ طور پر لاکھوں کی تعداد میں ان کے آبائی ممالک واپسی کے ان مزید پڑھیں

امریکی معاشرے کی نسلی تقسیم کا خطرہ، تفتیشی ادارے متحرک

امریکا بھر میں نسلی بنیاد پر تقسیم و تفریق کی راہ ہموار کی جارہی ہے۔ ری پبلکنز نے انتخابی کامیابی کو اپنے سر پر سوار کرلیا ہے اور ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ نہ دینے پر سیاہ فام امریکیوں کو نشانے پر لینا شروع کردیا ہے۔ امریکا بھر میں سیاہ فام باشندوں کو بھیجے جانے والے مزید پڑھیں

کملا ہیرس کے لیے پہلی امریکی صدر بننے کا اب بھی موقع

امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس کے سابق ڈائریکٹر کمیونی کیشن جمال سِمنز نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کو شکست دے کر دوسری بار امریکی صدر منتخب ہونے کا اعزاز تو پالیا ہے تاہم جو بائیڈن اب بھی چاہیں تو تاریخ رقم کرسکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں جمال سِمنز نے کہا مزید پڑھیں

اسرائیل، امریکہ اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کے مسودے کا تبادلہ

تل ابیب: اسرائیلی اخبار نے دعوعی کیا ہے کہ اسرئیل، امریکا اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کے مسودے کا تبادلہ ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی اخبار نے تصدیق کی ہے کہ امریکی سفیر ایلچی آموس ہوچسٹین نے معاہدے کا مسودہ لبان کے نگراں وزیر اعظم نجیب میقاتی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر مزید پڑھیں

روس کی پیوٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کی خبر کی تردید

ماسکو: روسی حکام نے ڈونلڈ ٹرمپ اور صدر میر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہونے کے خبروں کی تردید کردی۔ امریکی صدارتی انتخابات جیتنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اورروسی صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کی خبریں سامنے آئی تھیں مگر اب روسی حکام نے ان خبروں کی مکمل تردید کردی ہے۔ کریملن مزید پڑھیں