افغانستان کی طالبان حکومت نے ایک طالبِ علم کو بھارت کے تجارتی دارالحکومت ممبئی کے لیے قونصل جنرل کے منصب کے لیے نامزد کردیا ہے۔ بھارتی حکومت کی طرف سے منظوری کا انتظار ہے۔ افغانستان کی طلوع نیوز ایجنسی نے بتایا ہے کہ اکرام الدین کامل نے سات سال تک بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیلی حملوں سے حزب اللہ کو بہت نقصان ہوا لیکن اس کا مکمل خاتمہ دور ہے، امریکی انٹیلی جنس حکام
واشنگٹن: امریکی انٹیلی جنس حکام نے کہا ہے کہ حالیہ اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ کی صلاحیتوں میں کمی ہوئی ہے لیکن اس کا مکمل خاتمہ دور ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی انسداد دہشتگردی سینٹر کے ڈائریکٹر بریٹ ہولم گرین نے ایک بریفنگ میں بتایا کہ فورسز کے حملوں میں حزب اللہ مزید پڑھیں
غزہ میں مسلسل اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 64 فلسطینی شہید
فلسطین میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی افواج نے غزہ میں بمباری کی جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 64 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں دیرالبلاح، بیت لاہیہ، نصیرت مہاجرین کیمپ، خان یونس پر بمباری کی جس کے مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے فضائی آپریشن معطل
انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے بالی کے قریب آتش فشاں پھٹنے سے راکھ کے بادلوں کے آسمان کی بلندیوں کو چھونے کے بعد کئی پروازیں منسوخ کردیں گئی جس کے نتیجے میں سیکڑوں مسافر گھنٹوں محصور رہے۔ بالی ایئرپورٹ کے جنرل منیجر احمد سیوگی شہاب کا کہنا تھا کہ بدھ کی دوپہر تک حالیہ آتش فشانی مزید پڑھیں
طالبان نے مبینہ قاتل کو سرِ عام سزائے موت دے دی
افغانستان میں طالبان حکام نے بدھ کو ایک مبینہ قاتل کو سرِ عام سزائے موت دی ہے۔ طالبان کے مطابق یہ سزا قصاص کے اسلامی اصول کے تحت دی گئی ہے۔ طالبان کی سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر کہا ہے کہ یہ سزا صوبۂ پکتیا کے دارالحکومت گردیز کے اسپورٹس اسٹیڈیم مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ کا ‘بلڈوزر جسٹس’ کے خلاف فیصلہ؛’انتظامیہ جج نہیں بن سکتی’
نئی دہلی — بھارت کی سپریم کورٹ نے بدھ کو مبینہ بلڈوزر جسٹس کے خلاف سخت فیصلہ سناتے ہوئے اسے غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ انتظامیہ عدلیہ کی جگہ نہیں لے سکتی۔ عدالت نے کہا ہے کہ سر پر چھت دستور کی دفعہ 21 کے تحت بنیادی حق ہے مزید پڑھیں
ٹرمپ حکومت کی تشکیل؛ سیکریٹری دفاع سمیت کئی اہم عہدوں پر نامزدگیاں
امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مستقبل کی حکومت کے خدوخال واضح ہو رہے ہیں اور انہوں نے مزید کئی افراد کو آنے والی انتظامیہ کے مختلف عہدوں کے لیے نامزد کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو سیکریٹری دفاع، ہوم لینڈ سیکیورٹی چیف، ڈائریکٹر سی آئی اے، ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد سے ایرانی صدر کا رابطہ، اسرائیلی جارحیت پر تبادلہ خیال
تہران: اسلامی برادر ممالک کے درمیان قربتوں میں اضافے سے متعلق ایک اہم رپورٹ سامنے آئی ہے وہ یہ کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بڑے ہی فراغدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اہم ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، جس میں عالم اسلام کے دونوں مرکزی رہنماﺅں مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: شیخ مجیب الرحمن کی تصویر صدارتی آفس سے ہٹادی
ڈھاکا: سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے والد شیخ مجیب الرحمن کی تصویر بنگلادیش کے صدارتی آفس سے ہٹادی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس کے معاون خصوصی محفوظ عالم نے کہا ہے کہ ڈھاکا میں صدر کی سرکاری رہائش گاہ اور دفتر بنگابھبن میں موجود دربار ہال مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 21 فلسطینی شہید
غزہ:اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں اب تک 21 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ9 زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی درندگی کے باعث غزہ میں قحط کی سی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والے افراد کو ابتدائی طبی امداددینے مزید پڑھیں