انڈونیشیا میں 6.5 شدت کا زلزلہ،  جانی نقصان نہیں ہوا

جکارتا:انڈونیشیا میں شدید زلزلہ آیا، جس کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی، تاہم کسی جانی نقصان کے رپورٹ ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جیوفزکس ایجنسی کے مطابق جمعہ کے روز آنے والے 6.5 شدت کے زلزلے مزید پڑھیں

گرین انرجی کی ری سائیکلنگ، بھارت میں ابھرتا ہوا منافع بخش کاروبار

جنوبی بھارت کے ایک گھنے جنگل کے قریب ایک چھوٹے سے گیراج میں چھ خواتین خودکار سلائی مشینوں پر کپڑے کے تھیلے، پتلونیں، اسپتال میں استعمال ہونے والے گاؤن اور دفتروں کی یونیفام سی رہی ہیں۔ ان کا کام بلا روک ٹوک جاری ہے۔ لیکن تقریباً چار سال پہلے ایسا نہیں تھا۔بجلی بند ہونے سے مزید پڑھیں

غزہ جنگ میں وقفہ ہونا چاہئیے، بلنکن، لبنان میں جنگ بندی کی حمایت کرتے ہیں، ایران

ویب ڈیسک —  تازہ ترین اطلاعات کے مطابق حماس نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔ جمعے کے روز دوحہ میں حماس کے سیاسی بیورو کے رکن باسم نعیم نے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی کوئی تجویز مزید پڑھیں

تہران میں سابق ساتھی کی خودکشی پر وی او اے فارسی سروس دل گرفتہ

ویب ڈیسک —  وائس آف امریکہ کی فارسی سروس نے اپنے ایک سابق ساتھی کیانوش سنجری کی خودکشی پر صدمے اور غم کا اظہار کیا ہے،جنہوں نے بدھ کے روز تہران کی ایک عمارت سے ایران کے آمرانہ حکمرانوں کے خلاف احتجاج میں چھلانگ لگا کر اپنی جان دے دی ۔ کیانوش سنجری، ایک 42 مزید پڑھیں

مسئلہ کوئی بھی ہو اس سے مل کر نمٹیں گے: امریکہ، جاپان، جنوبی کوریا کا عزم

شمالی کوریا کا روس کے ساتھ تعاون خطرناک اور عدم استحکام پیدا کرنے کا باعث ہے، یہ بات امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعے کو پیرو میں جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول اور جاپان کے وزیرِ اعظم شیگرو اشیبا کے ساتھ ایک میٹنگ میں کہی جو ایپک اجلاس کے موقعے پر ہوئی۔ صدر مزید پڑھیں

‘بہت تباہی ہوچکی، اب یوکرین جنگ بند ہونی ہی چاہیے’

واشنگٹن:حال ہی میں دوسری مدت کے لیے امریکی صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین میں بہت زیادہ تباہی ہوچکی ہے۔ ہلاکتیں بھی بہت زیادہ ہیں۔ اس بحران نے یورپ کو بھی پریشان کیا ہے اور امریکا کے لیے دردِ سر بنا ہے۔ اب یوکرین جنگ بند ہونی ہی چاہیے۔ امریکی مزید پڑھیں

برف پگھلنے لگی، ایلون مسک کی ایرانی سفیر سے ملاقات

واشنگٹن:جو بائیڈن کے چار سال اس حال میں گزرے ہیں کہ امریکا اور ایران کے تعلقات معمول پر نہ لائے جاسکے اور اس کے برعکس معاملات اِتنے بگڑے ہیں کہ اب اسرائیل اور ایران آمنے سامنے کھڑے ہیں۔ دوبارہ امریکی صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ امریکا کو کسی نئی مزید پڑھیں

بھارت کا دارالحکومت رہنے کے قابل نہیں رہا

نئی دہلی:بھارت کے دارالحکومت دہلی میں آلودگی انتہائی خطرناک حدود سے بھی آگے نکل گئی ہے۔ دہلی اور نئی دہلی میں مجموعی طور پر کروڑوں افراد کے لیے سانس لینا دوبھر ہوگیا ہے۔ یہی حال دہلی سے ملحق علاقوں کے لاکھوں باشندوں کا بھی ہے۔ کم و بیش پچاس کلو میٹر کے محیط میں آلودگی مزید پڑھیں

اسرائیلی دہشت گردی جاری:غزہ اور لبنان میں طبی عملے سمیت مزید 42 افراد شہید

مقبوضہ بیت المقدس / بیروت:صہیونی فوج کے غزہ اور لبنان  میں حملے جاری ہیں، جس میں طبی عملے سمیت مزید 42 افراد شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل کی جانب سے دہشت گردی کا سلسلہ  بلارکاوٹ جاری ہے۔ لبنانی طبی حکام نے اس حوالے سے تصدیق کی ہے کہ نباتیہ مزید پڑھیں