ویب ڈیسک — نیویارک سٹی میں ایک شخص نے تین افراد پر، بلا اشتعال چاقو سے وار کرکے 2 کو ہلاک اور ایک کو شدید زخمی کر دیا۔ پولیس نے تیسرے حملے کے بعد اس شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے حملہ میں استعمال ہونے والے مشتبہ ہتھیار، ایک بڑے، خون آلود چاقو کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یوکرین جنگ میں شمالی کوریا کے فوجیوں کی شمولیت، جلتی پر تیل کاکام کر رہی ہے، پینٹاگان
امریکی محکمہ دفاع نے روس کے بیان کو ناعاقبت اندیشانہ کہتے ہوئے اس کے ان نئے الزامات کو مسترد کر دیا ہے کہ امریکہ یوکرین کی جنگ کو مزید خطرناک صورتِ حال کی جانب دھکیل رہا ہے؛ اور کہا ہے کہ ماسکو اور اس کے اتحادی کشیدگیوں میں اضافہ کر رہے ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع مزید پڑھیں
بھارت میں بودھ خانقاہ سنبھالنے سے پہلے نوعمر دلائی لامہ کی امریکہ میں آخری سالگرہ
ویب ڈیسک — نوجوان بودھ دلائی لامہ، بھارت میں واقع بودھ تبتی خانقاہ میں اپنی مسند اور ذمہ داریاں سنبھالنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ وہ امریکہ کے شہر مناپلس کے مضافات میں اپنے والدین کے ساتھ رہتے ہیں۔ وہ مقامی اسکول میں زیر تعلیم ہیں، انہیں فٹ بال کھیلنے اور ریپ موسیقی سننے کا مزید پڑھیں
ٹرمپ حکومت کی تشکیل؛ سابق قانون ساز شان ڈفی سیکریٹری ٹرانسپورٹیشن نامزد
امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو کہا ہے کہ وہ وسکونسن کے سابق عوامی نمائندے شان ڈفی کو ٹرانسپورٹیشن سیکریٹری نامزد کر رہے ہیں۔ شان ڈفی اس وقت امریکہ کے نشریاتی ادارے ‘فاکس نیوز’ سے بطور میزبان وابستہ ہیں۔ شان ڈفی کی تعیناتی کے بعد وہ ہوابازی، گاڑیوں، ٹرین سروس، ٹرانزٹ سمیت مزید پڑھیں
یوکرین:امریکی میزائیل روس کے اندر داغنے کا مطلب امریکہ اور یورپی ممالک کی روس کے ساتھ جنگ ہوگا، پوٹن
"یوکرین نے امریکہ کے مہیا کردہ دور مار میزائیل روس کے اندر فائر کیے تو تنازعہ بڑھ جائے گا،” یہ کہنا ہے روس کے ترجمان دیمتری پیسکوف کا۔ روس نے امریکہ کو یہ انتباہ ایسے وقت کیا ہے جب صدر بائیڈن نے یو کرین کو اس کی اجازت دے دی ہے کہ وہ امریکہ کے مزید پڑھیں
امریکہ: بچوں سمیت بھارتی خاندان کی ہلاکت پر 2 افراد کے خلاف انسانی اسمگلنگ کا مقدمہ
ویب ڈیسک — تقریباً تین سال پہلے بھارت سے تعلق رکھنے والا ایک جوڑا اور ان کے دو چھوٹے بچے، شدید سردی میں کینیڈا کی سرحد عبور کرکے امریکہ داخل ہونے کی کوشش میں ٹھٹھر کر ہلاک ہو گئے تھے۔ انہیں سرحد عبور کرانے میں دو افراد کو پیر کے روز ایک مقدمے میں انسانی مزید پڑھیں
اسرائیل کی فوج کا جانی نقصان چھپانے کی کوششیں تیز
تل ابیب: حماس اور حزب اللہ کے ہاتھوں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت سے فوج کا موراک گر رہا ہے اس لیے اسرائیلی حکومت نے فوج کے جان نقصان کی خبروں کو دبانے کا عمل تیز کردیا ہے۔ شمالی غزہ اور جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے جانی نقصان کا گراف تیزی سے بلند ہو رہا مزید پڑھیں
لانگ رینج میزائلوں کے استعمال کی اجازت تیسری عالمی جنگ کا باعث بن سکتا ہے، روس
واشنگٹن:یوکرین کو امریکا کی جانب سے لانگ رینج میزائلوں کے استعمال کی اجازت پر روس نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لانگ رینج میزائلوں کے استعمال کی اجازت تیسری عالمی جنگ کا باعث بن سکتا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر بائیڈن کی جانب سے امریکی ساختہ میزائلوں کے مزید پڑھیں
سعودیہ عرب: 21 پاکستانیوں سمیت 100 سے زائد غیر ملکیوں کو سزائے موت
ریاض: سعودی عرب میں 101 کے قریب مختلف جرائم کے مرتکب افراد کو سزائے موت دےدی گئی ہے،جس میں 21 پاکستانی بھی شامل تھے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے بتایا کہ سزائے موت پانے والوں میں ایک بڑی تعداد منشیات سے متعلق جرائم کے مرتکب ہونے والے افراد شامل تھے، جن مزید پڑھیں
دہلی میں اسموگ: ’لگتا ہے کہ لوگ جلد یہ شہر چھوڑنا شروع کر دیں گے‘
No media source currently available