نئی دہلی — بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں جمعے کے خطبات سے قبل ان کی منظوری لینا لازمی قرار دیے جانے پر مسلم تنظیموں کی جانب سے ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ چھتیس گڑھ کے وقف بورڈ نے تمام مساجد کے متولیوں کو ہدایت کی ہے کہ خطیب حضرات جمعے کے خطبے سے قبل مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بائیڈن نے یوکرین کو روس کے خلاف لانگ رینج میزائل کے استعمال کی اجازت دے دی: رپورٹس
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی جانب سے یوکرین کو فراہم کیے گئے طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے امریکی میزائل روس کے اندر بھی استعمال کرنے کی اجازت دینے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ امریکی میڈیا میں واشنگٹن کی پالیسی میں پہلی بار آنے والی اس تبدیلی کی مزید پڑھیں
فضائی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی؛ انسانی صحت کو شدید خطرات لاحق
No media source currently available
بنگلہ دیش: ‘عبوری حکومت شیخ حسینہ کی بھارت سے واپسی کی کوشش کرے گی’
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ اور نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کی بھارت سے حوالگی کی کوشش کی جائے گی۔ شیخ حسینہ واجد اگست میں ان کی حکومت ختم ہونے کے بعد سے بھارت میں کسی محفوظ مقام پر مزید پڑھیں
بائیڈن روس کے خلاف یوکرین کے لانگ رینج امریکی میزائل استعمال کرنے پر رضامند: رپورٹ
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی جانب سے یوکرین کو فراہم کیے گئے طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے امریکی میزائل روس کے اندر بھی استعمال کرنے کی اجازت دینے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ امریکی میڈیا میں واشنگٹن کی پالیسی میں پہلی بار آنے والی اس تبدیلی کی مزید پڑھیں
بھارت کو کشمیریوں اور سکھوں کیخلاف سیاسی دہشتگردی مہنگی پڑیگی‘ زاہد اقبال
انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم یورپ کے رہنما زاہد اقبال ہاشمی کا دوٹوک انداز میں کہنا تھا کہ بھارت کی عالمی سطح پر کشمیریوں اور سکھوں کے خلاف جاری سیاسی دہشت گردی بھارتی حکومت کو مہنگی پڑے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے اپنی سیاسی دہشت گردی میں پاکستانی فوج کے خلاف بھی مہم مزید پڑھیں
بھارتی ریاست منی پور میں پھر فسادات کی آگ بھڑک اٹھی
امپھال: بھارت کی مشرقی ریاست منی پور ایک بار پھر فسادات اور جلاؤ گھیراؤ کی زد میں ہے۔ دارالحکومت امپھال میں صورتِ حال بہت کشیدہ ہے۔ وزیرِاعلیٰ بیرین سنگھ کے آبائی گھر پر بھی حملے کی کوشش کی گئی ہے۔ ہفتے کی رات کو اچانک صورتِ حال خراب ہوگئی جب مشتعل ٹولوں نے ریاستی اسمبلی مزید پڑھیں
غزہ میں نسل کشی کی عالمی تحقیق ناگزیر ہے‘ پوپ فرانسس
ویٹی کن سٹی: امریکی صدر جوبائیڈن اٹلی کے دورے کے موقع پر پوپ فرانسس سے ملاقات کررہے ہیں پیرس: (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) پوپ فرانسس جومسیحی کیتھولک فرقے کے روحانی پیشوا بھی ہیں، جنہوں نے عالمی برادری کو غزہ کی موجودہ صورتحال پرایک تحقیقاتی تجویز دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ انسانی حقوق کی مزید پڑھیں
ٹرمپ اپنے کیے گئے وعدوں سے مکرنے لگے، امریکن مسلم ناراض ہوگئے
واشنگٹن: نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے حمایت یافتہ وزرا اور سفیروں کی تعیناتی شروع کر دی ہے ،ٹرمپ نے اسرائیل نواز ریپبلکن سینیٹر مارکو روبیو کو وزیر خارجہ نامزد کرنے کے بعد اسرائیل اور اقوام متحدہ کے لیے بھی اسرائیل نواز سفیروں کو نامزد کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں
بھارت بھی کام یاب تجربے کے بعد جدید ہائپر سانک میزائل بنانے والے ممالک میں شامل
ویب ڈیسک — بھارت نے مقامی سطح پر تیار کیے گئے دور تک مار کرنے والے ہائپرسونک میزائل کا کام یاب تجربہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اتوار کو جاری کردہ بیان کے مطابق کامیاب تجربے کے بعد بھارت نے ہتھیاروں کی تیاری میں اہم سنگ میل طے کر لیا ہے۔ ہائپرسونک مزید پڑھیں