امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پانچ نومبر کے صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعد بدھ کو پہلی بار واشنگٹن ڈی سی کا دورہ کیا۔ وائٹ ہاؤس آمد پر صدر جو بائیڈن نے ان کا استقبال کیا اور دونوں رہنماؤں کے درمیان تقریباً دو گھنٹے تک ملاقات جاری رہی۔ ٹرمپ نے ایوانِ نمائندگان مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ری پبلکن پارٹی نے سینیٹ کے بعد ایوانِ نمائندگان میں بھی اکثریت حاصل کر لی
ویب ڈیسک _ ری پبلکن پارٹی نے سینیٹ کے بعد ایوانِ نمائندگان پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے مطلوبہ اکثریت حاصل کر لی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق ریاست ایریزونا میں ری پبلکنز کی کامیابی اور ریاست کیلی فورنیا میں ووٹوں کی سست گنتی کے بعد بدھ کو آنے والے نتائج مزید پڑھیں
روس کا ساتھ دینے کی چین کو بھاری قیمت چُکانا پڑے گی، یورپی یونین
یورپی یونین نے چین کو خبردار کیا ہے کہ یوکرین جنگ کے حوالے سے روس کی حمایت کی اُسے بھاری قیمت چُکانا پڑے گی۔ یہ بات یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے شعبے کی نومنتخب سربراہ کیجا کیلس نے متعلقہ کمیٹی کے روبرو ایک بیان میں کہی ہے۔ کیجا کیلس ایسٹونیا کی سابق وزیرِاعظم ہیں۔ مزید پڑھیں
پینٹاگون کی حساس دستاویزات لیک کرنے والے کو 15 سال قید
امریکا کی ایک عدالت نے محکمہ دفاع کی حساس دستاویزات لیک کرنے کے جرم میں 22 سالہ جیک ٹیگزیرا کو کو 15 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ میساچوسیٹس ایئر نیشنل گارڈ سے تعلق رکھنے والے جیک ٹیگزیرا نے یوکرین سے متعلق حساس (کلاسیفائیڈ) فوجی دستاویزات لیک کرنے کا اعتراف کرلیا تھا۔ بدھ کو ایک مزید پڑھیں
قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ: لندن پولیس کا پاکستان ہائی کمیشن کا دورہ
لندن: سابق چیف جسٹس پاکستان، قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کے معاملے میں ایک اہم پیش رفت اس وقت سامنے آئیں جب برطانوی سفارتی پولیس نے پاکستان ہائی کمیشن کا دورہ کیا اور تفصیلات حاصل کیں ۔ معاملے میں ملوث کارکنان کو جلد قانونی سزا دی جائے گی ۔ پاکستان ہائی کمیشن کے مزید پڑھیں
مکانات گرانے کے عمل پر بھارتی سپریم کورٹ برہم
بھارت کی سپریم کورٹ نے کسی جواز کے بغیر شہریوں کے مکانات گرانے کے عمل کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اِس کی روک تھام کا حکم دیا ہے۔ جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس کے وی وشواناتھن پر مشتمل بھارتی سپریم کورٹ کے بینچ نے ایک پٹیشن کی سماعت کرتے ہوئے مزید پڑھیں
وائٹ ہاؤس میں بائیڈن۔ٹرمپ خوشگوار ملاقات
ویب ڈیسک — امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کو فاتحانہ انداز میں واشنگٹن واپس آئے اور سبکدوش ہونے والے صدر جو بائیڈن سے ملاقات کے لیے چار برسوں میں پہلی بار وائٹ ہاؤس پہنچے۔ بائیڈن نے ٹرمپ کو اس روایتی دورے کے لیے مدعو کیا تھاجو امریکی جمہوریت میں آئندہ 20 جنوری کو مزید پڑھیں
سینیٹرجان تھون: سینیٹ کے آئندہ اکثریتی رہنما منتخب
ویب ڈیسک — امریکی سینیٹ کے ریپبلکنز نے بدھ کے روز سینیٹر جان تھون کو، آئندہ برس ایوان کا دوبارہ کنٹرول سنبھالنے کے لیے اکثریتی رہنما کے طور پر منتخب کیا ہے۔ ایک خفیہ رائے شماری میں، ساؤتھ ڈکوٹا کے سینیٹر جان تھون نے، سینیٹرز جان کارنین اور رِک سکاٹ کو شکست دے کر ریپبلکن مزید پڑھیں
بلنکن کا غزہ جنگ میں وقفوں کا مطالبہ
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے غزہ کی جنگ میں حقیقی اور توسیعی وقفوں کا مطالبہ کیا ہے تاکہ رہائشیوں کو امداد کی ترسیل ہو سکے ۔ برسلز، بلجئیم میں ایک دورے کے دوران بلنکن نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ امریکہ غزہ کے بڑے علاقوں میں کسی بھی لڑائی، کسی بھی مزید پڑھیں
مریضہ کے بیٹے کا ڈاکٹر پر قاتلانہ حملہ، چاقو کے 7 وار
پاکستان کی طرح بھارت کے اسپتالوں میں بھی ڈاکٹرز پر حملوں کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ بہت سے مریضوں کے تیمار دار توجہ نہ دیے جانے پر ڈاکٹرز اور پیرا میڈٰیکل اسٹاف پر حملہ کردیتے ہیں۔ ایسے واقعات میں کئی ڈاکٹرز قتل بھی ہوچکے ہیں۔ بھارتی ریاست تمل ناڈو کے دارالحکومت چنئی (مدراس) مزید پڑھیں