بھارت میں ایئر لائنز اور ایئرپورٹس کو اکتوبر کے مہینے میں بم کی جعلی دھمکیوں اور اطلاعات کا سامنا رہا ہے جن کے باعث سینکڑوں مقامی اور بین الاقوامی پروازوں میں تاخیر ہوئی یا انہیں راستہ تبدیل کرنا پڑا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق جنوری سے ستمبر 2024 تک ہر ماہ اوسطاً 20 ایسی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت: جسٹس سنجیو کھنا نے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں جسٹس سنجیو کھنا نے اکاونویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جسٹس سنجیو کھنا سے بھارتی صدر دروپدی مرمو نے حلف لیا۔ 64 سالہ جسٹس سنجیو کھنا چیف جسٹس آف انڈیا کے طور پر 6 ماہ کے لیے عہدے پر فائز رہیں گے۔ مزید پڑھیں
بر طانوی یونیورسٹیوں میں فیس بڑھانے کا فیصلہ ، طلبہ پریشان
لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی حکومت نے یونیورسٹیوں کی ٹیوشن فیسیں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر تعلیم نے کہا کہ ٹیوشن فیس اپریل 2025 ء سے مہنگائی کے حساب سے بڑھے گی اور 285 پاؤنڈ اضافے کے ساتھ 9ہزار 535 پاؤنڈ ہو جائے گی۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹوں میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں
جاپانی بحریہ کے جہاز میں دھماکا‘ ایک شخص لاپتا
ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے جنوب مغربی حصے میں بحریہ کے جہاز میں آگ لگنے کے نتیجے میں عملے کا ایک فرد لاپتا اور ایک زخمی ہو گیا۔ حکام نے بتایا کہ فوکوکا صوبے کے موناکاتا شہر کے ساحل کے قریب اوکوشیما نامی ماین سوئپر جہاز میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے کے وقت دونوں مزید پڑھیں
دہلی حکومت 25نومبر تک پٹاخوں پر پابندی یقینی بنائے‘ سپریم کورٹ
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے دہلی حکومت کو 25 نومبر تک پٹاخوں پر مستقل پابندی کا حکم دے دیا۔ نئی دہلی میں فضائی آلودگی سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس موقع پر سپریم کورٹ نے دہلی پولیس کی سخت الفاظ میں سرزنش کی۔ عدالت نے الٹی میٹم دیتے ہوئے مزید پڑھیں
اسرائیلی حملوں میں مزید36فلسطینی شہید
غزہ/بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک ) عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ، لبنان اور شام میں حملے کیے جہاں غزہ کے جبالیہ کیمپ پر پیر کے روز کیے جانے والے حملے میں 36 فلسطینی شہید ہو گئے۔ صیہونی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے شمالی حصے کو نشانہ بنایا جہاں المات گاؤں پر حملے میں23 لبنانی مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کو کن گروپس نے کتنا ووٹ دیا؟
No media source currently available
کیلیفورنیا کے جنگلات میں آتشزدگی سے تباہی
امریکی ریاست کیلیفورنیاکے جنگلات میں آتش زدگی کے باعث خاتون گھوڑے کو لیے متاثرہ علاقے سے کوچ کررہی ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں آتشزدگی نے تباہی مچادی، جب کہ آگ کا دائرہ دیگر علاقوں کی جانب سے تیز ی سے بڑھنے لگا۔ خبررساں اداروں کے مطابق نیویارک اور نیو جرسی مزید پڑھیں
امریکا یوکرینی صدر سے چھٹکارا پانے کی کوشش میں ہے ،روس
یوکرین کے شہر خارکیف پر روسی فوج کے حملے کے بعد تباہی کے مناظر ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ یوکرینی صدر وولودی یری زیلنسکی سے چھٹکارا پانے کے لیے یوکرین میں انتخابات کی تیاری کر رہی ہے۔ یہ بات روسی خارجہ انٹیلی جنس کے پریس آفس نے روسی مزید پڑھیں
کیوبا میں 6.8شدت کا زلزلہ‘ شہری خوف کا شکار
کیوبا میں زلزلے کے باعث عمارت کا بیرونی حصہ منہدم ہونے سے ملبہ گرا ہوا ہے ہوانا (انٹرنیشنل ڈیسک) کیوبا میں 6.8 شدت کے زلزلے سے شہری خوف کا شکار ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق زلزلے نے مشرقی کیوبا کو ہلا کر رکھ دیا۔ کئی ہفتوں کے سمندری طوفانوں اور بلیک آؤٹ کے بعد شہری مزید پڑھیں