عالمی برادری فلسطین و لبنان پر اسرائیلی جارحیت بند کروائے، اسلامی ممالک سربراہ اجلاس سے سعودی ولی عہد کا خطاب

 ریاض:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطین اور لبنان میں جاری اسرائیلی جارحیت کو فوری طور پر رکوائے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عرب اسلامی ممالک کے مشترکہ سربراہی اجلاس سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مزید پڑھیں

’ویٹرنز ڈے‘: امریکہ میں 11 نومبر کو سابق فوجیوں کا دن کیوں منایا جاتا ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں پیر کو سابق فوجیوں کا دن منایا جا رہا ہے اور اس موقعے پر ملک بھر جنگوں میں خدمات انجام دینے والے سابق فوجیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔ اس دن کو امریکہ میں ‘ویٹرنز ڈے’ کہا جاتا ہے اور یہ دن ہر سال 11 نومبر کو 1918 مزید پڑھیں

بھارت کے نئے چیف جسٹس سنجیو کھنہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، چھ ماہ بعد سبک دوش ہو جائیں گے

نئی دہلی— جسٹس سنجیو کھنہ نے پیر کو سپریم کورٹ کے 51 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ صدر دروپدی مورمو نے راشٹرپتی بھون (ایوانِ صدر) میں ان سے حلف لیا۔ سابق چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی جانب سے ان کا نام چیف جسٹس کے لیے تجویز کرنے پر حکومت مزید پڑھیں

حماس کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت‘متاثرہ خاندان سے اظہار ہمدردی

غزہ (صباح نیوز) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس ) نے کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی مذمت کی ہے۔ حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتی ہے، جس میں بے گناہ شہریوں کے جانی نقصان اور زخمی ہونے کے واقعات مزید پڑھیں

کشتواڑ میں حملہ‘ بھارتی فوج کاجونیئر کمیشنڈ آفیسر ہلاک

سری نگر (صباح نیوز)مقبوضہ جموں و کشمیرکے ضلع کشتواڑ میں ایک حملے میں ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر (جے سی او) ہلاک جبکہ 3 بھارتی فوجی زخمی ہو گئے۔بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے ضلع کے علاقے کیشون میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی تھی۔ آپریشن کے دوران ایک حملے میں بھارتی فوج کا جے مزید پڑھیں

غزہ لبنان میں مزید 63 شہید،حزب اللہ کے اسرائیلی عسکری اڈوں پر حملے

غزہ /تل ابیب /بیروت /واشنگٹن /تہران (صباح نیوز /مانیٹرنگ ڈیسک)غزہ اورلبنان پر اسرائیلی حملوں میں مزید63شہری شہیدہوگئے۔ غزہ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اتوار کو مزید 13 بچوں سمیت 32 شہری شہید ہوگئے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کے شمال میں جبالیہ میں علوش خاندان کے گھر پر قابض اسرائیلی فوج کی وحشیانہ مزید پڑھیں

پاکستان نے میزبان آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں شکست دے دی

پرتھ (صباح نیوز /مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے 22 سال بعد آسٹریلیا کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں شکست دیدی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایک روزہ سیریز کا فیصلہ کن میچ کھیلا گیا جہاں پاکستانی بولرز کی شاندار کارکردگی نے میزبان ٹیم کو 140 رنز پر ڈھیر کردیا۔ پاکستان نے 141 مزید پڑھیں

اسرائیلی وحشیانہ بمباری جاری ، غزہ میں حملوں سے 40 فلسطینی شہید 

جبالیہ :غزہ میں جاری اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 40 فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں شمالی غزہ کے قصبے جبالیہ میں ایک رہائشی عمارت پر حملے سے دو درجن کے قریب افراد شامل ہیں ۔ فلسطینی مرکز برائے انسانی حقوق کے مطابق، صبح سویرے ایک تین منزلہ عمارت پر حملے سے کم از مزید پڑھیں