No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
ڈونلڈ ٹرمپ قتل منصوبہ : الزام میں 3 افراد پر فرد جرم عائد
واشنگٹن: امریکی محکمہ انصاف نے ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور کے مبینہ منصوبے کے تحت صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور معروف ایرانی نژاد امریکی صحافی کے قتل کے الزام میں تین افراد پر فردِ جرم عائد کر دی۔ محکمہ انصاف کے مطابق، یہ مبینہ منصوبہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کا بدلہ لینے کے لیے مزید پڑھیں
ایران نے سابق صدر ٹرمپ کے قتل کی سازش کے الزام کو مسترد کر دیا
تہران : ایران نے امریکا کی جانب سے ٹرمپ کے قتل کی سازش کے الزامات کو سختی سے رد کرتے ہوئے انہیں “بالکل بے بنیاد” قرار دیا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف نے افغان شہری فرہاد شاکری پر الزام عائد کیا تھا کہ اس نے ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور (IRGC) کی ہدایت پر ٹرمپ مزید پڑھیں
ٹرمپ کے ناقابل عمل احکامات پر کیا کرنا ہوگا؟ امریکی اسٹیبلشمنٹ پریشان
واشنگٹن:نومنتخب امریکی صدر نے اگر ایسے احکامات دے دیے، جو ناقابل عمل ہوئے تو اس صورت میں کیا کرنا ہوگا، مریکی اسٹیبلشمنٹ نے اس مسئلے کا حل نکالنے کے لیے سوچنا شروع کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی اسٹیبلشمنٹ (پینٹاگون) کے حکام اس بات پر غور و خوض کررہے ہیں کہ مزید پڑھیں
کملا ہیرس کی شکست کے بعد ڈیموکریٹس میں بلیم گیم
امریکی صدارتی انتخاب میں کملا ہیرس کی شکست کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی میں بلیم گیم شروع ہوگیا ہے۔ امریکی ایوانِ نمائندگان کی سابق اسپیکر نینسی پیلوسی کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن نے انتخابی مہم سے الگ ہونے میں دیر کردی تھی۔ اگر وہ جلد یہ فیصلہ کرلیتے تو پارٹی کو انتخابات کی اچھی تیاری مزید پڑھیں
ٹرمپ کے جیتنے پر امریکا میں نسلی فسادات کا خطرہ
امریکا کے صدارتی انتخاب میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار منتخب ہوئے ہیں۔ وہ 20 جنوری کو صدر کے منصب کا حلف اٹھائیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کو کئی زاویوں سے غیر معمولی قرار دیا جارہا ہے۔ ایک طرف امریکی محکمہ دفاع پریشان ہے کہ اگر وہ غیر قانونی اقدامات کریں گے تو مزید پڑھیں
پاکستان اور ٹرمپ حکومت کے درمیان تعلقات کیسے ہوں گے؟
No media source currently available
ٹرمپ ریاست نیواڈا سے بھی کامیاب، نو منتخب صدر الیکشن کس طرح جیتے؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریاست نیواڈا سے بھی کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد ان کے الیکٹورل ووٹوں کی تعداد 301 ہو گئی ہے۔ امریکہ کی 50 میں سے 49 ریاستوں کے نتائج آ چکے ہیں جب کہ ایک ریاست ایریزونا کا نتیجہ ابھی آنا باقی ہے۔ وائس مزید پڑھیں
برطانیہ: جنسی زیادتی کے 20 ملزمان کو 219 سال کی سزا
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانیہ میں لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث 20 افرادکو مجموعی طورپر 219 سال قید کی سزا سنادی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شہر ہیلی فیکس میں 12 سے 16 سال کی عمرکی 4 لڑکیوں سے زیادتی ثابت ہونے کے بعد ان واقعات میں ملوث20 افرادکو مجموعی طورپر 219 سال قید کی مزید پڑھیں
یورپ کی سلامتی امریکا کے حوالے نہیں کی جاسکتی‘ فرانسیسی صدر
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانویل ماکرون نے کہا ہے کہ یورپ کی سلامتی ہمیشہ کے لیے امریکا کے حوالے نہیں کی جاسکتی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانس کے صدر عمانویل ماکرون نے امریکا میں ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے بعد یورپی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ براعظم یورپ کو مزید پڑھیں