افغانستان میں طالبان حکام نے کابل میں بھارتی وفد سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے اور افغانستان کے لیے امداد پر بات چیت ہوئی ہے۔ وائس آف امریکہ کے ایاز گل کے مطابق بھارتی وزارتِ خارجہ کے افغانستان سے متعلق پوائنٹ پرسن جتیندر پال سنگھ نے وفد مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
آرٹیکل 370 کی بحالی سے متعلق قرارداد کی منظوری: کشمیری کیا کہتے ہیں؟
No media source currently available
ٹرمپ اسرائیل کی حماس و لبنان کے ساتھ جنگ کا فاتحانہ خاتمہ چاہتے ہیں،ترجمان ریپبلکن پارٹی
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی صدارتی انتخابات کی فاتح جماعت ریپبلکن کی ترجمان نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ فیصلہ کن فتح کے ساتھ اسرائیل جنگ جلد ختم کرنا چاہتے ہیں۔یہ بات ریپبلکن پارٹی کی ترجمان الزبتھ پپکو نے چینل 12 نیوز سے بات کرتے اس سوال کے جواب میں کہی جس میں پوچھا گیا مزید پڑھیں
اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 52 فلسطینی شہید
اسرائیلی طیاروں کی غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 52 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے جنوبی اور مرکزی علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 افراد شہید اور 42 زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر مزید پڑھیں
بھارت : اسپتال سے بچے کے اغوا کی کوشش، خاتون گرفتار
حیدرآباد: بھارت کے شہر حیدرآباد میں سرکاری میٹرنٹی اسپتال سے ایک نومولود بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کے الزام میں پولیس نے ایک خاتون کو حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد سے گرفتار کی گئی ملزمہ کی شناخت 45 سالہ عسکری بیگم کے طور پر کی گئی ہے، جو گھریلو ملازمہ مزید پڑھیں
ٹرمپ کے دیے ہوئے انتخابی عطیات خاصے بارآور ثابت ہوئے
واشنگٹن:سیاسی عطیات کوئی انوکھی بات نہیں۔ ہر معاشرے میں سیاست دانوں کو عطیات دیے جاتے ہیں۔ ان عطیات کا بنیادی مقصد کسی نہ کسی معاملے میں فیور حاصل کرنا ہوتا ہے اور بزنس مین خاص طور پر سیاسی عطیات دیتے رہتے ہیں تاکہ اُن کے لیے کوئی الجھن پیدا نہ ہو۔ جب ڈونلڈ ٹرمپ سیاست مزید پڑھیں
انڈینز تو ٹوائلیٹ تک میں بھرے ہوتے ہیں، ٹرین چلانا چینیوں سے سیکھیے
نئی دہلی:ریلوے نیٹ ورک تو دنیا بھر میں ہیں۔ ہمارے پڑوس میں بھارت کا ریلوے نیٹ ورک بھی بہت بڑا ہے۔ لوگ اس نیٹ ورک پر بھروسا بھی بہت کرتے ہیں مگر اچھے نظم و نسق کے باوجود بھارت میں ریلوے نیٹ ورک تمام توقعات پر پورا نہیں اتر پاتا کیونکہ کسی خاص سیزن میں مزید پڑھیں
ٹرمپ کی انتخابی فتح منصفانہ اور شفاف ہے، بائیڈن کا خطاب
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری صدارتی مدت کے لیے انتخابی کامیابی کو منصفانہ اور شفاف قرار دیتے ہوئے انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ اقتدار کی منتقلی پرامن ہو گی۔ وائٹ ہاوس کے روز گارڈن میں اپنےقومی خطاب میں بائیڈن نے، جو کہ ایک مزید پڑھیں
ری پبلکنز کا چار سال میں پہلی بار سینیٹ میں کنٹرول
No media source currently available
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی کردار برقرار؛ بھارتی چیف جسٹس کا ریٹائرمنٹ سے قبل آخری فیصلہ
نئی دہلی _ بھارت کی سپریم کورٹ نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی کردار برقرار رکھتے ہوئے 1967 کے فیصلے کو منسوخ کر دیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے سات رکنی آئینی بینچ نے جمعے کو اکثریتی فیصلہ پڑھ کر سنایا اور 1967 کے اُس فیصلے مزید پڑھیں