صدربائیڈن کاخطاب: میری انتظامیہ ٹرمپ ٹیم کے ساتھ اقتدارکی پرامن اورمنظم منتقلی پر کام کرے گی

صدربائیڈن کاخطاب: میری انتظامیہ ٹرمپ ٹیم کے ساتھ اقتدارکی پرامن اورمنظم منتقلی پر کام کرے گی صدر جو بائیڈن جمعرات، نومبر۔ 7، 2024 کو واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے روز گارڈن سے خطاب کرتے ہوئے (اے پی فوٹو) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ مزید پڑھیں

بائیڈن کاخطاب: ٹرمپ کی انتخابی فتح منصفانہ اور شفاف ہے

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری صدارتی مدت کے لیے انتخابی کامیابی کو منصفانہ اور شفاف قرار دیتے ہوئے انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ اقتدار کی منتقلی پرامن ہو گی۔ وائٹ ہاوس کے روز گارڈن میں اپنےقومی خطاب میں بائیڈن نے، جو کہ ایک مزید پڑھیں

تاریخی تبدیلی، امریکی مسلمان ووٹرز ڈیموکریٹس سے دور ہونے لگے

ویب ڈیسک —  پانچ نومبر منگل کو ہونے والے امریکی انتخابات میں ایک تاریخی تبدیلی یہ دیکھنے میں آئی کہ امریکی مسلمانوں اور عرب ووٹروں نے دو عشروں سے ڈیموکریٹس کے ساتھ اپنی وفاداریاں ترک کر دیں اور ان کے زیادہ تر ووٹ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور تیسری پارٹی کے امیدواروں میں تقسیم مزید پڑھیں

الیکشن میں کامیابی؛ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف دو مقدمات ختم کرنے پر غور

ویب ڈیسک _ امریکہ کے محکمۂ انصاف کے خصوصی قانونی مشیر جیک اسمتھ جائزہ لے رہے ہیں کہ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف وفاقی عدالتوں میں جاری دو مقدمات میں کارروائی کو کس طرح روکا جائے۔ اس معاملے سے واقف ذرائع نے خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کو آگاہ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

ٹرمپ حکومت سے امیگریشن معاملے پر کیا توقع کی جا سکتی ہے؟

ویب ڈیسک — امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران ووٹرز سے وعدہ کیا تھا کہ وہ عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلے روز سے ہی غیر قانونی تارکینِ وطن کی ملک سے بے دخلی کی ایک بڑی مہم شروع کریں گے۔ انہوں نے ملک کی جنوبی سرحد پر غیرمعمولی مزید پڑھیں

ٹرمپ کی دوسری مدتِ صدارت: امریکہ بھارت تعلقات کی نوعیت کیا ہوگی؟

نئی دہلی — دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح بھارت کی نظریں بھی امریکہ کے انتخابات پر مرکوز تھیں۔ ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے فوری بعد بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے انہیں مبارک باد پیش کی اور پھر فون پر ان سے گفتگو بھی کی۔ بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی میں آرٹیکل 370 کی بحالی کیلئے قرار داد منظور

سری نگر(خبر ایجنسیاں+مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی نے بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کی بحالی کے لیے قرارداد منظور کرلی۔کشمیر میڈیا سرو س کے مطابق آرٹیکل 370 کی بحالی کی قرارداد نائب وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے رہنما سریندر سنگھ چودھری نے پیش کی۔مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی کے اسپیکر عبدالرحیم راتھر مزید پڑھیں

کنٹرول لائن سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے یوم شہدائے جموں منایا

سری نگر (اے پی پی)کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے گزشتہ روز یوم شہدائے جموں منایا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نومبر 1947کے اوائل میں پاکستان ہجرت کرنے والے لاکھوں کشمیری مسلمانوں کا قتل عام کیا گیا تھاجو دوسری عالمی جنگ کے بعد نسلی کشی کے بڑے واقعات میں سے مزید پڑھیں

ایرانی عدالت نے 3 اسرائیلی جاسوسوں کو سزائے موت سنادی گئی

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی عدالت نے ملک میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 4 افراد کو سزائے موت سنادی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حکام نے مجرموں کی شہریت کی تفصیلات جاری نہیں کی ہیں۔ان 4 میں سے 3 افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے 2020 میں ایرانی ایٹمی پروگرام کے بانی مزید پڑھیں