اسرائیل غزہ امداد پر امریکی تجاویز پر عملدرآمد میں ناکام رہا ہے: امریکی محکمہ خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ خارجہ نے پیر کو کہا ہے کہ اس نے شمالی غزہ میں فلسطینیوں تک پہنچنے والی امداد کوئی نمایاں بہتری نہیں دیکھی ہے۔ امریکہ نے اکتوبر میں اسرائیل سے کہا تھاکہ وہ غزہ میں انسانی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے اگلے مہینے میں اقدامات کرے یا امریکی فوجی امداد مزید پڑھیں

صدارتی انتخابات کے اب تک کے نتائج

صدارتی انتخابات کے اب تک کے نتائج صدارتی انتخابات کے ا ب تک کے نتائج کےمطابق ریپبلکن صدارتی امیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لوئزیانا،اوہائیو، وائیومنگ، ٹیکسس، نارتھ ڈکوٹا،ساؤتھ ڈکوٹا،ساؤتھ کیرولائنا، فلوریڈا ، ٹینیسی ،اوکلاہوما،الاباما، مسیسیپی، ویسٹ ورجینیا، انڈیانا اور کینٹکی میں کامیابی حاصل کی ہے جب کہ ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کو مزید پڑھیں

اہم سوئنگ اسٹیٹ پنسلوینیا میں ووٹ انتخابی دفاتر تک کیسے پہنچتے ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں الیکشن کے دن انتخابات کے ختم ہونے کے بعد ووٹوں کو انتخابی دفاتر تک بحفاظت پہنچانے کے لیے مختلف ریاستوں میں مختلف طریقے اپنائے جاتے ہیں۔اہم سوئنگ ریاست پنسلوینیا میں مختلف کاؤنٹیز اس مقصد کےلیے مختلف طریقے استعمال کرتی ہیں۔ پولیس اپنی حفاظت میں،سیل بند کنٹینرز اور دیگر دستاویزات کو مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: اہم ریاستوں جارجیا اور نارتھ کیرولائنا میں ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب

کاملا ہیرس کے انتخابی ہیڈکوارٹر کے باہر کیا صورتِ حال ہے؟ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کے انتخابی ہیڈکوارٹر کے باہر کیا صورتِ حال ہے؟ رپورٹ کر رہے ہیں اسد حسن۔ صدارتی الیکشن: 43 ریاستوں کے نتائج کا اعلان، سات میں ووٹوں کی گنتی جاری امریکی صدارتی الیکشن کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

یاسین ملک کی جیل میں بھوک ہڑتال کا پانچواںروز، طبیعت بگڑگئی

سرینگر (اے پی پی+ آن لائن) جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال پانچویں روز بھی جاری رہی اور بھوک ہڑتال کی وجہ سے ان کی طبیعت تیزی سے بگڑ رہی ہے، جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے طبیعت بگڑنے مزید پڑھیں

غزہ : اسرائیلی فوج کا کمال عدوان اسپتال پر دوبارہ حملہ،مزید 37 فلسطینی شہید

غزہ: دیر البلح میں بے گھر افرادکے خیموںپر اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والے فلسطینیوںکی نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے غزہ /تل ابیب /بیروت /جنیوا (صباح نیوز /آن لائن /مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 37 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخاب،پہلے نتیجے میں کملا ہیرس اور ڈونلڈٹرمپ کے ووٹ برابر

واشنگٹن/ نئی دہلی (خبرایجنسیاں +مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کا مقابلہ ری پبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ سے ہے۔ پولنگ سے قبل ہی 8 کروڑ سے زاید ووٹرز ارلی ووٹنگ کے ذریعے ووٹ کاسٹ کر چکے ہیں۔ایک قصبے میں گزشتہ 60 کی مزید پڑھیں

ایشین پارلیمنٹری اسمبلی کا اسرائیلی جارحیت کیخلاف کردارناگزیرہے‘ سینیٹر عرفان صدیقی

دوحہ (صباح نیوز) سینیٹ میں ن لیگی پارلیمانی لیڈر اور سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ایشین پارلیمانی اسمبلی کو اس سلسلے میں موثر کردار ادا کرنا چاہیے کیونکہ پائیدار امن کے بغیر ایشیامیں ترقی وخوش حالی کا خواب پورا نہیں ہوسکتا۔ غزہ میں معصوم شہریوں مزید پڑھیں

ایرانی فورسز کی صوبے سیستان بلوچستان میں کارروائی ،8 عسکریت پسند ہلاک

تفتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی فورسز نے شورش زدہ جنوب مشرق صوبے سیستان بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے 8 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی فوج نے گزشتہ ماہ ایک پولیس اسٹیشن پر مہلک حملے کے بعد یہ کارروائی کی ہے۔ مزید پڑھیں