نیتن یاہو کا اپنے حریف یوو گیلنٹ کی برطرفی کے لیے امریکی الیکشن کے دن کا انتخاب نیتن یا ہو وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے ساتھ۔ فائل فوٹو۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے منگل کے روز ملک کے مقبول وزیر دفاع یوو گیلنٹ کو ایک حیران کن اعلان میں برطرف کر دیا جو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی انتخابات: کئی جگہوں پر ووٹرز کا رش
امریکہ میں صدارتی انتخاب کے لیے ڈیموکریٹک امیدوار کاملا ہیرس کا مقابلہ ری پبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ سے ہے۔ کروڑوں امریکی شہری نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ مختلف امریکی ریاستوں سے الیکشن ڈے کی تصویری جھلکیاں دیکھیے۔
امریکی انتخابات: ووٹرز کیا کہتے ہیں؟
No media source currently available
امریکہ میں ووٹ کیسے ڈالا جاتا ہے؟
No media source currently available
افریقہ: سمندر میں کشتی الٹنے سے خواتین اور بچے سمیت 25 افراد ہلاک
نیروبی: افریقہ کے سمندر میں اسمگلروں کی ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں غیرقانونی تارکین وطن 7 خواتین اور 4 بچے سمیت 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسمگلروں نے متعلقہ جگہ تک پہنچانے میں ناکام ہونے کی صورت میں کشتی کو جان بوجھ کر ڈبویا، 5تاکین وطن کو مقامی مزید پڑھیں
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت اور منتقلی روکنے کیلیے 50 ممالک کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
جنیوا : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی میں 50 سے زائد ممالک نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت اور منتقلی روکنے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق ان ممالک کا کہنا ہے کہ اس بات کے شبہے کی مناسب وجوہات موجود ہیں کہ یہ عسکری ساز مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی جارحیت روکنے کی ہرتجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں، حماس رہنما
بیروت:اسلامی تحریک مزاحمت حماس کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری کشت وخون، لوگوں کے قتل عام کو روکنے اور اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے لیے دی گئی کسی بھی تجویزکا خیر مقدم کرتے ہیں۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سینئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا کہ جماعت کی پہلی ترجیح غزہ میں جاری اسرائیلی مزید پڑھیں
امریکا صدارتی انتخابات: بم کی اطلاع ملنے پر پولنگ رکوادی گئی
جارجیا:امریکا میں صدارتی انتخابات زور شور کے ساتھ جاری ہیں ، ایسے میں امریکی ریاست جارجیا کی فلٹن کاؤنٹی کے بعض پولنگ اسٹیشنز پر بم کی افواہیں سامنے آنے پر مقامی انتظامیہ نے عارضی طور پر تمام عوام کو پولنگ اسٹیشنز سے باہر نکال دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام کو مزید پڑھیں
امریکی الیکشن کے دوران روس ووٹرز کو تشدد پر اکسا سکتا ہے، ایف بی آئی
واشنگٹن:امریکی خفیہ ادارے ایف بی آئی نے کہا ہے کہ صدارتی الیکشن کے دوران روس کی جانب سے ووٹرز کو تشدد پر اکسایا جا سکتا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی خفیہ ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آی) اور سائبر سیکورٹی اینڈ انفرا اسٹرکچر سیکورٹی ایجنسی (سی آئی ایس اے) کی مزید پڑھیں
بھارت: مدارس پر پابندی سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم
نئی دہلی _ بھارت کی سپریم کورٹ نے مدارس پر پابندی سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ مسلم تنظیموں اور مدارس کے ذمے داراران نے اعلیٰ عدلیہ کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے 22 مارچ کو اپنے فیصلے میں ‘مدرسہ ایجوکیشن مزید پڑھیں