امریکہ میں صدارتی الیکشن: کروڑوں افراد آج ووٹ ڈالیں گے

صدارتی امیدوار کی جیت کا فیصلہ کرنے والی ریاست امریکہ کے صدارتی انتخاب میں سات ریاستوں کو کسی بھی امیدوار کی جیت کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے اور ان ساتوں ریاستوں میں شامل ریاست پینسلوینیا ممکنہ طور پر وہ واحد ریاست ہو گی جو کسی بھی امیدوار کی کامیابی کا فیصلہ کرے مزید پڑھیں

پینسلوینیا: صدارتی امیدوار کی جیت کا فیصلہ کرنے والی ریاست

ویب ڈیسک — امریکہ کے صدارتی انتخاب میں سات ریاستوں کو کسی بھی امیدوار کی جیت کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے اور ان ساتوں ریاستوں میں شامل ریاست پینسلوینیا ممکنہ طور پر وہ واحد ریاست ہو گی جو کسی بھی امیدوار کی کامیابی کا فیصلہ کرے گی۔ پینسلوینیا کی اہمیت کا اندازہ مزید پڑھیں

ایران: ہیلی کاپٹر حادثہ، پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل ‘ پائلٹ شہید

تہران(صباح نیوز) ایران میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل حامد مزندرانی اور پائلٹ حامد جنداگی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کی بری فوج کا ایک چھوٹا طیارہ جنوب مشرقی سرحدی علاقے میں جنگی کارروائی کے دوران حادثے کا شکار ہوا۔ فضائی حادثے میں مزید پڑھیں

میلبورن :آسٹریلیا کے ہا تھوں پاکستان کو 2وکٹوں سے شکست

میلبورن/ کراچی (سید وزیر علی قادری) آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو سیریز کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 2 وکٹوں سے ہرا کر3 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔پاکستان کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کر کے 203رنز بناکر آسٹریلیا کو میچ میں کامیابی کے لئے 204رنز مزید پڑھیں

جموں کشمیر اسمبلی،پی ڈی پی کا دفعہ 370 کی بحالی کا مطالبہ، قرارداد پیش

سرینگر (اے پی پی+ صباح نیوز) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیرکی نو منتخب اسمبلی میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن وحید الرحمان پرہ نے ایک قرارداد پیش کی ہے جس میں دفعہ 370 اور علاقے کی خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی قرارداد پر مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخاب،ووٹنگ شروع،ہیرس اور ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلہ

نیویارک/واشگٹن(اے پی پی /آن لائن /مانیٹرنگ ڈیسک) امر یکی صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ شروع ہوگئی‘ ہیرس اورٹرمپ کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے‘امریکا میں 7 کروڑ 80 لاکھ ووٹرز نے5نومبر کو ہونے والے انتخابات سے قبل اپنے ووٹ کاسٹ کر دیے‘باقاعدہ ووٹنگ آج 5نومبر کو ہوگی ۔ امریکا کی فلوریڈ اسٹیٹ یونیورسٹی کی طرف مزید پڑھیں

آخری دم تک اسرائیلی فوج کے سامنے ڈٹے رہنے والے سنوار 3 روز سے بھوکے تھے،پوسٹ مارٹم

غزہ: جبالیہ مہاجر کیمپ پر اسرائیلی بمباری کے بعد فضا میں دھویں کے بادل اٹھ رہے ہیں غزہ /تل ابیب /یبروت /تہران /واشنگٹن (آن لائن /اے پی پی /مانیٹرنگ ڈیسک) آخری دم تک اسرائیلی فوج کے سامنے ڈٹے رہنے والے سنوار 3 روزسے بھوکے تھے‘ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے شہید سربراہ یحییٰ سنوار مزید پڑھیں