بھارت سے کشیدگی کے ماحول میں کینیڈین وزیرِاعظم کی دیوالی کی تقریب میں شرکت

اوٹاوا: کینیڈا کے وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو نے ہندو برادری کے ساتھ دیوالی منائی۔ اس موقع پر وہ مندروں میں بھی گئے اور پوجا میں حاضر رہے۔ وزیرِاعظم ٹروڈو کی دیوالی کی تقریبات میں شرکت اس سال غیر معمولی علامتی حیثیت کی حامل تھی کیونکہ بھارت اور کینیڈا کے تعلقات خاصی گراوٹ کا سامنا کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

بھارت: پٹریوں کی صفائی میں مصروف خواتین سمیت 4 مزدور  ٹرین  کی زد میں آکرہلاک

نئی دہلی:  بھارت میں  ٹرین کی پٹریوں کی صفائی میں مصروف 2خواتین سمیت 4  مزدور ٹرین کی زد میں آکر ہلاک  ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ بھارت کے  ریاست کیرالہ کے ضلع پالکڑ میں پیش آیا، تیز رفتار ٹرین ایکسپریس نے صفائی میں مصروف 4 مزدوروں کو کچل ڈالا، انتظامیہ نے ٹرین کو مزید پڑھیں

امریکہ میں صدارتی انتخابات، تیاریاں آخری مراحل میں

امریکہ میں صدارتی انتخابات کے لیے پانچ نومبر کی تاریخ مقرر ہے جس کے لیے تمام تر تیاریاں اب آخری مراحل میں ہیں۔ اس سلسلے میں بیلٹ باکسز، پیپرز اور الیکٹرونک ووٹنگ مشینیں پولنگ سینٹرز میں پہنچائی جا چکی ہے۔ امریکہ میں صدر بننے کے لیے کسی بھی امیدوار کو 538 میں سے 270 مندوبین مزید پڑھیں

صدارتی الیکشن سے قبل بھارتی نژاد امریکیوں کی سیاسی وابستگی میں تبدیلی

امریکہ کی ریاست کولوراڈو کے شہر ڈینور میں دیوالی کے حوالے سے منقعدہ ایک تقریب میں سافٹ ویئر انجینئر سالل گوانکر نے اپنے انڈین امریکن دوستوں سے سوال کیا کہ کون اس بار صدارتی الیکشن میں ٹرمپ اور ہیرس کو ووٹ دیں گے؟ اس تقریب میں لگ بھگ 45 ٹیکنالوجی کے ماہر یا کاروباری افراد مزید پڑھیں

سعودی عرب کا اسپین میں سیلاب سے تباہی پر اظہار افسوس

اسپین میں بدترین سیلاب سے تباہی کا منظر ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے اسپین کے بادشاہ فیلپ ششم سے سیلاب کے باعث تباہی پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔خشک سالی کے شکار ملک میں بارش کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 158تک پہنچ گئی ہے۔ امدادی ٹیمیں شہریوں مزید پڑھیں

جکارتا : خوردنی آئل کی فیکٹری میں آتشزدگی سے 8افراد ہلاک

جکارتا میں خوردنی تیل کی فیکٹری سے دھویں کے بادل بلند ہورہے ہیں جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں خوردنی آئل کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 8افراد ہلاک ہو گئے۔ واقعہ مشرقی علاقے بیکاسی کے صنعتی کمپلیکس میں پیش آیا۔ آگ بجھانے کی کارروائی میں 20 فائر فائٹنگ ٹرکوں نے حصہ لیا۔ مزید پڑھیں

ـ5نومبر2024ء امریکی صدارتی انتخابات

امریکا میں 5نومبر کو صدارتی انتخابات کا میدان سجے گا۔ یہ انتخابات سنسنی خیز حالات کے باعث عالمی میڈیا کی توجہ کا محور رہیں گے۔ حالیہ الیکشن اس اعتبار سے بہت اہم ہیں کہ اس میں ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنی مقبولیت میں اضافہ کرنے کے لیے مختلف پینترے بدلے،جن میں سب سے اہم صدر جوبائیڈن مزید پڑھیں