دیوالی پر آتش بازی کی پابندی نظر انداز، نئی دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا

ویب ڈیسک _ ہندوؤں کے تہوار دیوالی پر جمعرات کو آتش بازی کے بعد بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی فضا جمعے کو دنیا میں سب سے زیادہ آلودہ ترین ریکارڈ کی گئی ہے۔ نئی دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا ہے اور گہری اسموگ نے شہر کو اپنی لپیٹ میں مزید پڑھیں

جبری نس بندی انسانیت کے خلاف جرم ہے، اقوامِ متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ کسی بھی مرد یا عورت کی جبری نس بندی ہر اعتبار سے ایک بنیادی حق کی خلاف ورزی ہی نہیں بلکہ انسانیت کے خلاف جرم ہے۔ عالمی ادارے نے یہ بات 1990 کے عشرے کے دوران جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں 3 لاکھ سے زائد خواتین کی جبری مزید پڑھیں

جنگوں اور خانہ جنگیوں میں مارے جانے والے شہریوں میں 40 فیصد خواتین

اقوامِ متحدہ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ دنیا بھر میں جاری جنگوں اور خانہ جنگیوں میں بچوں اور خواتین کی ہلاکت کا دائرہ خطرناک حد تک وسیع ہوچکا ہے۔ گزشتہ برس شورش زدہ خطوں میں لڑائی کے دوران مارے جانے والوں میں 40 فیصد خواتین تھیں۔ جنگوں اور خانہ جنگیوں میں خواتین کی مزید پڑھیں

پٹاخوں پر پابندی دھویں کی نذر، دہلی میں سانس لینا دوبھر ہوگیا

بھارت کے دارالحکومت دہلی میں پٹاخوں پر ریاستی حکومت کی طرف سے لگائی جانے والی پابندی کو، ہر سال کی طرح اس سال بھی، دھویں میں اڑادیا گیا۔ دہلی میں دیوالی کے موقع پر ہر طرف پٹاخے پھوڑے گئے اور بعض علاقوں میں فضا اس قدر آلودہ ہوگئی کہ لوگوں کے لیے سانس لینا محال مزید پڑھیں

حملوں کا خوف، نیتن یاہو کا بیٹے کی شادی موخر کرنے پر غور

یروشلم: ایران اور لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے حملے کے خطرے کے پیش نظر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنے بیٹے کی شادی موخر کرنے پر غور شروع کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کے بیٹے ایوینز نیتن یاہو کی شادی 26 نومبر کو تل ابیب کے ایک فارم ہائوس مزید پڑھیں

اسرائیل کو حماس سے جنگ بھاری پڑگئی،  تفصیلات منظرعام پر

تل ابیب: غزہ میں گزشتہ سال سے شروع  ہونے والی اسرائیلی جنگ صیہونی ریاست کو بھاری پڑگئی ہے، دن رات دہشت گر کارروائیوں کے باوجود اسرائیلی فورسز کو ناکامی کا سامنا ہے، گزشتہ ایک ماہ کے دوران 87 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  زمینی فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں مزید پڑھیں

امریکہ لبنان میں 60 دن کی جنگ بندی پر کام کر رہا ہے: رپورٹ

ویب ڈیسک —  بدھ کے روز دو ذرائع نے بتایا کہ امریکی ثالث اسرائیل اور لبنانی مسلح گروپ حزب اللہ کے درمیان جھڑپوں کو روکنے کی تجویز پر کام کر رہے ہیں جس کا آغاز ساٹھ دن کی ایک جنگ بندی سے ہوگا۔ گفت وشنید کے بارے میں بریف کیے گئے ایک شخص اور لبنان مزید پڑھیں

اسرائیل اور لبنان اقوامِ متحدہ کی قرارداد پر پیش رفت  کر رہے ہیں: بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے جمعرات کو کہا کہ اسرائیل اور لبنان اس بارے میں مفاہمت کی طرف بڑھ رہے ہیں کہ اقوام متحدہ کی جس قرار داد کی طویل عرص طویل عرصے سے خلاف ورزی کی جارہی تھی اس پر عمل درآمد کے لیے کیا ضروری ہے جو موجودہ تنازع مزید پڑھیں