ویب ڈیسک _ امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی الیکشن میں اہم سمجھی جانے والی سات سوئنگ ریاستوں کا رخ کرلیا ہے تاکہ انتخابات کے دن سے قبل ووٹرز کی توجہ حاصل کی جا سکے۔ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کاملا ہیرس اور ان کے مدِ مقابل ری پبلکن امیدوار مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
انتخابی مہم کا آخری ہفتہ، ٹرمپ اور کاملا کی ووٹرز کو قائل کرنے کی کوششیں
No media source currently available
امریکی انتخابات: ایل جی بی ٹی کیو پلس کمیونٹی کی حمایت حاصل کرنے کی کوششیں
No media source currently available
پنسیلوینیا: وہ ریاست جو شاید صدر کا فیصلہ کرے
No media source currently available
امریکی الیکشن: ووٹر فراڈ نتائج پر اثر انداز کیوں نہیں ہو سکتا؟
ویب ڈیسک — آپ نےایسی کہانیاں تو سنی ہوں گہ کہ کوئی فرد متعدد ووٹ ڈال دے، لوگ اپنے رشتہ داروں کے نام پر ووٹ ڈال دیں یا پھر ڈاک کے ذریعہ ووٹ کو راستےمیں روک لیا جائے۔ کیا امریکہ میں بھی ایسا ہوتا ہے؟ امریکہ میں ووٹر فراڈ کبھی کبھار ہوتا تو ہے۔ اورجب مزید پڑھیں
ایران امریکی انتخابات سے قبل اسرائیلی حملے کا جواب دے گا: امریکی میڈیا
نیویارک: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر 5 نومبر کو امریکی انتخابات سے قبل اسرائیلی حملے کا جواب دے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کا ردِعمل حتمی اور تکلیف دہ ہو گا۔دوسری جانب وائٹ ہاس کے ترجمان نے مزید پڑھیں
اسرائیل بھاری نقصان اٹھانے کے بعد لبنان میں جنگ بندی پر تیار
تل ابیب: لبنان میں بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانے کے بعد اسرائیل جنگ بندی پر تیار ہوگیا اور معاہدے کا مسودہ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور سیکیورٹی حکام اس بات پر متفق ہوگئے ہیں کہ لبنان میں جنگ بندی کا وقت اب مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں رمضان کا آغاز کب ہوگا؟
دبئی: متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا آغاز یکم مارچ 2025 سے ہونے کا امکان ہے۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق اماراتی ایسٹرونومی سوسائٹی نے اعلان کیا ہے کہ ہجری سال کے پانچویں مہینے جمادی الاول میں چاند کے بارے میں پیش گوئی کے امکانات شروع ہوجاتے ہیں، جس سے رمضان کی تاریخوں مزید پڑھیں
حزب اللہ کا اسرائیل کیخلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان
بیروت: حزب اللہ کے نئے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ اسرائیل اور حزب اللہ دونوں ایک دوسرے کے خلاف فضائی حملے کر رہے ہیں۔ حزب اللہ کو اس وقت ایک اہم دھچکا لگا جب اس کے سابق رہنما حسن نصر اللہ کو ستمبر میں اسرائیل مزید پڑھیں
بھارت میں 48 گھنٹے کے دوران 8 ہاتھیوں کی موت معمہ بن گئی
بھوپال: بھارتی کی ریاست مدھیہ پردیش میں 48 گھنٹے کے دوران 8 ہاتھی مر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 7 ہاتھی منگل کو اور 1 ہاتھی بدھ کو مردہ حالت میں ملا، مرنے والے 7 ہاتھی مادہ جبکہ 1 نر تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مرنے والی 7 ہتھنیوں کی عمر 3 سال کے مزید پڑھیں