رودبار انگلستان عبور کرنے کی کوشش میں 4تارکین وطن ڈوب گئے

فرانسیسی کوسٹ گارڈز کی جانب سے بچائے گئے تارکین وطن خصوصی لباس پہنے ہوئے ہیں پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی حکام نے کہا ہے کہ رودبار انگلستان عبور کر کے برطانیہ جانے کی کوشش کرنے والے 4 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جن میں ایک بچہ بھی شامل تھا۔ خبررساں اداروں کے مطابق فرانس کے وزیر داخلہ مزید پڑھیں

میکسیکو: اسٹیل فیکٹری میں دھماکے سے12 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو کی وسطی ریاست ٹلاکسکالا میں واقع اسٹیل فیکٹری میں دھماکے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ سان کوزمے زالوزٹوک نامی قصبے میں واقع اسٹیل فیکٹری میں دھماکے سے کئی افراد شدید زخمی ہوئے جن کواسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ٹلاکسکالا کی گورنر لورینا کیولر نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

ٹرمپ اور ہیرس کی تقریروں میں چین کا ذکر داخلی خدشات کے ضمن میں کیوں نظر آتا ہے؟

واشنگٹن —  امریکہ میں پانچ نومبر کے الیکشن سے قبل انتخابی مہم کے آخری ہفتے میں داخلی مسائل پر بحث غالب ہے جبکہ تجزیہ کاروں کے مطابق صدارتی امیدوار نائب صدر کاملا ہیرس اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی تقریروں میں چین کا ذکر ان گرما گرم مسائل کے حوالے سے ہی کرتے ہیں۔ کارٹر مزید پڑھیں

 اسرائیل اورلبنان اقوام متحدہ کی قرارداد پر پیش رفت  کر رہے ہیں: بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے جمعرات کو کہا کہ اسرائیل اور لبنان اس بارے میں مفاہمت کی طرف بڑھ رہے ہیں کہ اقوام متحدہ کی جس قرار داد کی طویل عرص طویل عرصے سے خلاف ورزی کی جارہی تھی اس پر عمل درآمد کے لیے کیا ضروری ہے جو موجودہ تنازع مزید پڑھیں

امریکی ایلچی لبنان جنگ بندی معاہدے کی کوشش میں اسرائیل کے دورے پر

ویب ڈیسک —  اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے جمعرات کو دورہ کرنے والے امریکی حکام سے ملاقات کی تاکہ لبنان میں حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی مہم کے خاتمے کے لیے کسی ممکنہ معاہدے پر بات کی جا سکے، جب کہ سرحد کے دونوں جانب ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا مزید پڑھیں

بائیڈن، کملا کے ’’اعزاز‘‘ میں ٹرمپ کی کچرے کے ٹرک کی سواری

امریکا کے سابق صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم کے آخری دونوں میں اوٹ پٹانگ حرکتیں شروع کردی ہیں۔ انہوں نے گزشتہ روز ریاست وسکونسن میں کچرے کے ٹرک کی سواری کی۔ اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیا کروں، جو کچھ صدر بائیڈن مزید پڑھیں

بھارت نے چین سے صلح کرلی ۔۔۔۔ اور پاکستان؟

بھارتی قیادت نے چین سے سرحدی کشیدگی ختم کرنے کا سوچا اور یہ کام کر گزری۔ دونوں ملکوں نے مذاکرات کے بیس ادوار کے نتیجے میں ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت لداخ سیکٹر میں دونوں ملکوں کے فوجی فروری 2020 کی پوزیشن پر واپس چلے جائیں گے۔ بھارت اور چین کے درمیان سرحدی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج لبنان میں طبی عملے اوراسپتالوں پر حملے بند کرے، ہیومن رائٹس واچ

نیو یارک: ہیومن رائٹس واچ کاکہنا ہے کہ اسرائیلی فوج  طبی عملے اوراسپتالوں پر حملے بند کرے ،اسرائیلی فوج نے لبنان میں بارہا اور غیر قانونی طور پر طبی عملے اور صحت کی سہولیات پر حملے کئے  ہیں جو کہ جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی حقوق مزید پڑھیں