امریکہ میں بدھ کی شب صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس بھوت پریت کے تہوار ہالووین کے رنگ میں رنگ گئی۔ صدر بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں منعقد ہالووین کی تقریب کی میزبانی کی۔ جو بائیڈن کی وائٹ ہاؤس میں یہ آخری ہالووین کی تقریب ہے کیوں کہ پانچ دن مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی الیکشن: دلچسپ حقائق پر ایک نظر
واشنگٹن — امریکی صدارتی الیکشن اب سے کچھ دن بعد پانچ نومبر کو ہو گا۔ آئیے اس سلسلے میں کچھ دلچسب حقائق اور معلومات پر ایک نظر ڈالیں۔ الیکشن کے امیدوار کون ہیں؟ صدارتی انتخاب کے امیدواروں نائب صدر کاملا ہیریس اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے علاوہ قومی، ریاستی اور مقامی سطح پر بھی مزید پڑھیں
مشی گن سے انتخاب لڑنے والی پاکستانی نژاد عمارہ انصاری سے ملیے
No media source currently available
امریکی انتخابات میں جنوبی ایشیائى تارکینِ وطن کا کیا کردار ہے؟
No media source currently available
امریکہ میں آج تک کوئی مارشل لا کیوں نہیں لگا؟
No media source currently available
روشنیوں کے تہوار دیوالی کا جشن
بھارت سمیت دنیا بھر میں مقیم ہندو مذہب کے ماننے والے 31 اکتوبر کو اپنا مذہبی تہوار ‘دیوالی’ جوش و خروش کے ساتھ منا رہے ہیں۔ دیوالی کو روشنیوں کا تہوار بھی کہا جاتا ہے جس میں تحفے تحائف کا تبادلہ، چراغاں اور پٹاخے بھی جلائے جاتے ہیں۔ اس روز خصوصی پوجا کا اہتمام کرنے مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تجربے کی تیاریاں مکمل کرلیں
شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ان فوجی اڈے کا دورہ کررہے ہیں سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے نومبر میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) لانچ کرنے کی تیاریاں مکمل کر لیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق جنوبی کوریا کی دفاعی اطلاعاتی ایجنسی (ڈی آئی اے) کے افسران نے قومی اسمبلی میں بریفنگ مزید پڑھیں
غزہ: اسرائیل کی 5 منزلہ رہائشی عمات پر بمباری ،100 افراد شہید
غزہ /تل ابیب/بیروت/ڈبلن/جنیوا(اے پی پی /مانیٹرنگ ڈیسک)غزہ میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں تقریباً 100 افراد شہید اور درجنوں لاپتا ہو گئے جہاں حملے میں بڑی تعداد میں لوگوں کے زخمی ہونے کے سبب شہدا کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیل کی جانب مزید پڑھیں
جنرل ساحر شمشاد مرزا کی آذربائیجان کی عسکری قیادت سے ملاقات
باکو (صباح نیوز) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آذر بائیجان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں خطے کی سیکورٹی اور متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے دورے مزید پڑھیں
ایران نے پہلے بلوچ گورنر کا تقرر کر دیا
تہران: ایران کی حکومت نے ملک کے جنوب مشرقی صوبے سیستان-بلوچستان میں بلوچ اقلیت سے تعلق رکھنے والے پہلے گورنر کا تقرر کر دیا۔ کابینہ کے اجلاس کے بعد حکومتی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے بتایا کہ “منصور بیجار کو سیستان-بلوچستان کا گورنر منتخب کیا گیا ہے۔” 50 سالہ بیجار بلوچ کمیونٹی سے تعلق رکھتے ہیں، مزید پڑھیں